• Home
جمعہ, مئی 1, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    سمراٹ چودھری نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    پٹنہ سمیت 11 اہم شہروں کے پاس سیٹلائٹ ٹاؤن شپ بنانے کی تیاری

    بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس

    نتیش کمار نے بنائی جنتا دل یو کی نئی ٹیم

    ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی

    بدعنوانی کے باعث بہار کو مالی بحران کا سامنا – تیجسوی

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

جی ایس ٹی سلیب میں تبدیلی کا فائدہ :امول پروڈکٹس پیک کی قیمتوں میں تخفیف

جی سی ایم ایم ایف نے گھی، مکھن، آئس کریم، بیکری اور منجمد نمکین کی خودرہ قیمتوں میں کمی کر دی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2025
in قومی خبریں
0
جی ایس ٹی سلیب میں تبدیلی کا فائدہ :امول پروڈکٹس پیک کی قیمتوں میں تخفیف

 جی ایس ٹی سلیب میں تبدیلی کے بعد اب سیدھا فائدہ کمپنیاں لوگوں تک پہنچانے لگی ہیں۔ امول برانڈ کے تحت ڈیئری پروڈکٹس کی تقسیم کرنے والی جی سی ایم ایم ایف نے ہفتہ کو گھی، مکھن، آئس کریم، بیکری اور منجمد نمکین سمیت 700 سے زیادہ مصنوعات پیک کی خودرہ قیمتوں میں کمی کر دی۔نئی قیمتیں 22 ستمبر سے موثر ہوں گی۔ گجرات کوآپریٹو دودھ مارکیٹنگ فیڈریشن (جی سی ایم ایم ایف) نے ایک بیان میں 700 سے زیادہ پروڈکٹ پیک کی قیمت کم کرنے کا اعلان کیا۔ اس اعلان کے بعد صارفین کو جی ایس ٹی کٹوٹی کا پورا فائدہ ملے گا۔ یہ ترمیم 22 ستمبر 2025 سے نافذ ہوگی۔

جی سی ایم ایم ایف نے کہا، ’’یہ ترمیم مکھن، گھی، یو ایچ ٹی دودھ، آئس کریم، پنیر، چاکلیٹ، بیکری مصنوعات، فروزن ڈیئری اور آلو اسنیکس، کنڈینسڈ مِلک، پینٹ اسپریڈ، مالٹ پر مبنی پینے جیسی مصنوعات کے زمرے میں کی گئی ہے۔‘‘بیان کے مطابق مکھن (100 گرام) کی زیادہ سے خودرہ قیمت 62 روپے سے گھٹ کر 58 روپے کر دی گئی ہے، وہیں گھی کی قیمت 40 روپے سے گھٹ کر 610 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے۔

اسی طرح امول پروسسڈ چیز بلاک (ایک کلو) کی زیادہ سے زیادہ خودرہ قیمت 30 روپے گھٹ کر 545 روپے فی کلو ہو گئی ہے۔ فروزن پنیر (200 گرام) کی نئی زیادہ سے زیادہ خودرہ قیمت 95 روپے ہوگی جو ابھی 99 روپے میں ملتی ہے۔جی سی ایم ایم ایف نے نے آگے کہا، ’’امول کا ماننا ہے کہ قیمتوں میں کمی سے ڈیئری مصنوعات خاص طور پر آئس کریم، پنیر اور مکھن کی کھپت بڑھے گی، کیونکہ ہندوستان میں ان کی فی شخص کھپت ابھی بھی بہت کم ہے۔‘‘ اس سے قبل مدر ڈیئری نے بھی 22 ستمبر سے اپنی مصنوعات کی قیمت گھٹانے کا اعلان کیا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نئے سال پرکمرشیل ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی
قومی خبریں

کمرشیل گیس سلنڈر کی قیمت میں 993 روپے کا اضافہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 1, 2026
مغربی بنگال میں نتائج سے قبل ای وی ایم اسٹرونگ روم پر کشیدگی
قومی خبریں

مغربی بنگال میں نتائج سے قبل ای وی ایم اسٹرونگ روم پر کشیدگی

by Qaumi Tanzeem
مئی 1, 2026
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

زمین کے تنازعات کے حل کے لیے علیحدہ عدالتی نظام کے مطالبہ پر سماعت شروع

by Qaumi Tanzeem
اپریل 30, 2026
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

محض شک کی بنیاد پر کسی کی روزی روٹی چھین لینا آئینی حقوق کی خلاف ورزی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 30, 2026
مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک
قومی خبریں

مدھیہ پردیش میں مزدوروں سے بھری گاڑی اسکارپیو سے ٹکرائی، 16 لوگوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
اپریل 30, 2026
مغربی بنگال اسمبلی انتخاب میں   ریکارڈ 92.47 فیصد ووٹنگ
قومی خبریں

مغربی بنگال اسمبلی انتخاب میں ریکارڈ 92.47 فیصد ووٹنگ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 30, 2026
Next Post
ریل نیر برانڈ کی پانی کی بوتلوں کی قیمتیں کم کرنے کا  فیصلہ

ریل نیر برانڈ کی پانی کی بوتلوں کی قیمتیں کم کرنے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے کا امریکہ کے خلاف سخت موقف

ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے کا امریکہ کے خلاف سخت موقف

5 گھنٹے ago
یومِ مزدور کے پیشِ نظرنوئیڈا میں سکیورٹی کے سخت انتظامات

یومِ مزدور کے پیشِ نظرنوئیڈا میں سکیورٹی کے سخت انتظامات

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem