• Home
اتوار, جولائی 12, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    بانکی پور ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مونگیر میں 3دنوں سے لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

    گوپال گنج میں شراب سے لدی کار درخت سے ٹکرائی

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کے گھر کی چوری میں آیا نیا موڑ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

بہار کے انتخابی نتائج سے اکھلیش یادو حیران

کہا : صرف 10 ہزار دے کر ووٹ لے لیے۔ بعد میں دوسری ریاستوں کی طرح قوانین نافذ کر دیں گے، جہاں ہماری ماؤں بہنوں کو مدد نہیں مل پا رہی ہے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 16, 2025
in بہار
0
اعظم خان کے گھر پر انکم ٹیکس کےچھاپے پر اکھلیش یادو کا شدید ردعمل

بہار اسمبلی انتخاب 2025 میں این ڈی اے 202 سیٹوں پر تاریخی فتح حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی ہے۔ مہاگٹھ بندھن کے لیے انتخابی مہم میں حصہ لینے والے سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو کا بہار کے انتخابی نتائج پر ردعمل سامنے آیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ انتخاب میں جیت ہار سے ہم سب سبق سیکھتے ہیں۔ ہفتہ (15 نومبر) کو بنگلورو میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’’این ڈی اے نے 202 سیٹیں جیتی ہیں، ڈبل سنچری… یہ بات ہضم نہیں ہو رہی ہے۔ میں سمجھ نہیں پا رہا ہوں۔ اگر 200 سیٹ آ سکتی ہے، تو جس ریاست میں زیادہ سیٹیں ہیں تو وہاں 80-70 فیصد سیٹیں جیت سکتے ہیں۔ لیکن میرا خیال ہے کہ دیگر پارٹیاں بھی 90 فیصد لوگوں کے ساتھ کام کر کے ان سے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کر سکتی ہیں۔ اگر یہ بنچ مارک ہے تو اسے کراس کرنا ہی پڑے گا۔

جب اکھلیش یادو سے پوچھا گیا کہ بہار کے انتخابی نتیجہ سے کیا سبق حاصل ہوتا ہے؟ اس سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اترپردیش میں لوگوں نے ہار سے سیکھا ہے اور ہار سے سیکھنے کا موقع ملتا ہے۔ جب آپ بالکل نیچے پہنچ جاتے ہیں تو آپ کو پتہ چلتا ہے کہ وہ اونچائی پر کیسے پہنچے ہیں۔ اکھلیش یادو نے یہ بھی کہا کہ ہم ہارے تھے، ہمیں یاد ہے کہ ہمیں 5 سیٹیں ملی تھیں۔ میں سرکار نہیں بنا پایا اور اس کے بعد ہم نے ان دونوں ڈبل انجن کو شکست دی، ایسی ایسی سیٹوں پر انہیں شکست ہوئی جس کے بارے میں وہ گمان بھی نہیں کر سکتے تھے۔

اکھلیش یادو نے مزید کہا کہ بہار کی جیت اترپردیش کی جیت کی برابری نہیں کر سکتی ہے۔ یوپی کی جیت الگ جیت ہے، بہار کی جیت الگ جیت ہے۔ آپ بہار جیت سکتے ہیں، لیکن یوپی میں جو شکست ہوئی ہے اس کو جیت میں تبدیل کرنے میں ابھی وقت ہے، اس کے لیے ہم تیار ہیں۔ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ اگر الیکشن کمیشن 11 جنوری 2027 کو انتخاب کی تاریخوں کا اعلان کرتا ہے تو ابھی میرے پاس 24-423 دن ہیں اور یوپی میں 403 اسمبلی سیٹ ہیں۔ ہمارے پاس تو 20 ہی روز زیادہ ہیں، ابھی سے ہمیں کام کرنا ہے۔

سابق وزیر اعلیٰ نے کہا کہ بی جے پی کہہ رہی ہے کہ انہیں خواتین نے زیادہ ووٹ کیا ہے۔ اکھلیش یادو نے سوال کیا کہ ’’آخر کب تک وہ خواتین کو 10 ہزار روپے دیں گے۔ کب تک انہیں عزت کی زندگی دیں گے۔‘‘ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ آپ مقبول ہو سکتے ہیں، ووٹ زیادہ ملے گا۔ لیکن بی جے پی جس طرح چیزوں کو لے کر نچلی سطح تک جاتی ہے۔ آپ دیکھ لیجیے کہ اب انہوں نے کہنا شروع کر دیا ہے کہ انہیں خواتین سے زیادہ ووٹ ملے ہیں۔ لیکن کب تک 10 ہزار روپے دیں گے؟ آپ عزت کی زندگی کب دیں گے؟ آپ انہیں پیسے دے رہے ہو جن کے خاندان ایک ساتھ نہیں رہ سکتے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار
بہار

بانکی پور ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی امیدوار

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2026
مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد
بہار

مونگیر میں 3دنوں سے لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

by Qaumi Tanzeem
جولائی 7, 2026
مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ
بہار

میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

by Qaumi Tanzeem
جولائی 7, 2026
مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ
بہار

عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

by Qaumi Tanzeem
جولائی 5, 2026
بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری
بہار

بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2026
صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی
بہار

تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

by Qaumi Tanzeem
جون 29, 2026
Next Post
دیگھا کی بیٹی ہمیشہ آپ کے ساتھ کھڑی رہے گی-دیویا گوتم

دیگھا کی بیٹی ہمیشہ آپ کے ساتھ کھڑی رہے گی-دیویا گوتم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

لوک سبھا انتخاب:رجحانا ت میں این ڈی اے مضبوط لیکن انڈیا بھی کمزور نہیں

تلنگانہ میں 89 لاکھ مشکوک ووٹروں کو نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ

13 گھنٹے ago
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

کورٹ روم میں ہنگامہ کرنے والے شخص کے خلاف نہیں ہوگی کارروائی

13 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem