• Home
ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    بہار میں بڑھتے جرائم سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    جموئی معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

‘انڈیگو’ بحران کے پیش نظر ریلوے نے 4 خصوصی ٹرینیں چلائیں

18 ٹرینوں میں اضافی کوچز شامل-پروازوں کی منسوخی کا سب سے زیادہ اثر جنوبی ہندوستان میں نظر آیا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 6, 2025
in قومی خبریں
0
محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی

پورے ملک میں انڈیگو اور کئی دیگر ایئرلائنز کی پروازیں منسوخ ہونے کے بعد اچانک لاکھوں مسافروں نے ریلوے کا رخ کیا۔ بڑھتی بھیڑ اور ٹکٹوں کی زیادہ مانگ کو دیکھتے ہوئے ہندوستانی ریلوے نے فوری طور پر ایک اہم قدم اٹھایا ہے۔ ہفتہ (6 دسمبر) کو ریلوے نے کئی روٹس پر ٹرینوں میں اضافی کوچ شامل کرنے، اضافی دورے اور اسپیشل ٹرین چلانے کا فیصلہ نافذ کر دیا۔ اس کی وجہ سے مسافروں کو راحت ملنی شروع ہو گئی ہے۔

پروازوں کی منسوخی کا سب سے زیادہ اثر جنوبی ہندوستان میں نظر آیا، جہاں ریلوے نے صلاحیت بڑھانے کے لیے خصوصی تیاری کی ہے۔ جنوبی ریلوے نے 18 ٹرینوں میں اضافی کوچز شامل کیں ہیں۔ کئی اہم روٹس پر سلیپر اور چیئر کار سیٹوں کی تعداد میں اضافہ کر کے مسافروں کے لیے اضافی سیٹیں دستیاب کرائی گئیں۔ اس کی وجہ سے بنگلورو، چنئی، کوئمبٹور اور ترووننت پورم جیسے شہروں کا سفر دوبارہ شروع ہو گیا ہے۔

دہلی آنے اور جانے والے مسافروں کی سب سے زیادہ تعداد کے سبب شمالی ریلوے نے 8 اہم ٹرینوں میں اضافی اے سی اور چیئر کار کوچز شامل کی ہیں۔ یہ تبدیلی فوری طور پر نافذ کر دی گئی ہے۔ اس سے پنجاب، ہریانہ، اتراکھنڈ اور اتر پردیش کے مسافروں کو خصوصی راحت مل رہی ہے۔ اسی طرح پرواز کی منسوخی کے سبب دہلی اور ممبئی کے درمیان سفر انتہائی مشکل ہو گیا تھا۔ اس سے نمٹنے کے لیے مغربی ریلوے نے 4 اہم ٹرینوں میں 3اے سی اور 2اے سی کوچز شامل کیے ہیں۔ ریلوے کے اس قدم سے اس مصروف روٹ پر ہزاروں مسافروں کی پریشانیوں میں کافی حد تک کمی آ گئی ہے۔

مشرقی وسطی ریلوے نے پٹنہ سے دہلی جانے والے مسافروں کے لیے بھی خصوصی اقدامات کیے ہیں۔ راجندر نگر-نئی دہلی راجدھانی ایکسپریس کے 6 سے 10 دسمبر تک 5 اضافی دورے چلائے جا رہے ہیں۔ ساتھ ہی ٹرین میں 2اے سی کوچز کی تعداد میں بھی اضافہ کیا گیا ہے، جس سے پٹنہ–دہلی روٹ کی سیٹوں پر پڑنے والا سب سے زیادہ دباؤ کم ہو گیا ہے۔ اسی طرح اوڈیشہ سے دہلی جانے والے مسافروں کے لیے ایسٹ کوسٹ ریلوے نے 5 دوروں کے دوران ٹرین نمبر 20817، 20811، اور 20823 میں 2اے سی کوچز شامل کیے ہیں۔ دوسری جانب مشرقی ریلوے نے 7 اور 8 دسمبر کو 3 اہم ٹرینوں میں سلیپر کوچز کا اضافہ کیا۔ شمال مشرق کے مسافروں کے لیے نارتھ ایسٹ فرنٹیئر ریلوے نے 6 سے 13 دسمبر کے درمیان 8 اضافی دوروں کے ساتھ 3اے سی اور سلیپر سیٹوں میں نمایاں اضافہ کیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

خواتین کے ساتھ پولیس کی بربریت حدیں پار کر رہی ہے: راہل گاندھی
قومی خبریں

خواتین کے ساتھ پولیس کی بربریت حدیں پار کر رہی ہے: راہل گاندھی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 17, 2026
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی مشکلات میں اضافہ
قومی خبریں

بالی ووڈ اداکار عمران خان کی مشکلات میں اضافہ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 17, 2026
مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک
قومی خبریں

مسافروں سے بھری بس کھائی میں گری، 8 افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 17, 2026
الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان
قومی خبریں

ایس آئی آر پر جاری تنازعہ کے درمیان الیکشن کمیشن نے 2 بڑے فیصلے لیے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 16, 2026
یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام
قومی خبریں

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

مذہب تبدیل کرنے کے ساتھ ہی ختم ہو جائے گا ریزرویشن: سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
Next Post
بی جے پی  ممبراسمبلی سنجے پاٹھک پرانتظامیہ کا شکنجہ

بی جے پی ممبراسمبلی سنجے پاٹھک پرانتظامیہ کا شکنجہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

خواتین کے ساتھ پولیس کی بربریت حدیں پار کر رہی ہے: راہل گاندھی

خواتین کے ساتھ پولیس کی بربریت حدیں پار کر رہی ہے: راہل گاندھی

1 گھنٹہ ago
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی مشکلات میں اضافہ

بالی ووڈ اداکار عمران خان کی مشکلات میں اضافہ

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem