• Home
پیر, ستمبر 21, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

چین کا سفر کر رہے ہندوستانی شہریوں کے لیے ٹریول ایڈوائزری جاری

ایڈوائزری کہا گیا کہ چین کا سفر کرتے وقت یا دوسری منزلوں تک پہنچنے کے لیے چین سے گزرتے وقت مناسب احتیاط برتیں

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 9, 2025
in قومی خبریں
0
چین کا سفر کر رہے  ہندوستانی شہریوں کے لیے ٹریول ایڈوائزری جاری

ہندوستان نے پیر یعنی 8 دسمبرکو اپنے شہریوں کے لیے ایک ایڈوائزری جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ  وہ چین کا سفر کرتے وقت یا دوسری منزلوں تک پہنچنے کے لیے چین سے گزرتے وقت مناسب احتیاط برتیں۔ نئی دہلی نے اپنے شہریوں کے لیے یہ ایڈوائزری اروناچل پردیش کی ایک خاتون کو شنگھائی ہوائی اڈے پر حراست میں لیے جانے کے دو ہفتے بعد جاری کی جب چینی حکام نے اس کے ہندوستانی  پاسپورٹ کو ٹرانزٹ کے دوران درست تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔

وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا، "ہم توقع کرتے ہیں کہ چینی حکام اس بات کی یقین دہانی کرائیں گے کہ چینی ہوائی اڈوں سے گزرتے وقت ہندوستانی شہریوں کو منتخب طور پر نشانہ نہیں بنایا جائے گا، من مانی طور پر حراست میں نہیں  لیا جائے گا، یا ہراساں نہیں کیا جائے گا، اور یہ کہ چینی فریق بین الاقوامی ہوائی سفر کے ضوابط کا احترام کریں گے۔

رندھیر جیسوال نے یہ بیان 21 نومبر کو اروناچل پردیش میں پیدا ہوئی ایک  خاتون کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں دیا، انہوں نے کہا، ’’وزارت خارجہ ہندوستانی شہریوں کو چین کا سفر کرتے ہوئے احتیاط برتنے کا مشورہ دیتی ہے‘‘۔

اروناچل پردیش سے تعلق رکھنے والی ہندوستانی شہری پریما وانگجوم تھونگ ڈوک نے الزام لگایا کہ انہیں 21 نومبر کو لندن سے جاپان جاتے ہوئے تین گھنٹے کے اسٹاپ اوور کے دوران چینی امیگریشن حکام نے 18 گھنٹے تک حراست میں رکھا۔ انہوں نے کہا کہ اہلکاروں نے ان کا ہندوستانی پاسپورٹ قبول کرنے سے انکار کر دیا، یہ کہتے ہوئے کہ ان کی جائے پیدائش کی جگہ  اروناچل پردیش لکھا ہوا ہے اور اروناچل پردیش چین کا حصہ ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی
قومی خبریں

جموئی کی وائرل ویڈیو پر راہل گاندھی کا تلخ سوال

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
ملک کو 2 بڑے موسمی خطرات ’ال نینو‘ اور  گردابی طوفان ’ارنب‘کا سامنا

کروڑوں لوگ آج بھی 5 کلو اناج پر منحصر: کماری سیلجا

مولانا محمد جوہر ٹرسٹ کو لیز پردی گئی زمین یوگی حکومت نے واپس لے لی
قومی خبریں

اعظم خان کی حمایت میں سماجوادی پارٹی کارکنان کا دہلی میں مظاہرہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2026
دہلی ایس آئی آر میں لال کرشن آڈوانی سمیت کئی  اہم شخصیات کو  پرانے ریکارڈ سے میپ نہ ہونے پر نوٹس

مغربی بنگال میں ضمنی انتخابات سے قبل  سیاسی سرگرمیوں میں نیا موڑ

Next Post
تمہیں گھر جانا ہے، اور مجھے واپس جیل جانا ہے-انجینئر راشد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

جموئی کی وائرل ویڈیو پر راہل گاندھی کا تلخ سوال

8 گھنٹے ago
بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

9 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार