• Home
اتوار, دسمبر 7, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں دفعہ 163 نافذ

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    نتیش کمار کو تیجسوی یادو، مکیش سہنی اور پشوپتی پارس کی مبارکباد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ہماچل میں پہاڑ سے ملبہ بس پر گرنے سے 15 افراد ہلاک

وزیر اعظم نے حادثے میں جانیں گنوانے والوں کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا اور قومی ریلیف فنڈسے مالی امداد کا اعلان کیا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 8, 2025
in قومی خبریں
0
ہماچل میں پہاڑ سے ملبہ بس پر گرنے سے  15  افراد ہلاک

ہماچل پردیش کے بلاس پور میں بلو پل کے قریب لینڈ سلائیڈنگ ہوئی اور ایک بس بھاری ملبے تلے دب گئی۔ اب تک 15 افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔ تین افراد کو بچا لیا گیا ہے۔ حادثے کے فوری بعد امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئیں۔مقامی انتظامیہ اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ  کی ٹیمیں ملبہ ہٹانے اور پھنسے ہوئے لوگوں کو نکالنے کے لیے کام کر رہی ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق بس میں 30 افراد سوار تھے۔ ہماچل پردیش کے نائب وزیر اعلی مکیش اگنی ہوتری نے بتایا کہ بس حادثے میں اب تک 15 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ کل 18 افراد پائے گئے۔ تین کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق بس میں 25 سے 30 افراد سوار تھے۔ حادثے کے بعد  بچاؤ اور امدادی سرگرمیوں میں مدد کے لیےمکین  جمع ہوگئے۔

ہماچل کے وزیر اعلیٰ سکھوندر سنگھ سکھو نے بس حادثے پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا اور ہدایت کی کہ امدادی سرگرمیاں تیز کی جائیں۔ انہوں نے مرحومین سے اظہار تعزیت کیا اور ان کی روح کے ایصال ثواب کے لیے دعا کی۔ انہوں نے کہا کہ ریاستی حکومت اس مشکل وقت میں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ مضبوطی سے کھڑی ہے اور انہیں ہر ممکن مدد فراہم کرے گی۔

وزیر اعلیٰ ضلع انتظامیہ کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں اور انہیں راحت اور بچاؤ کاموں میں مزید تیزی لانے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے انہیں یہ بھی ہدایت کی کہ زخمیوں کو فوری طور پر اسپتالوں میں منتقل کیا جائے اور ان کے علاج کے لیے مناسب انتظامات کیے جائیں۔ وزیر اعلیٰ شملہ سے صورتحال پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہیں۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے بلاس پور ضلع میں ہونے والے المناک بس حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم نے حادثے میں جانیں گنوانے والوں کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا اور وزیر اعظم کے قومی ریلیف فنڈسے مالی امداد کا اعلان کیا۔پی ایم مودی نے کہا کہ حادثے میں جان گنوانے والوں کے لواحقین کو 2 لاکھ روپے کی مالی امداد دی جائے گی۔ حادثے میں زخمی ہونے والے ہر ایک کو 50,000 روپے ملیں گے۔ وزیر اعظم کے دفتر (پی ایم او) نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا، "بلاس پور میں بس حادثہ انتہائی افسوسناک ہے۔ میری تعزیت سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہے۔ میں زخمیوں کے جلد صحت یاب ہونے کی خواہش کرتا ہوں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ایئر انڈیا  اور ایئر انڈیا ایکسپریس کا بڑا فیصلہ
قومی خبریں

ایئر انڈیا اور ایئر انڈیا ایکسپریس کا بڑا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 7, 2025
گوا کے نائٹ کلب میں سلنڈر پھٹنے سے 25 افراد ہلاک
قومی خبریں

گوا کے نائٹ کلب میں سلنڈر پھٹنے سے 25 افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 7, 2025
رَد ہوئی پروازوں کے مسافروں کو ریفنڈ ملنے  میں بھی دقتوں کا سامنا
قومی خبریں

رَد ہوئی پروازوں کے مسافروں کو ریفنڈ ملنے میں بھی دقتوں کا سامنا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 6, 2025
محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی
قومی خبریں

‘انڈیگو’ بحران کے پیش نظر ریلوے نے 4 خصوصی ٹرینیں چلائیں

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 6, 2025
اروندھتی رائے کی کتاب پر پابندی کی درخواست مسترد
قومی خبریں

اروندھتی رائے کی کتاب پر پابندی کی درخواست مسترد

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 5, 2025
وقف جائیدادوں کے رجسٹریشن کے لیے تین ماہ کی مہلت دینے کا فیصلہ
قومی خبریں

وقف جائیدادوں کے رجسٹریشن کے لیے تین ماہ کی مہلت دینے کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 5, 2025
Next Post
ہریانہ کےاے ڈی جی پی پورن کمار کا خودکشی نوٹ برآمد

ہریانہ کےاے ڈی جی پی پورن کمار کا خودکشی نوٹ برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

راجستھان میں’ریسپیکٹ فارڈیڈ باڈیز‘ ایکٹ کے تحت نیا قانون نافذ

راجستھان میں’ریسپیکٹ فارڈیڈ باڈیز‘ ایکٹ کے تحت نیا قانون نافذ

1 گھنٹہ ago
رتلام ضلع کے جاورا نگر  میں کلورین گیس کا اخراج

رتلام ضلع کے جاورا نگر میں کلورین گیس کا اخراج

1 گھنٹہ ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem