• Home
پیر, ستمبر 21, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

گریٹر نوئیڈا: گیلکسی پلازہ میں آتشزدگی سے کئی افراد جھلسے

کچھ لوگوں نے تیسری اور پانچویں منزل سے لگائی چھلانگ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 13, 2023
in قومی خبریں
0
گریٹر نوئیڈا: گیلکسی پلازہ میں آتشزدگی سے کئی افراد جھلسے

گریٹر نوئیڈا کے گور سٹی واقع گیلکسی پلازہ میں جمعرات کی دوپہر شدید آگ لگ گئی جس کے بعد لوگ اپنی جان بچانے کے لیے اوپر سے کودتے ہوئے دکھائی دیئے۔ آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ بتائی جا رہی ہے جس میں کئی لوگوں کے جھلسنے کی خبریں بھی موصول ہو رہی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آتشزدگی کا یہ واقعہ گور سٹی 1 میں ایوینیو 1 کی تیسری منزل پر پیش آیا ہے۔ یہ علاقہ بسرکھ تھانہ حلقہ میں آتا ہے۔

گیلکسی پلازہ میں آتشزدگی کی جو ویڈیو سامنے آئی ہے اس میں دکھائی دے رہا ہے کہ لوگ جان بچانے کے لیے کھڑکیوں سے لٹکے ہوئے ہیں۔ کچھ لوگوں کے تیسری اور کچھ لوگوں کے پانچویں منزل سے کودنے کی بھی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔ ایک ویڈیو میں تیسری منزل سے شیشہ توڑ کر ایک لڑکی اور دو لڑکے نیچے کودتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ کچھ لوگوں کو اس دوران سنگین چوٹیں بھی پہنچی ہیں۔ اطمینان بخش بات یہ رہی کہ کودنے والے لوگوں کے لیے نیچے گدے بچھائے گئے تھے۔

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق جائے حادثہ پر فائر بریگیڈ کی ٹیم پہنچ گئی ہے اور آگ پر قابو پانے کی کوششیں چل رہی ہیں۔ اس درمیان یہ بھی خبر سامنے آ رہی ہے کہ بلڈر کے پاس سیکورٹی کا کوئی انتظام نہیں تھا۔ حادثہ کے بعد فائر ڈیپارٹمنٹ کی نیند کھلی اور وہ معاملے کی تفتیش میں مصروف ہو گیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی
قومی خبریں

جموئی کی وائرل ویڈیو پر راہل گاندھی کا تلخ سوال

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
ملک کو 2 بڑے موسمی خطرات ’ال نینو‘ اور  گردابی طوفان ’ارنب‘کا سامنا

کروڑوں لوگ آج بھی 5 کلو اناج پر منحصر: کماری سیلجا

مولانا محمد جوہر ٹرسٹ کو لیز پردی گئی زمین یوگی حکومت نے واپس لے لی
قومی خبریں

اعظم خان کی حمایت میں سماجوادی پارٹی کارکنان کا دہلی میں مظاہرہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2026
دہلی ایس آئی آر میں لال کرشن آڈوانی سمیت کئی  اہم شخصیات کو  پرانے ریکارڈ سے میپ نہ ہونے پر نوٹس

مغربی بنگال میں ضمنی انتخابات سے قبل  سیاسی سرگرمیوں میں نیا موڑ

Next Post
ہماچل میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں سے 60000 سیاحوں کو نکالا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

جموئی کی وائرل ویڈیو پر راہل گاندھی کا تلخ سوال

8 گھنٹے ago
بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार