• Home
جمعرات, اپریل 2, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    14 اپریل کے بعد ملے گابہار کو نیا وزیراعلیٰ

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

    آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار

    نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نتیش کمار کے راجیہ سبھا جانے کے معاملے پر سیاست بدستور جاری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home انٹرٹینمنٹ

جنوبی ہند کے معروف اداکار موہن لال کو ’داداصاحب پھالکے ایوارڈ‘ دینے کا اعلان

’ 2023‘کے لیے ہندوستانی سنیما کے سب سے بڑے اعزازکا اعلان کر دیا گیا، مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے دی مبارکباد

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2025
in انٹرٹینمنٹ
0
جنوبی ہند کے معروف اداکار موہن لال کو ’داداصاحب پھالکے ایوارڈ‘ دینے کا اعلان

ہندوستانی سنیما کے سب سے بڑے اعزاز ’داداصاحب پھالکے ایوارڈ 2023‘ کا آج اعلان کر دیا گیا۔ 2023 کے لیے یہ ایوارڈ جنوبی ہند کے معروف سپراسٹار موہن لال کو دیا جائے گا۔ اداکار کو یہ اعزاز ہندوستانی سنیما میں ان کے تعاون کے لیے مل رہا ہے۔ اس سلسلے میں مرکزی وزارت برائے اطلاعات و نشریات نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ کے ذریعہ جانکاری دی۔

مرکزی وزارت برائے اطلاعات و نشریات نے اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ ’’داداصاحب پھالکے ایوارڈ سے متعلق سلیکشن کمیٹی کی سفارش پر حکومت ہند کو یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ محترم موہن لال کو مشہور داداصاحب پھالکے ایوارڈ 2023 فراہم کیا جائے گا۔ اس عظیم اداکار، ہدایت کار و فلمساز کو ہندوستانی سنیما میں ان کے قابل قدر تعاون کے لیے اعزاز بخشا جا رہا ہے۔‘‘ پوسٹ میں یہ بھی مطلع کیا گیا ہے کہ ’’یہ ایوارڈ 23 ستمبر 2025 کو 71ویں نیشنل فلم ایوارڈ کی تقریب میں فراہم کیا جائے گا۔

موہن لال کو ’داداصاحب پھالکے ایوارڈ‘ دیے جانے کے اعلان پر مرکزی وزیر ریل اشونی ویشنو نے بے حد خوشی کا اظہار کیا ہے۔ انھوں نے اپنی یہ خوشی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر بذریعہ پوسٹ ظاہر کی ہے۔ انھوں نے موہن لال کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اپنے آفیشیل ’ایکس‘ ہینڈل پر لکھا ہے کہ ’’کیرالہ کی خوبصورت زمین آدیپولی سے لے کر دنیا بھر کے ناظرین تک، ان کے کام نے ہماری ثقافت کا جشن منایا ہے اور ہماری امیدوں کو بڑھایا ہے۔ ان کی وراثت ہندوستان کے تخلیقی جذبہ کو متاثر کرتی رہے گی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ممتاز ہندی فلم اداکاردھرمیندرنہیں رہے
انٹرٹینمنٹ

ممتاز ہندی فلم اداکاردھرمیندرنہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 24, 2025
معروف اداکارہ کامنی کوشل کا 98 سال کی عمر میں انتقال
انٹرٹینمنٹ

معروف اداکارہ کامنی کوشل کا 98 سال کی عمر میں انتقال

by Qaumi Tanzeem
نومبر 14, 2025
بالی ووڈ کے معروف اور ہر دلعزیز اداکار اسرانی نہیں رہے
انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ کے معروف اور ہر دلعزیز اداکار اسرانی نہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 21, 2025
معروف اداکارہ سندھیا شانتارام کا  87 سال کی عمر میں انتقال
انٹرٹینمنٹ

معروف اداکارہ سندھیا شانتارام کا 87 سال کی عمر میں انتقال

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 4, 2025
دھوکہ دہی معاملہ میں راج کُندرا سے پوچھ گچھ
انٹرٹینمنٹ

دھوکہ دہی معاملہ میں راج کُندرا سے پوچھ گچھ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2025
ایشوریہ رائے کو باوقار زندگی گزارنے کا حق
انٹرٹینمنٹ

ایشوریہ رائے کو باوقار زندگی گزارنے کا حق

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 11, 2025
Next Post
جی ایس ٹی سلیب میں تبدیلی کا فائدہ :امول پروڈکٹس پیک کی قیمتوں میں تخفیف

جی ایس ٹی سلیب میں تبدیلی کا فائدہ :امول پروڈکٹس پیک کی قیمتوں میں تخفیف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

14 اپریل کے بعد ملے گابہار کو نیا وزیراعلیٰ

17 منٹس ago
جیتن رام مانجھی نے نتیش کے بیٹے کا سیاست میں کیا استقبال

سوال پوچھے جانے کے دوران ایوان میں مانجھی کی عدم موجودگی پر اسپیکر کا  اظہار برہمی

22 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem