• Home
اتوار, دسمبر 7, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں دفعہ 163 نافذ

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    نتیش کمار کو تیجسوی یادو، مکیش سہنی اور پشوپتی پارس کی مبارکباد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

امت شاہ کو ریاضی کے استاد کی ضرورت- اویسی

دراندزی والے بیان پراے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ نے مرکزی وزیر داخلہ کو نشانہ بنایا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 14, 2025
in قومی خبریں
0
اویسی نے اردومیں حلف اٹھایااورسب سے پہلے بسم اللہ پڑھا

مرکزی وزیر داخلہ اوربی جے پی کے سینئر لیڈر امت شاہ کو ان کے دراندزی والے بیان پراے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی نے نشانہ بنایا ہے۔ حیدرآباد لوک سبھا کے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے بی جے پی پر الزام لگایا کہ وہ سیمانچل کے محنتی لوگوں کو بار بار درانداز کہہ کر بدنام کر تی ہے۔اویسی نے مزید کہا کہ ای سی آئی ایس وی ای ای پی کے اعداد و شمار کے مطابق سیمانچل میں صرف4 مسلمان ایسے پائے گئے جن کی شہریت کی تصدیق نہیں ہو سکی، جو بی جے پی کے دعوؤں کو چیلنج کرتا ہے۔ اسد الدین اویسی نے امت شاہ کے اس دعوے کا مذاق اڑایا کہ دراندازی کی وجہ سے مسلم آبادی میں اضافہ ہوا ہے اور کہا کہ انہیں ریاضی کے استاد کی ضرورت ہے۔ اویسی نے این آرسی اور ایس آئی آر کے عمل کو غریبوں کے لئے استحصالی بتایا جو دراندازی کے دعوؤں کو ثابت کرنے میں ناکام رہی ہے۔

بہار اسمبلی انتخابات کے پیش نظر حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ نے سیمانچل کے لوگوں سے بی جے پی کی تقسیم کی پالیسیوں کے خلاف متحد ہو کر ووٹ دینے اور فخر محسوس کرنے کی اپیل کی ۔ مقامی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ سیمانچل کے ووٹر اب بی جے پی کی دراندازی والی بیان بازی کے بجائے ترقی اور احترام کو ترجیح دے رہے ہیں۔

اسدالدین اویسی نے پیر کے روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم’ایکس‘ پر ایک پوسٹ کو ری ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’  سیما نچل زندہ باد! ،کھودا پہاڑ اور نکلا کیا؟‘ انہوں نے کہاکہ سیمانچل کے غیور عوام کو بی جے پی والے بار بار "درانداز” وغیرہ کہتے رہے لیکن ای سی آئی ایس وی ای ای پی کے اعداد و شمار نے بی جے پی کے دعویٰں کی قلعی کھول دی جس میں کہا گیا ہے کہ یہاں صرف چار مسلمان ایسے پائے گئے جن کی شہریت ثابت نہیں ہو پائی۔

واضح رہے کہ بی جے پی کے سینئر لیڈر امیت شاہ نے حال ہی میں اپنی ایک تقریر میں دعویٰ کیا تھا کہ ملک کی مسلمان آبادی میں 24.6 فیصد اضافہ ہوا ہے، جب کہ ہندو آبادی میں 4.5 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ انہوں نے اس عدم توازن کی وجہ پاکستان اور بنگلہ دیش سے مبینہ غیر قانونی دراندازی کو قرار دیا۔ امت شاہ کے اس بیان سے اپوزیشن پارٹیوں کے ساتھ ساتھ عام لوگ بھی سخت ناراض ہوگئے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اسمرتی مندھانا نے پلاش مچھل  سے رشتہ ختم کر دیا
قومی خبریں

اسمرتی مندھانا نے پلاش مچھل سے رشتہ ختم کر دیا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 7, 2025
ایئر انڈیا  اور ایئر انڈیا ایکسپریس کا بڑا فیصلہ
قومی خبریں

ایئر انڈیا اور ایئر انڈیا ایکسپریس کا بڑا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 7, 2025
گوا کے نائٹ کلب میں سلنڈر پھٹنے سے 25 افراد ہلاک
قومی خبریں

گوا کے نائٹ کلب میں سلنڈر پھٹنے سے 25 افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 7, 2025
رَد ہوئی پروازوں کے مسافروں کو ریفنڈ ملنے  میں بھی دقتوں کا سامنا
قومی خبریں

رَد ہوئی پروازوں کے مسافروں کو ریفنڈ ملنے میں بھی دقتوں کا سامنا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 6, 2025
محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی
قومی خبریں

‘انڈیگو’ بحران کے پیش نظر ریلوے نے 4 خصوصی ٹرینیں چلائیں

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 6, 2025
اروندھتی رائے کی کتاب پر پابندی کی درخواست مسترد
قومی خبریں

اروندھتی رائے کی کتاب پر پابندی کی درخواست مسترد

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 5, 2025
Next Post
ممبئی یو نیورسٹی میں رسالہ اردو چینل کے اشتراک سے دوروزہ جشن اردومنعقد

عامر خان متقی کا دیوبند میں شاندار استقبال کیے جانے پرجاوید اخترکا سخت ردعمل 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اسمرتی مندھانا نے پلاش مچھل  سے رشتہ ختم کر دیا

اسمرتی مندھانا نے پلاش مچھل سے رشتہ ختم کر دیا

1 گھنٹہ ago
راجستھان میں’ریسپیکٹ فارڈیڈ باڈیز‘ ایکٹ کے تحت نیا قانون نافذ

راجستھان میں’ریسپیکٹ فارڈیڈ باڈیز‘ ایکٹ کے تحت نیا قانون نافذ

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem