• Home
جمعرات, مئی 28, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    پولیس میں بھی اگنی ویر اسکیم لانے کی تیار۔تیجسوی

    بہار حکومت خواتین کو تحفظ دینے میں ناکام: تیجسوی یادو

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کھگڑیا میں خوفناک سڑک حادثہ، 7 لوگوں کی موت

    بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

    بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    پٹنہ میں بلیک آؤٹ مشق کے دوران تاجر کاقتل

    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے  بیمار

    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے بیمار

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    والد کو کڈنی عطیہ کرنے کے بی جے پی کے سوال کا روہنی کاسخت جواب

    بی جے پی بنگال کو منی پور بنانے پر آمادہ

    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    سمراٹ چودھری نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

عمر خالد اور شرجیل امام کی ضمانت پر سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ رکھا

جسٹس اروند کمار اور جسٹن این وی انجریا کی بنچ نے دہلی ہائی کورٹ کے 2 ستمبر کو ضمانت خارج کرنے کے حکم کے خلاف سماعت مکمل کر لی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 11, 2025
in قومی خبریں
0
عمر خالد اور شرجیل امام کی ضمانت پر سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ رکھا

دہلی فساد سازش معاملے میں عمر خالد، شرجیل امام اور گلفشاں فاطمہ سمیت دیگر کی ضمانت عرضیوں پر سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ رکھ لیا ہے۔ جسٹس اروند کمار اور جسٹن این وی انجریا کی بنچ نے دہلی ہائی کورٹ کے 2 ستمبر کو ضمانت خارج کرنے کے حکم کے خلاف سماعت مکمل کر لی۔ عرضی گزاروں نے 5 سال سے زائد کی حراست، ٹرائل میں تاخیر اور تشدد کے لیے اکسانے کے ثبوت نہ ہونے کی دلیل دی ہے۔

دوسری طرف دہلی پولیس نے دہلی فسادات کو تبدیلیٔ حکومت اور معیشت کو نقصان پہنچانے کے مقصد سے بنی ملک گیر ’پین انڈیا‘ سازش قرار دیا۔ عدالت میں اپنی بات رکھتے ہوئے پولیس نے واٹس ایپ گروپ، ڈی پی ایس جی اور جامعہ اویرنس کیمپین ٹیم کا حوالہ دیا۔ پولیس کا دعویٰ ہے کہ تاخیر عرضی گزاروں کی وجہ سے ہوئی ہے، تعاون کرنے پر ٹرائل 2 سال میں مکمل ہو سکتا ہے۔

اس سے قبل کی سماعت میں شرجیل امام نے کہا تھا کہ وہ کوئی دہشت گرد نہیں ہیں۔ شرجیل امام نے بغیر کسی مکمل سماعت یا سزا کے بغیر خطرناک تعلیم یافتہ دہشت گرد قرار دیے جانے پر ناراضگی کا اظہار کیا تھا۔ جبکہ عمر خالد نے کہا تھا کہ جب فساد ہوئے تھے تو وہ دہلی میں ہی نہیں تھے۔

عدالت میں شرجیل امام کی جانب سے پیش ہوئے وکیل سدھارتھ دوے نے کہا کہ ’’میں کہنا چاہوں گا کہ میں دہشت گرد نہیں ہوں، جیسا کہ پولیس نے میرے بارے میں کہا ہے۔ میں کوئی ملک مخالف نہیں ہوں، جیسا ریاست کی جانب سے کہا گیا ہے۔ میں پیدائشی طور پر اس ملک کا شہری ہوں۔ اب تک مجھے کسی بھی جرم کے لیے قصوروار نہیں ٹھہرایا گیا ہے۔

جسٹس اروند کمار اور جسٹس این وی انجاریہ کی بنچ کے سامنے دلیل پیش کرتے ہوئے وکیل سدھارتھ دوے نے کہا کہ ’’شرجیل امام کو فساد سے کچھ روز قبل ہی 28 جنوری 2020 کو گرفتار کر لیا گیا تھا۔ ایسے میں تقریروں کی بنیاد پر فسادات کے متعلق کسی بھی طرح کی مجرمانہ سازش کا الزام عائد نہیں کیا جا سکتا۔ اس کے خلاف مارچ 2020 میں ایف آئی آر درج کی گئی تھی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مسلم خواتین کے حقوق پر این سی ڈبلیو کی رپورٹ حکومت کو پیش
قومی خبریں

مسلم خواتین کے حقوق پر این سی ڈبلیو کی رپورٹ حکومت کو پیش

by Qaumi Tanzeem
مئی 28, 2026
سخت سیکورٹی کے درمیان ملک بھر میں  عید الاضحیٰ کی نماز ادا
قومی خبریں

سخت سیکورٹی کے درمیان ملک بھر میں عید الاضحیٰ کی نماز ادا

by Qaumi Tanzeem
مئی 28, 2026
کرناٹک میں مسلمانوں کا بقرعیدپر مویشیوں کی خریداری کا بائیکاٹ
قومی خبریں

کرناٹک میں مسلمانوں کا بقرعیدپر مویشیوں کی خریداری کا بائیکاٹ

by Qaumi Tanzeem
مئی 27, 2026
ہماچل پردیش میں بادل پھٹنے سے3 افراد ہلاک
قومی خبریں

شدید گرمی سے جلد راحت! 22 ریاستوں میں بارش کا الرٹ

by Qaumi Tanzeem
مئی 27, 2026
سعودی عرب میں حج کے روح پرور مناظر اپنے عروج پر
قومی خبریں

سعودی عرب میں حج کے روح پرور مناظر اپنے عروج پر

by Qaumi Tanzeem
مئی 27, 2026
جمعیۃ علماء ہند کی جانب سے ہلدوانی میں پولیس کارروائی کی مذمت
قومی خبریں

معروف عالم دین مولانا عبد الرحمن کٹکی 10 برس بعد بری

by Qaumi Tanzeem
مئی 26, 2026
Next Post
راہل گاندھی کی نریندر مودی اور  امت شاہ کے ساتھ تقریباً ڈیڑھ گھنٹے تک میٹنگ

راہل گاندھی کی نریندر مودی اور امت شاہ کے ساتھ تقریباً ڈیڑھ گھنٹے تک میٹنگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مسلم خواتین کے حقوق پر این سی ڈبلیو کی رپورٹ حکومت کو پیش

مسلم خواتین کے حقوق پر این سی ڈبلیو کی رپورٹ حکومت کو پیش

1 گھنٹہ ago
سخت سیکورٹی کے درمیان ملک بھر میں  عید الاضحیٰ کی نماز ادا

سخت سیکورٹی کے درمیان ملک بھر میں عید الاضحیٰ کی نماز ادا

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem