• Home
منگل, نومبر 24, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پورنیہ میں تیسری بار لگا ’روزگار میلہ

    پورنیہ میں تیسری بار لگا ’روزگار میلہ

    راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

    راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

کمرشل ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 6.50 روپے تک کی کمی

تاہم گھریلو صارفین کے لیے کسی قسم کی راحت کا اعلان نہیں کیا گیا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 1, 2025
in قومی خبریں
0
کمرشل ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 6.50 روپے تک کی کمی
 نئی دہلی: نئے مہینے کے آغاز پر تیل کمپنیوں نے ایل پی جی سلنڈروں کی قیمتوں میں معمولی ردوبدل کیا ہے۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق 19 کلوگرام والے کمرشل ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 6.50 روپے تک کی کمی کی گئی ہے۔ اس کمی کے بعد مختلف شہروں میں کمرشل سلنڈر کے نرخوں میں معمولی فرق آیا ہے، تاہم گھریلو صارفین کے لیے کسی قسم کی راحت کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔

انڈین آئل، بھارت پٹرولیم اور ہندستان پٹرولیم جیسی تیل کمپنیوں نے اپنی سرکاری ویب سائٹس پر تازہ نرخ جاری کر دیے ہیں، جو یکم نومبر سے نافذ العمل ہیں۔چاروں میٹرو شہروں میں قیمتوں کا جائزہ لیا جائے تو دہلی میں 19 کلوگرام کمرشل ایل پی جی سلنڈر کی قیمت 1595.50 روپے سے گھٹ کر 1590.50 روپے ہو گئی ہے، یعنی صرف 5 روپے کی کمی۔ ممبئی میں بھی یہی رجحان رہا، جہاں قیمت 1547 روپے سے گھٹ کر 1542 روپے ہو گئی۔

اسی طرح کولکاتا میں کمرشل سلنڈر کی قیمت 1700.50 روپے سے کم ہو کر 1694 روپے اور چنئی میں 1754.50 روپے سے کم ہو کر 1750 روپے ہو گئی ہے۔ یعنی چاروں شہروں میں کمی کی حد 4.50 روپے سے 6.50 روپے کے درمیان رہی، جسے بہت معمولی قرار دیا جا سکتا ہے۔

ماہرین کے مطابق کمرشل ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں کمی کا سب سے زیادہ فائدہ ہوٹل، ریسٹورنٹ اور کیٹرنگ سروس سے وابستہ کاروباروں کو ہوتا ہے، جو روزانہ بڑی مقدار میں گیس استعمال کرتے ہیں۔ اس کے برعکس گھریلو صارفین کے لیے قیمت میں کسی قسم کی کمی نہیں کی گئی۔

قابلِ ذکر ہے کہ پچھلے مہینے، یعنی یکم اکتوبر کو کمرشل ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا تھا۔ اس وقت دہلی اور ممبئی میں 15.50 روپے، جبکہ کولکاتا اور چنئی میں 16.50 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔ اس اعتبار سے نومبر میں ہونے والی موجودہ کمی نہ صرف اس اضافے کا ازالہ نہیں کرتی بلکہ محض علامتی ریلیف کے طور پر دیکھی جا رہی ہے۔

دوسری جانب، گھریلو سلنڈر کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ 14.2 کلوگرام والے گھریلو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت دہلی میں 853 روپے، ممبئی میں 852.50 روپے، کولکاتا میں 879 روپے اور چنئی میں 868.50 روپے برقرار ہے۔ یہ قیمتیں اپریل 2024 سے بدلی نہیں ہیں، جب حکومت نے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 50 روپے کا اضافہ کیا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

یوپی میں 11یٹوں پرایس پی اور کانگریس میں مفاہمت کا اکھلیش یادوکادعویٰ
قومی خبریں

سماج وادی پارٹی صدر اکھلیش یادو کا فیس بک پیج مبینہ طور پر معطل

by Qaumi Tanzeem
نومبر 23, 2026
بسلیری انٹرنیشنل پرائیویٹ لمیٹڈ سمیت 5 فوڈ کمپنیوں کے خلاف مقدمہ چلانے کی منظوری
قومی خبریں

بسلیری انٹرنیشنل پرائیویٹ لمیٹڈ سمیت 5 فوڈ کمپنیوں کے خلاف مقدمہ چلانے کی منظوری

by Qaumi Tanzeem
نومبر 23, 2026
ہریانہ اسمبلی انتخاب میں بی جے پی کی جیت’ووٹ چوری‘ سے ہوئی
قومی خبریں

منی پور میں زہریلی شراب سے اموات پر راہل کا سخت ردعمل

by Qaumi Tanzeem
نومبر 22, 2026
4000 اگنی ویروں کا ڈاٹا ’ڈارک ویب‘ پر فروخت کرنے کی کوشش
قومی خبریں

4000 اگنی ویروں کا ڈاٹا ’ڈارک ویب‘ پر فروخت کرنے کی کوشش

by Qaumi Tanzeem
نومبر 22, 2026
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی
قومی خبریں

الیکشن کمیشن کا ڈھانچہ منہدم ہونے میں بس کچھ وقت باقی -راہل

by Qaumi Tanzeem
نومبر 19, 2026
جمنا میں 321 قسم کے زہریلے کیمیکلزموجود
قومی خبریں

جمنا میں 321 قسم کے زہریلے کیمیکلزموجود

by Qaumi Tanzeem
نومبر 18, 2026
Next Post
مہا کمبھ کے نام پر  سائبر فراڈ

 اب ایک لاکھ روپے یا اس سے زیادہ کے آن لائن فراڈ کے معاملےمیں فوری ای ایف آئی آر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پورنیہ میں تیسری بار لگا ’روزگار میلہ

پورنیہ میں تیسری بار لگا ’روزگار میلہ

13 گھنٹے ago
یوپی میں 11یٹوں پرایس پی اور کانگریس میں مفاہمت کا اکھلیش یادوکادعویٰ

سماج وادی پارٹی صدر اکھلیش یادو کا فیس بک پیج مبینہ طور پر معطل

13 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem