• Home
ہفتہ, اپریل 18, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری  بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ

    ماں نے زیور بیچ کر بیٹے کو کرکٹ کے جوتے دلائے

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نئے وزیر اعلیٰ کی حلف برداری 15 اپریل کو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

اسمبلی انتخاب سے عین قبل جنتا دل یو کو شدید جھٹکا

سابق رکن پارلیمنٹ سنتوش کشواہا، سابق رکن اسمبلی راہل شرما اور کچھ دیگر لیڈران نے آر جے ڈی کا دامن تھام لیا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 11, 2025
in بہار
0
اسمبلی انتخاب سے عین قبل جنتا دل یو کو شدید جھٹکا

بہار اسمبلی انتخاب سے عین قبل جنتا دل یو کو اس وقت شدید جھٹکا لگا جب جنتا دل یو کے ایک سابق رکن پارلیمنٹ اور سابق رکن اسمبلی سمیت کئی دیگر لیڈران پارٹی چھوڑ کر آر جے ڈی میں شامل ہو گئے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ آر جے ڈی میں شمولیت اختیار کرنے والوں میں لوک جن شکتی پارٹی کے بھی کچھ لوگ نظر آئے۔

جنتا دل یو کے سابق رکن پارلیمنٹ سنتوش کشواہا، جنتا دل یو کے سابق رکن اسمبلی راہل شرما اور دیگر لیڈران نے آج تیجسوی یادو کی موجودگی میں آر جے ڈی کا دامن تھاما۔ لوک جن شکتی پارٹی لیڈر اجئے کشواہا اور جنتا دل یو کے بانکا سے رکن پارلیمنٹ گردھاری پرساد یادو کے بیٹے چانکیہ پرساد رنجن بھی آر جے ڈی میں شامل ہوئے۔

قابل ذکر ہے کہ سنتوش کشواہا نے لگاتار 2 مرتبہ پورنیہ لوک سبھا سیٹ سے جنتا دل یو کے ٹکٹ پر کامیابی حاصل کی تھی، لیکن 2024 میں ہوئے لوک سبھا انتخاب میں وہ پپو یادو سے ہار گئے تھے۔ سنتوش کشواہا کی انٹری 2014 لوک سبھا انتخاب میں بہت حیرت انگیز تھی، جب انھوں نے بی جے پی چھوڑ کر بیسی اسمبلی سیٹ سے استعفیٰ دیا تھا اور مودی لہر کے خلاف انتخاب لڑتے ہوئے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی پارٹی کے لیے محض 2 میں سے ایک سیٹ جیتی تھی۔ نتیش کمار اس شکست سے ٹوٹ گئے تھے اور اخلاقی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے عہدہ چھوڑ دیا تھا، لیکن ایک سال سے بھی کم وقت بعد ہی وہ دوبارہ عہدے پر فائز ہو گئے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ
بہار

خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

by Qaumi Tanzeem
اپریل 18, 2026
وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس
بہار

بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

by Qaumi Tanzeem
اپریل 18, 2026
وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس
بہار

وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

by Qaumi Tanzeem
اپریل 16, 2026
سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر
بہار

24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

by Qaumi Tanzeem
اپریل 15, 2026
سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا
بہار

سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 15, 2026
سمراٹ چودھری  بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے
بہار

سمراٹ چودھری بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

by Qaumi Tanzeem
اپریل 14, 2026
Next Post
ہماچل پردیش بی جے پی صدر کے بھائی عصمت دری معاملہ میں گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دارالعلوم دیوبند میں خواتین کے داخلے پر پابندی عائد

دارالعلوم دیوبند میں ملٹی میڈیا موبائل فون پر پابندی عائد

5 گھنٹے ago
دہلی فسادات سازش کیس میں ہائی کورٹ کے فیصلے پر جماعت اسلامی ہند کا اظہار افسوس

خواتین کو محروم طبقات کی خواتین کے ذیلی کوٹہ کے ساتھ ریزرویشن دیا جائے

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार