• Home
بدھ, اگست 19, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اپنے والد لالو پرساد یادو کے ساتھ پٹنہ واپس

    طلبہ کے مسائل اور بے روزگاری کو لیکر آر جے ڈی کا راج بھون مارچ آج

    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    بانکی پور ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی امیدوار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

اتراکھنڈ الیکشن کمیشن پر 2 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد

پنچایتی انتخابات کے دوران کئی امیدواروں کے نام ایک سے زائد ووٹر لسٹوں میں پائے گئے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 27, 2025
in قومی خبریں
0
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے اتراکھنڈ کے ریاستی الیکشن کمیشن کو بڑا جھٹکا دیتے ہوئے اس پر 2 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے کمیشن کی اس درخواست کو خارج کر دیا، جس میں اس نے ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کیا تھا۔ ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا تھا کہ وہ امیدوار جن کے نام 2 یا اس سے زیادہ ووٹر لسٹوں میں درج ہیں، انہیں پنچایتی انتخابات میں امیدوار بننے کی اجازت نہیں دی جا سکتی لیکن کمیشن نے اس کے برخلاف حکم جاری کرتے ہوئے ایسے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے سے انکار کر دیا تھا۔

سپریم کورٹ کے جسٹس وکرم ناتھ اور جسٹس سندیپ مہتا کی بنچ نے ریاستی الیکشن کمیشن سے سوال کیا کہ آپ کس طرح قانونی دفعات کے خلاف فیصلہ لے سکتے ہیں؟ عدالت نے کہا کہ کمیشن کا رویہ نہ صرف قانون کے منافی ہے بلکہ اس نے اپنی آئینی ذمہ داریوں کو بھی فراموش کیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ کمیشن کی درخواست کو خارج کرتے ہوئے اس پر 2 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔اصل معاملہ اس وقت شروع ہوا جب اتراکھنڈ میں پنچایتی انتخابات کے دوران کئی امیدواروں کے نام ایک سے زائد ووٹر لسٹوں میں پائے گئے۔ قانونی طور پر ایسا شخص انتخاب لڑنے کا اہل نہیں ہوتا لیکن الیکشن کمیشن نے ان کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے سے انکار کر دیا۔

اس کے خلاف معاملہ ہائی کورٹ میں پہنچا جہاں عدالت نے الیکشن کمیشن کو ہدایت دی کہ وہ 2016 کے اتراکھنڈ پنچایتی راج قانون کی دفعہ 9(6) اور 9(7) کے مطابق کارروائی کرے اور ایسے امیدواروں کے نام مسترد کرے لیکن کمیشن نے ہائی کورٹ کے حکم پر عمل کرنے سے انکار کرتے ہوئے ایک سرکلر جاری کیا، جس میں کہا گیا کہ ایک سے زائد ووٹر لسٹ میں نام رکھنے والے امیدوار بھی الیکشن لڑ سکتے ہیں۔ اسی سرکلر پر ہائی کورٹ نے روک لگائی تھی۔سپریم کورٹ نے آج اپنے فیصلے میں یہ واضح کر دیا کہ ہائی کورٹ کے حکم سے انحراف نہیں کیا جا سکتا۔ اس کے ساتھ ہی کمیشن پر قانون کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کیا گیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پیپر لیک نیٹورک کو سیاسی تحفظ حاصل ہے اور اس کے لیے حکومت براہ راست ذمہ دار ہے -کانگریس
قومی خبریں

نیٹ-یوجی 2026 کے امتحان اور پیپر لیک سے متعلق عرضیوں پر سپریم کورٹ میں سماعت

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2026
’وندے ماترم لازمی نہیں‘، سپریم کورٹ کی وضاحت
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں ’پھانسی‘ کے موجودہ نظام کو ختم کرنے کی درخواست مسترد

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2026
ذات پر مبنی مردم شماری میں او بی سی زمرہ غائب، کانگریس کا اعتراض
قومی خبریں

ذات پر مبنی مردم شماری میں او بی سی زمرہ غائب، کانگریس کا اعتراض

by Qaumi Tanzeem
اگست 18, 2026
ٹویشا شرما معاملے میں ساس اور شوہر کی عدالتی تحویل میں 14 جولائی تک توسیع
قومی خبریں

ٹویشا شرما کی موت کے معاملے میں شوہر سمرتھ سنگھ اور ساس گری بالا سنگھ کے خلاف چارج شیٹ داخل

by Qaumi Tanzeem
اگست 17, 2026
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

تہواروں میں ہوائی کرایوں میں بے تحاشا اضافے پر سپریم کورٹ سخت

by Qaumi Tanzeem
اگست 17, 2026
مردم شماری کےدوران  آدھار سے لے کر بینکنگ تک پوچھے جائیں گے 40 سوالات
قومی خبریں

مردم شماری کےدوران آدھار سے لے کر بینکنگ تک پوچھے جائیں گے 40 سوالات

by Qaumi Tanzeem
اگست 17, 2026
Next Post
گروگرام میں ڈیوائڈر سے ٹکرائی تھار، 5 لوگوں کی موت

گروگرام میں ڈیوائڈر سے ٹکرائی تھار، 5 لوگوں کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پیپر لیک نیٹورک کو سیاسی تحفظ حاصل ہے اور اس کے لیے حکومت براہ راست ذمہ دار ہے -کانگریس

نیٹ-یوجی 2026 کے امتحان اور پیپر لیک سے متعلق عرضیوں پر سپریم کورٹ میں سماعت

1 منٹ ago
جھارکھنڈ میں 22 امتحانات منسوخ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

جھارکھنڈ میں 22 امتحانات منسوخ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

8 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem