• Home
اتوار, ستمبر 7, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    بی ایس پی سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

    ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

    ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

    مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

    بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

سال کا سب سے طویل چاند گہن آج

ہندوستان سمیت دنیا کی 85 فیصد آبادی ’بلڈ مون‘ کے دیدار کو تیار!

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2025
in قومی خبریں
0
سال کا سب سے طویل چاند گہن آج

آج، یعنی 7 ستمبر (اتوار) کو ہندوستان میں رواں سال کا سب سے طویل چاند گہن نظر آئے گا۔ اس چاند گہن کا دیدار دنیا کی 85 فیصد آبادی کر سکے گی۔ یہ ہندوستان کے مختلف شہروں میں تو دیکھا ہی جائے گا، ایشیا، یورپ، افریقہ، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں بھی نظر آئے گا۔ شمالی اور جنوبی امریکہ کے لوگ اسے نہیں دیکھ سکیں گے، کیونکہ وہاں چاند کے طلوع ہونے سے پہلے ہی چاند گہن ختم ہو چکا ہوگا۔

قابل ذکر ہے کہ جب ’زمین‘ سورج اور چاند کے درمیان آ جاتی ہے تو سورج کی روشنی چاند تک نہیں پہنچ پاتی۔ اس کی وجہ سے زمین کا سایہ چاند پر پڑتا ہے، اور پھر چاند گہن کا نظارہ دیکھنے کو ملتا ہے۔ نہرو سنٹر پلانیٹوریم (ممبئی) کے ڈائریکٹر ارون پرانجپے کے مطابق چاند گہن 7 ستمبر کی رات تقریباً 9:58 بجے شروع ہو جائے گا۔ رات میں تقریباً 11.01 بجے مکمل چاند گہن ہوگا اور 11.42 بجے یہ اپنے عروج پر نظر آئے گا۔ اس دوران آپ کو ’بلڈ مون‘ یعنی سرخ رنگ کا چاند دیکھنے کو ملے گا۔ 7 ستمبر کی دیر شب یعنی 8 ستمبر کو 1:26 بجے یہ چاند گہن ختم ہو جائے گا۔

واضح ہو کہ چاند گہن سب سے خوبصورت فلکیاتی مظاہر میں سے ایک ہے۔ اگر ہندوستان میں موسم صاف رہا تو 82 منٹ کا یہ حیرت انگیز واقعہ ملک کے بیشتر حصوں میں بہ آسانی دیکھا جا سکے گا۔ قدیم زمانے میں جب لوگوں کو اس کے بارے میں جانکاری نہیں تھی، تو اسے لے کر کئی طرح کے توہمات رائج ہو گئے تھے۔ ہندوستانی ریاضی داں اور ماہر فلکیات آریہ بھٹ نے گہن کو لے کر سائنسی نقطۂ نظر لوگوں کے سامنے رکھا تھا اور بعد میں ان کے دلائل نے لوگوں کے خوف اور توہم پرستی کو دور کرنے میں مدد کی تھی۔ حالانکہ اب بھی کئی لوگ گہن کے دوران گھر کے باہر جانے یا کچھ کھانے سے بچتے ہیں۔ لیکن اس کا کوئی سائنسی ثبوت نہیں ہے۔ کئی لوگ یہ بھی مانتے ہیں کہ گہن کو ننگی آنکھوں سے نہیں دیکھنا چاہیے۔ سورج گہن کے معاملے میں یہ بات ٹھیک ہے، لیکن چاند گہن کے ساتھ ایسا نہیں ہے۔ چاند گہن کو دیکھنا مکمل طور سے محفوظ ہے اور اس طرح حیرت انگیز فلکیاتی واقعہ کا گواہ بننا اپنے آپ میں نہایت ہی دلچسپ ہے۔

چاند گہن کو بہتر طریقے سے دیکھنے کے لیے ایک لمبی فوکل کے ساتھ دوربین کا بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ چاند گہن کے لیے آپ شہر کی روشنی سے دور کسی چھت، پارک یا کھیت جیسے کھلے علاقوں میں جا سکتے ہیں۔ یہ آپ کے تجربہ کو مزید بہتر بنا دے گا۔ کئی مقامات یا سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اسے براہ راست نشر بھی کیا جاتا ہے۔ بہرحال، یہ چاند گہن رواں سال کا آخری چاند گہن ہے۔ چونکہ اس طویل اور سرخ رنگ والے چاند گہن کا سبھی دیدار کرنا چاہیں گے، اس لیے ضروری ہے کہ آپ بھی پہلے سے تیاری کر لیں۔ یعنی اس کھلی جگہ کا انتخاب کر لیں، جہاں سے یہ چاند گہن دیکھنا دلچسپ اور سحر انگیز معلوم پڑے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پاواگڑھ ہِل مندر میں روپ وے کا تار ٹوٹنے سے 6 افراد کی موت
قومی خبریں

پاواگڑھ ہِل مندر میں روپ وے کا تار ٹوٹنے سے 6 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2025
امریکی ٹیرف اور سیلاب کی سنگین صورت حال پر جماعت اسلامی ہند کااظہار تشویش
قومی خبریں

امریکی ٹیرف اور سیلاب کی سنگین صورت حال پر جماعت اسلامی ہند کااظہار تشویش

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2025
پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں ایس سی، ایس ٹی اور او بی سی کے لیے ریزرویشن کا مطالبہ
قومی خبریں

پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں ایس سی، ایس ٹی اور او بی سی کے لیے ریزرویشن کا مطالبہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2025
عید میلاد النبیؐ پر کانگریس رہنماؤں کی مبارکباد
قومی خبریں

عید میلاد النبیؐ پر کانگریس رہنماؤں کی مبارکباد

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2025
’یو پی آئی‘ سے  اب 24 گھنٹے میں  10 لاکھ روپے تک ٹرانزیکشن ممکن
قومی خبریں

’یو پی آئی‘ سے اب 24 گھنٹے میں 10 لاکھ روپے تک ٹرانزیکشن ممکن

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2025
سماج کو نقصان پہنچانے والی اشیاء کے لیے 40 فیصد کا اسپیشل جی ایس ٹی سلیب
قومی خبریں

سماج کو نقصان پہنچانے والی اشیاء کے لیے 40 فیصد کا اسپیشل جی ایس ٹی سلیب

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2025
Next Post
بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اترکاشی میں شدید بارش نے  پھر تباہی مچائی

اترکاشی میں شدید بارش نے پھر تباہی مچائی

10 منٹس ago
بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

34 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem