• Home
پیر, دسمبر 29, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home اتر پردیش

بے قابو کار نے صبح کی سیر پر نکلے 4 افراد کو کچلا، 3 خواتین ہلاک

قومی راجدھانی سے ملحق اتر پردیش کے غازی آباد میں افسوسناک واقعہ پیش آیا-ایک زخمی زیر علاج

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 4, 2025
in اتر پردیش
0
بے قابو کار نے صبح کی سیر پر نکلے 4 افراد کو کچلا، 3 خواتین ہلاک
غازی آباد : قومی راجدھانی سے ملحق اتر پردیش کے غازی آباد میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ ہفتے کو صبح کی سیر پر نکلنے والی تین خواتین کو ایک کار نے کچل دیا۔ حادثے میں تینوں کی موت ہو گئی۔ پولیس نے متوفیوں کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا۔ حادثے میں ایک شخص شدید زخمی بھی ہوا جس کو علاج کے لیے اسپتال میں بھرتی کرایا گیا ہے۔  پولیس ڈرائیور کی تلاش کر رہی ہے جو حادثے کے بعد سے فرار ہے۔

رپورٹ کے مطابق، یہ واقعہ غازی آباد کے راکیش مارگ، جی ٹی روڈ پر پیش آیا۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ ایک تیز رفتار کار نے وپن شرما، مینو پرجاپتی، کملیش اور ساوتری دیوی کو کچل دیا۔  اس حادثے میں تین خواتین کو شدید چوٹیں آئیں۔ حادثے کے فوری بعد زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ڈاکٹروں نے تصدیق کی کہ مینو اور ساوتری کو جب اسپتال لایا گیا تو دونوں کی موت ہو چکی تھی، جبکہ کملیش علاج کے دوران دم توڑ گئی۔

واقعہ کی معلومات دیتے ہوئے غازی آباد کے ڈی سی پی شہر دھول جیسوال نے بتایا کہ حادثہ کے بعد ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔ پولیس نے کار کو قبضے میں لے لیا ہے۔ تمام مرنے والوں کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔ پولیس کار ڈرائیور کی تلاش کر رہی ہے جو حادثے کے بعد سے فرار ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بی جے پی حکومت میں اپنا درد بھی نہیں بانٹ سکتے
اتر پردیش

بی جے پی حکومت میں اپنا درد بھی نہیں بانٹ سکتے

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 27, 2025
لوک سبھا انتخابات کے 5ویں مرحلے کی ووٹنگ ختم
اتر پردیش

ایس آئی آر میں اتر پردیش میں 2.89 کروڑ نام حذف

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 27, 2025
برہمن بی جے پی ارکان اسمبلی کی میٹنگ پرپنکج چودھری ناراض
اتر پردیش

برہمن بی جے پی ارکان اسمبلی کی میٹنگ پرپنکج چودھری ناراض

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 26, 2025
ترشول مسجد میں کیا کر رہا تھا؟ ہم نے ترشول نہیں رکھا۔یوگی آدیتہ ناتھ
اتر پردیش

یوگی کی سیکورٹی میں بڑی لاپروائی سامنے آئی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 22, 2025
مرکزی حکومت کا نیا ٹیکس قانون آج سے نافذ
اتر پردیش

انکم ٹیکس میں نوکری دلانے کے نام پر 30 لاکھ روپے کا فراڈ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
500 روپے کے لیے حاملہ کے پیٹ پر ماری لات
اتر پردیش

500 روپے کے لیے حاملہ کے پیٹ پر ماری لات

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 18, 2025
Next Post
مدھیہ پردیش میں  کولڈرف سیرپ پر پابندی

مدھیہ پردیش میں کولڈرف سیرپ پر پابندی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نئے سال سے پہلے شدید سردی کا اندیشہ

نئے سال سے پہلے شدید سردی کا اندیشہ

3 گھنٹے ago
پنجاب حکومت کو مذہبی معاملات میں مداخلت بندکرنے کا سکھ مذہبی رہنماؤں کا انتباہ

پنجاب حکومت کو مذہبی معاملات میں مداخلت بندکرنے کا سکھ مذہبی رہنماؤں کا انتباہ

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem