• Home
جمعہ, ستمبر 5, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    بی ایس پی سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

    ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

    ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

    مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

    بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم میں اکھلیش یادو کی شرکت

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

عید میلاد النبیؐ پر کانگریس رہنماؤں کی مبارکباد

حضرت محمدؐ کے امن، مساوات اور بھائی چارے کے پیغام کو یاد کیا گیا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2025
in قومی خبریں
0
عید میلاد النبیؐ پر کانگریس رہنماؤں کی مبارکباد

نئی دہلی: عید میلاد النبیؐ کے موقع پر کانگریس کے سرکردہ رہنماؤں نے مبارکبادی پیغامات جاری کیے اور پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے امن، مساوات اور بھائی چارے کے پیغام کو یاد کیا۔ رہنماؤں نے ملک و قوم کے اتحاد اور خوشحالی کے لیے دعا بھی کی۔راہل گاندھی نے اپنے پیغام میں کہا، ’’عید میلاد النبیؐ مبارک ہو! یہ مبارک موقع سب کے لیے خوشی، امن، اچھی صحت اور خوشحالی لے کر آئے۔‘‘ انہوں نے کہا کہ یہ دن ہم سب کے لیے خیر و برکت کا ذریعہ بنے۔

کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے اپنے بیان میں کہا، ’’سب کو عید میلاد النبیؐ مبارک ہو۔ یہ بابرکت موقع امن، خوشحالی اور ہمدردی کو فروغ دے اور سب کو خیر سگالی کی روح میں متحد کرے۔‘‘ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات آج بھی انسانیت کے لیے رہنمائی کا ذریعہ ہیں۔

پرینکا گاندھی واڈرا نے اپنے پیغام میں کہا، ’’آپ سب کو عید میلاد النبیؐ کی دلی مبارکباد! امن اور بھائی چارے کا پیغام دینے والے پیغمبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی یومِ پیدائش کے اس مقدس موقع پر میں تمام ہم وطنوں کے لیے خوشی اور خوشحالی کی دعا کرتی ہوں۔‘‘ پرینکا گاندھی نے کہا کہ حضرت محمدؐ کی حیاتِ طیبہ ہمیں انسانیت کی خدمت اور سماجی انصاف کا درس دیتی ہے۔

کانگریس پارٹی کے سرکاری ایکس ہینڈل سے جاری پیغام میں کہا گیا، ’’عید میلاد النبیؐ کے مبارک موقع پر ہم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے امن، ہمدردی اور مساوات کے پیغام کو یاد کرتے ہیں۔ یہ دن ہمیں اپنی زندگی میں محبت اور بھائی چارے کو اپنانے کی ترغیب دے۔ سب کو پرخلوص مبارکباد!‘‘ پارٹی نے کہا کہ یہ موقع انسانیت کو قریب لانے اور محبت کو عام کرنے کا دن ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

’یو پی آئی‘ سے  اب 24 گھنٹے میں  10 لاکھ روپے تک ٹرانزیکشن ممکن
قومی خبریں

’یو پی آئی‘ سے اب 24 گھنٹے میں 10 لاکھ روپے تک ٹرانزیکشن ممکن

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2025
سماج کو نقصان پہنچانے والی اشیاء کے لیے 40 فیصد کا اسپیشل جی ایس ٹی سلیب
قومی خبریں

سماج کو نقصان پہنچانے والی اشیاء کے لیے 40 فیصد کا اسپیشل جی ایس ٹی سلیب

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2025
دہلی میں سیلاب کی صورت حال تشویش ناک
قومی خبریں

دہلی میں سیلاب کی صورت حال تشویش ناک

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2025
سیلاب اور لینڈ سلائڈ کو لے کر سپریم کورٹ کا سخت تبصرہ
قومی خبریں

سیلاب اور لینڈ سلائڈ کو لے کر سپریم کورٹ کا سخت تبصرہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 4, 2025
مالیگاؤں بم دھماکہ کے سلسلے میں بامبے ہائی کورٹ میں  اپیل داخل
قومی خبریں

مالیگاؤں بم دھماکہ کے سلسلے میں بامبے ہائی کورٹ میں اپیل داخل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 4, 2025
جون میں 1.61 لاکھ کروڑ روپے جی ایس ٹی کی وصولی
قومی خبریں

جی ایس ٹی کونسل کی میٹنگ میں 12 اور 28 فیصد والا سلیب ختم کرنے کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 4, 2025
Next Post
پریتی زنٹا نے روی شاستری سے کہہ کر پلیئر آف دی میچ  بدلوا دیا

پریتی زنٹا نے روی شاستری سے کہہ کر پلیئر آف دی میچ بدلوا دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پریتی زنٹا نے روی شاستری سے کہہ کر پلیئر آف دی میچ  بدلوا دیا

پریتی زنٹا نے روی شاستری سے کہہ کر پلیئر آف دی میچ بدلوا دیا

26 منٹس ago
عید میلاد النبیؐ پر کانگریس رہنماؤں کی مبارکباد

عید میلاد النبیؐ پر کانگریس رہنماؤں کی مبارکباد

52 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem