• Home
جمعرات, ستمبر 4, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

    ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

    ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

    مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

    بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

 شدید طور پر جھلسی ہوئی 5 خواتین کو ڈویژنل اسپتال میں علاج کے لیے داخل کرایا گیا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
in بہار
0
بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

بہار میں آسمان سے آئی آفت لوگوں پر قہر بن کر ٹوٹی ہے۔ یہاں ٹھنکا گرنے سے تین خواتین کی موت ہو گئی۔ کیمور ضلع کے موہنیاں تھانہ علاقے کے دانیال پور کورئی گاؤں میں پیر کی صبح 6 بجے یہ دردناک حادثہ ہوا۔ اس حادثے میں جہاں تین خواتین نے موقع پر ہی دم توڑ دیا وہیں شدید طور پر جھلسی ہوئی 5 خواتین کو ڈویژنل اسپتال میں علاج کے لیے داخل کرایا گیا۔ سبھی متاثرہ خواتین دنیال پور کورئی گاؤں کی رہنے والی بتائی جاتی ہیں۔

موصولہ اطلاع کے مطابق کچھ خواتین دھان کی فصل کی سوہنی کرنے جا رہی تھیں، اسی دوران تیز آواز اور چمک کے ساتھ بارش شروع ہو گئی۔ لیکن راستے میں چھپنے کی کہیں کوئی جگہ نہیں ہونے سے وہ کھیت کی طرف بڑھنے لگیں۔ اسی دوران ان کے اوپر ٹھنکا گر پڑا جس سے یہ حادثہ پیش آیا۔

مہلوک خواتین میں اشوک رام کی اہلیہ منگری دیوی (45)، منوج رام کی اہلیہ کماری دیوی (40) اور کماری دیوی کی جیٹھانی پرم شیلا دیوی (45) شامل ہیں۔ جبکہ زخمی خواتین میں مدن رام کی اہلیہ گیتا دیوی (40)، ہریش چندر رام کی اہلیہ جانکی دیوی (45)، شری رام کی اہلیہ کنتی دیوی (40)، روہت رام کی اہلیہ میرا دیوی (35)، کامندر رام کی اہلیہ پشپا دیوی (40) شامل ہیں۔ ان سبھی کا علاج جاری ہے۔

حادثہ کے بعد علاقے میں لوگوں کی کافی بھیڑ جمع ہو گئی۔ موقع پر پہنچی سی ای او پشپ لتا کماری اور تھانہ انچارج پریش پریہ درشی نے بھیڑ سے اٹھ رہی مانگ پر کہا کہ آفات انتظامیہ کے نظم کے تحت سبھی مہلوکین کے ورثا کو 4-4 لاکھ روپے کی امدادی رقم دلانے کی سمت میں پہل کی جائے گی۔ لیکن موقع پر موجود لوگوں کا کہنا تھا کہ جب تک اہل خانہ کو امدادی رقم کا چیک نہیں دے دیا جاتا لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے نہیں لے جانے دیا جائے گا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال
بہار

راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 3, 2025
راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل
بہار

راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2025
ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ
بہار

ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی
بہار

بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس
بہار

ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

by Qaumi Tanzeem
اگست 31, 2025
’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت
بہار

’ووٹ چوری‘ مخالف مہم میں اکھلیش یادو کی شرکت

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2025
Next Post
بارش کی وجہ سے گروگرام شہر کی حالت ابتر

بارش کی وجہ سے گروگرام شہر کی حالت ابتر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہندوستانی گیندباز امت مشرا نے کرکٹ کو کہا الوداع!

42 سیکنڈز ago
سیلاب اور لینڈ سلائڈ کو لے کر سپریم کورٹ کا سخت تبصرہ

8 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार