• Home
ہفتہ, اپریل 18, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری  بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

    سمراٹ چودھری بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ

    ماں نے زیور بیچ کر بیٹے کو کرکٹ کے جوتے دلائے

    ماں نے زیور بیچ کر بیٹے کو کرکٹ کے جوتے دلائے

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نئے وزیر اعلیٰ کی حلف برداری 15 اپریل کو

    ترہت کونسل سیٹ کے لیے این ڈی اے میں اختلاف

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے سامان کی نئے پتے پر منتقلی شروع

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    ارریہ میں دوہرے قتل پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home اتر پردیش

لکھنؤ میں 24 نومبر سے 15 جنوری تک دفعہ163 کے نفاذ کا اعلان

دھرنا کے لیے مقرر مقامات کو چھوڑ کر دیگر کہیں بھی بغیر اجازت مظاہرہ، دھرنا یا جلوس نکالنے پر پوری طرح پابندی رہے گی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 19, 2025
in اتر پردیش
0
تہواروں کے پیش نظر یوپی کے پولیس اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ

اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ میں تہوار اور حساس مواقع کو پیش نظر رکھتے ہوئے کمشنریٹ پولیس نے ایک اہم فیصلہ کیا ہے۔ 24 نومبر 2025 سے 15 جنوری 2026 تک پورے شہر میں دفعہ 163 نافذ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ یہ حکم 53 دنوں تک اثر انداز رہے گا اور اس دوران معمولات زندگی پر کئی پابندیاں نافذ رہیں گی۔ ظاہر ہے ان پابندیوں کا اثر ہر شہری کو محسوس ہوگا۔

لکھنؤ میں دفعہ 163 نافذ ہونے سے 5 یا اس سے زیادہ لوگ ایک جگہ جمع نہیں ہو سکیں گے۔ دھرنا کے لیے مقرر مقامات (مثلاً ایکو گارڈن) کو چھوڑ کر دیگر کہیں بھی بغیر اجازت مظاہرہ، دھرنا یا جلوس نکالنے پر پوری طرح پابندی رہے گی۔ سکریٹریٹ اور دیگر سرکاری دفاتر کے ایک کلومیٹر دائرے میں ڈرون اڑانے یا ڈرون سے تصویر کشی یا ویڈیو بنانے پر بھی سخت پابندی رہے گی۔ لاؤڈاسپیکر وغیرہ کا استعمال بھی پیشگی اجازت کے بغیر نہیں کیا جا سکے گا۔

قابل ذکر ہے کہ دفعہ 163 نافذ ہونے کے بعد پولیس کو بغیر وارنٹ گرفتاری کا حق حاصل ہو جائے گا۔ اگر کوئی نظامِ قانون کے خلاف قدم اٹھاتا ہے تو پولیس اس پر سخت کارروائی کرے گی۔ جے سی پی لا اینڈ آرڈر ببلو کمار نے بتایا کہ گرو تیغ بہادر جینتی، یومِ سیاہ، کرسمس، سالِ نو اور مکر سنکرانتی جیسے کئی بڑے تہوار آنے والے ہیں۔ کسی بھی طرح کی افواہ یا بدامنی کو روکنے کے لیے ہی یہ ضروری قدم اٹھایا گیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

لیو ان ریلیشن شپ کے لئے پولیس تحفظ کی درخواست الہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی
اتر پردیش

محکمہ بجلی کی لاپرواہی کے شکار شخص کو 29 سال بعد ملا انصاف

by Qaumi Tanzeem
اپریل 18, 2026
مدھیہ پردیش میں بلڈوزر چلوانے والے افسروں کو عدالت کی پھٹکار
اتر پردیش

سنبھل ضلع میں سرکاری زمین پر موجود عید گاہ اور امام باڑہ منہدم

by Qaumi Tanzeem
اپریل 17, 2026
تمل ناڈو میں 2 بسوں کی ٹکر میں 7 افراد جاں بحق
اتر پردیش

متھرا کے ورنداون میں دردناک حادثہ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 10, 2026
لکھنؤ میں  اہم اسکولوں کی بیک وقت چھٹی پر پابندی
اتر پردیش

لکھنؤ میں اہم اسکولوں کی بیک وقت چھٹی پر پابندی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 9, 2026
لوک سبھا 2024انتخابات کے بعد اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں نے راحت کی سانس لی
اتر پردیش

اتر پردیش میں حتمی ووٹر لسٹ کا اجرا 10اپریل کو

by Qaumi Tanzeem
اپریل 7, 2026
مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک
اتر پردیش

بریلی میں بولیرو ٹینکر کے تصادم میں پانچ افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
اپریل 6, 2026
Next Post

بزرگ پنشن کے 2 لاکھ سے زائد مستفیدین کی موت کا سنسنی خیزانکشاف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

لیو ان ریلیشن شپ کے لئے پولیس تحفظ کی درخواست الہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی

محکمہ بجلی کی لاپرواہی کے شکار شخص کو 29 سال بعد ملا انصاف

1 گھنٹہ ago
حج 2026 : نئی دہلی سے پہلی پرواز مکہ مکرمہ کے لیے روانہ

حج 2026 : نئی دہلی سے پہلی پرواز مکہ مکرمہ کے لیے روانہ

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem