• Home
منگل, اکتوبر 13, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

جماعت اسلامی ہند کا پنجاب کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف اور بازآبادکاری مہم کی شروعات

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 9, 2025
in قومی خبریں
0
جماعت اسلامی ہند کا پنجاب کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ

نئی دہلی: جماعت اسلامی ہند کے قومی سکریٹری مولانا شفیع مدنی نے دیگر جماعتی ذمہ داران کی ایک ٹیم کے ساتھ پنجاب کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا۔ جماعت کی ٹیم نے کپور تھلہ ضلع کے گاؤں سلطانپور لودھی ، سنگرا اور باوپور جدید؛ پٹھانکوٹ ضلع کی تحصیل کولیا کے گاؤں سندر چک ، بہادرپور اور جالندھر کے گاؤں سندھپور کا معائنہ کیا۔ کولیا گاؤں میں آنے والے شدید سیلاب میں چار قیمتی جانیں ضائع ہوئی ہیں جن میں تین بھائی بہن اور پچہتر سالہ دادی شامل ہیں۔ اس سیلاب میں گاؤں میں 30 پختہ مکانات بھی بہہ گئے ہیں۔

جماعت اسلامی کی ٹیم نے سکھ قائدین، گورنمنٹ نوڈل افسران اور متاثرہ افراد سے ملاقاتیں کیں اور ان کی فوری ضروریات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ متاثرہ افراد سےبات چیت میں سیلاب زدگان کو بڑے پیمانے پر ریلیف فراہم کرنے کی ضرورت اور طریقہ کار پر گفتگو کی گئی۔

مولانا شفیع مدنی نے کہا کہ جماعت اسلامی ہند متاثرہ علاقوں کے لیے خوراک، پناہ گاہ ، پینے کا صاف پانی، طبی سہولیات اور طویل مدتی بازآبادکاری کے انتظامات وغیرہ پر کام کر رہی ہے تاکہ متاثرہ خاندان جلد از جلد معمول کے مطابق اپنی زندگی شروع کر سکیں۔ اس وقت متاثرہ علاقوں میں جماعت اسلامی ہند اور سوسائٹی فار برائٹ فیوچر کے رضاکار ریلیف اور ریسکیو آپریشنز میں سرگرم عمل ہیں۔ رضاکار متاثرہ خاندانوں کو بنیادی ضروریات فراہم کر رہے ہیں، طبی امداد پہنچا رہے ہیں اور بے گھر افراد کی ہر ممکن مدد کر رہے ہیں ۔

مولانا شفیع مدنی نے مزید کہا کہ "جماعت اسلامی ہند اپنے معاون اداروں کے ساتھ مل کر خوراک، رہائش، صحت کی سہولیات اور باز آباد کاری سمیت تمام بنیادی امداد فراہم کرنے کے لیے اس وقت تک کام کرتی رہے گی جب تک کہ حالات معمول پر نہیں آ جاتے۔ ہم سیلاب متاثرین کے ساتھ ہمدردی اور یک جہتی کا اظہار کرتے ہیں ہیں اور ان کی مدد کے لیے ہر ممکن کوشش جاری رکھیں گے ۔”
مولانا شفیع مدنی نے کہا کہ "ہم حکومت سے بھی اپیل کرتے ہیں کہ وہ ریلیف کی تقسیم کو تیزتر کرے، متاثرہ علاقوں میں بنیادی ڈھانچے کو بہتر بنائے اور متاثرین کو اپنی زندگی دوبارہ شروع کرنے لیے مناسب معاوضے کے پیکیج کا اعلان کرے۔” انہوں نے عام لوگوں اور خیر خواہوں سے بھی اپیل کی کہ وہ آگے بڑھیں اور اپنا تعاون پیش کریں تاکہ متاثرہ خاندانوں کو اس آزمائش پر قابو پانے میں مدد مل سکے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت
قومی خبریں

دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 12, 2026
کینسر کی دواؤں پر ٹریڈ مارجن کو ریگولیٹ کرنے کا مرکزی حکومت  کا  فیصلہ

ایس آئی آر کے خلاف سپریم کورٹ پہنچے راہل گاندھی، انڈیا بلاک کی عرضی درج

دہلی سکھ گرودوارہ مینجمنٹ کمیٹی کی جانب سے اروند کیجریوال اور دیگر پارٹی لیڈران کے خلاف پولیس میں شکایت درج

’مجھے بیڈ روم سے گھسیٹ کر لے گئے، چپل تک نہیں پہننے دی‘، دھرو راٹھی کا الزام

اکتوبر 11, 2026
جتنی پولیس لانی ہےلے آئیے، جتنے غنڈوں کو بلانا ہے، بلا لیجیے۔ ہم ڈرنے والے نہیں- راہل گاندھی

Next Post
سی پی رادھا کرشنن بنے ملک کے نئے نائب صدر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت

دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت

9 گھنٹے ago
کینسر کی دواؤں پر ٹریڈ مارجن کو ریگولیٹ کرنے کا مرکزی حکومت  کا  فیصلہ

کینسر کی دواؤں پر ٹریڈ مارجن کو ریگولیٹ کرنے کا مرکزی حکومت کا فیصلہ

9 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार