• Home
بدھ, اپریل 1, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

    آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار

    نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نتیش کمار کے راجیہ سبھا جانے کے معاملے پر سیاست بدستور جاری

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کی عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

دہلی-این سی آر میں ’جان لیوا‘ اسموگ کے سبب سانس لینا مشکل

آئی ٹی او، غازی پور، آنند وہار اور دھولا کنواں میں اے کیو آئی کی سطح خطرناک حد تک بڑھ گئی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 29, 2025
in قومی خبریں
0
دہلی میں آلودگی کی سنگین سطح برقرار
نئی دہلی : قومی راجدھانی دہلی میں ایک بار پھر زہریلی اسموگ کی موٹی چادر میں لپٹی ہوئی ہے، شہر کے مختلف حصوں میں ہوا کے معیار کا انڈیکس ’انتہائی خراب‘ زمرے میں پہنچ گیا ہے، جس سے شہریوں کی صحت کو شدید خطرہ لاحق ہے۔ مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ کے مطابق اہم علاقوں جیسے آئی ٹی او، غازی پور، آنند وہار اور دھولا کنواں میں اے کیو آئی کی سطح خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے۔ وہیں ملحقہ ریاست اترپردیش میں بھی سردی کے ساتھ ہی ہوا میں آلودگی کی سطح بڑھنے کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے لوگوں کا سانس لینا مشکل ہو گیا ہے۔
سوشل میڈیا پر گردش کر رہی دہلی کے مختلف حصوں کی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح زہریلے اسموگ نے ​​پورے شہر کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ حد نگاہ میں نمایاں کمی آئی ہے اور لوگوں کو صبح و شام سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہے۔ گزشتہ روز جمعہ کی صبح بھی کہرا اور ہلکی دھند کی گھنی چادر نے دہلی اور آس پاس کے علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا تھا جس سے معمولات زندگی درہم برہم ہو گئے اور آج سنیچر کو بھی یہی صورتحال رہی۔ سانس کی بیماریوں میں مبتلا مریضوں کے لیے یہ صورت حال خاص طور پر پریشان کن ثابت ہو رہی ہے اور لوگوں کی ایک بڑی تعداد ماسک پہنے نظر آ رہی ہے۔

دہلی کے علاوہ این سی آر کے دیگر علاقوں میں بھی سردی کے ساتھ ساتھ فضائی آلودگی کی سطح بھی گزشتہ ایک ماہ سے مسلسل بڑھ رہی ہے جس سے لوگوں کا سانس لینا مشکل ہو گیا ہے۔ نوئیڈا اور غازی آباد میں ہوا کا معیار کافی دنوں سے ’بہت خراب‘ اور ’سنگین‘ کے درمیان رہا ہے۔ حالانکہ آج اس میں معمولی بہتری دیکھی گئی ہے، زیادہ تر علاقوں میں آج اے کیو آئی 400 سے کم ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اتر پردیش کے بڑے شہروں میں سردی کے ساتھ فضائی آلودگی کی سطح میں بھی اضافہ ہوا ہے لیکن دہلی سے ملحق نوئیڈا، غازی آباد اور گریٹر نوئیڈا جیسے علاقوں میں صورتحال زیادہ خراب ہے۔

غازی آباد کے لونی علاقے کو چھوڑ کر آج زیادہ تر علاقوں میں آلودگی کی سطح کم ہوئی ہے، حالانکہ ہوا کا معیار ’انتہائی خراب‘ زمرے میں ہے۔ لونی میں فضائی آلودگی کی سطح آج صبح 6 بجے 405 ریکارڈ کی گئی، جب کہ اندرا پورم میں یہ 353 اور وسندھرا میں 303 تھی۔ اس کے علاوہ نوئیڈا کے سیکٹر 125 میں اے کیو آئی 372، سیکٹر 116 میں 368 نوئیڈا سیکٹر 1 میں 351 ریکارڈ کیا گیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نہ راستہ کھلے گا، نہ ہی مذاکرہ ہوگا
قومی خبریں

نہ راستہ کھلے گا، نہ ہی مذاکرہ ہوگا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 1, 2026
ایل پی جی کی کمی کی وجہ سے ٹیکسٹائل، ماربل اور کیمیکل فیکٹریاں بند
قومی خبریں

ایل پی جی کی کمی کی وجہ سے ٹیکسٹائل، ماربل اور کیمیکل فیکٹریاں بند

by Qaumi Tanzeem
اپریل 1, 2026
کمرشیل ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمتوں میں 7 روپے کا اضافہ
قومی خبریں

کمرشل ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 1, 2026
بابا صاحب کے پوتے کی ایس پی سربراہ سے ملاقات
قومی خبریں

بابا صاحب کے پوتے کی ایس پی سربراہ سے ملاقات

by Qaumi Tanzeem
اپریل 1, 2026
مرکزی حکومت کا نیا ٹیکس قانون آج سے نافذ
قومی خبریں

آج سے ملک میں نیا انکم ٹیکس قانون نافذ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 1, 2026
بی کے یو کے قومی ترجمان راکیش ٹکیت  بھونیشور میں گرفتار
قومی خبریں

بی کے یو کے قومی ترجمان راکیش ٹکیت بھونیشور میں گرفتار

by Qaumi Tanzeem
مارچ 31, 2026
Next Post
سابق مرکزی وزیر شری پرکاش جیسوال کا انتقال

سابق مرکزی وزیر شری پرکاش جیسوال کا انتقال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نہ راستہ کھلے گا، نہ ہی مذاکرہ ہوگا

نہ راستہ کھلے گا، نہ ہی مذاکرہ ہوگا

9 گھنٹے ago
ایل پی جی کی کمی کی وجہ سے ٹیکسٹائل، ماربل اور کیمیکل فیکٹریاں بند

ایل پی جی کی کمی کی وجہ سے ٹیکسٹائل، ماربل اور کیمیکل فیکٹریاں بند

9 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem