• Home
پیر, اگست 25, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    راہل گاندھی کی ماہی گیر اور مکھانا کسان سے ملے

    راہل گاندھی اور تیجسوی یادو کا خانقاہ رحمانی کا دورہ

    نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار

    ہمیں اپنی تنخواہ کب ملے گی؟

    راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘جاری

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘جاری

    لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

    ڈرافٹ ووٹر لسٹ سے خارج 65 لاکھ نام ویب سائٹ پر شائع

    تیجسوی یادو کاووٹوں پر ڈاکہ ڈالنے کا الزام

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    پٹنہ میں 19 سالہ نوجوان کا گولی مار کر قتل

    پورے ہندوستان میں آر ایس ایس اور بی جے پی آئین کو مٹانے کے درپے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

مراٹھا ریزرویشن تحریک کے لیڈر منوج جرانگے پاٹل نے دیویندر فڑنویس پر جم کر حملہ بولا

کہا ’’مراٹھوں کے بیٹوں کو اگر چھیڑا، تو میں چھوڑنے والا نہیں ہوں۔ 29 اگست کو لاکھوں کارکنان کے ساتھ ممبئی آنے بھی کا اعلان کیا

by Qaumi Tanzeem
اگست 25, 2025
in ریاستی خبریں
0
مراٹھا ریزرویشن تحریک کے لیڈر منوج جرانگے پاٹل نے دیویندر فڑنویس پر جم کر حملہ بولا

ممبئی:مہاراشٹر میں مراٹھا ریزرویشن تحریک کے لیڈر منوج جرانگے پاٹل نے اتوار (24 اگست) کو بیڈ میں ایک ریلی نکالی۔ اس دوران جلسۂ عام کو خطاب کرتے ہوئے انہوں نے ریاست کے وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس پر جم کر حملہ بولا ہے۔ منوج جرانگے نے کہا کہ ’’مراٹھوں کے بیٹوں کو اگر چھیڑا، تو میں چھوڑنے والا نہیں ہوں۔‘‘ ساتھ ہی انہوں نے 29 اگست کو لاکھوں کارکنان کے ساتھ ممبئی آنے کا اعلان کیا اور زیادہ سے زیادہ لوگوں سے شامل ہونے کی گزارش کی بھی کی۔

بیڈ میں لوگوں سے خطاب کے دوران منوج جرانگے نے کہا کہ ’’ہماری کئی نسلوں کا نقصان ہو گیا ہے۔ اب سوچ سمجھ کر آنی والی لڑائیوں میں جیت حاصل کرنی ہوں گی۔ چلو ممبئی، اب 29 اگست کو فائٹ طے ہے۔ مجھے ممبئی میں مار دیں گے، ایسا کہا جا رہا ہے۔ آپ نے میری ماں-بہنوں کو خون کے آنسو رلایا ہے، لیکن اس بار اگر ہمارے بچوں کو چھیڑا تو ہم دکھا دیں گے کہ مراٹھوں کی اولاد کیا ہوتی ہے۔ ہمیں پرامن طریقے سے ممبئی جانا ہے۔‘‘ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ ’’پولیس نے ہمیں ڈی جے نہیں بجانے دیا۔ یاد رکھو حکومت آتی جاتی رہتی ہے۔ میں بہت خونخوار ہوں، اگر کوئی میرے دماغ میں بیٹھ گیا تو اس کا جینا مشکل کر دوں گا۔ اب اگر بیڈ میں کسی اور کا ڈی جے بجے گا تو میں دکھاؤں گا۔

منوج جرناگے نے مزید کہا کہ ’’میری ذات کو کوئی بے وجہ چھیڑے گا تو میں چھوڑوں گا نہیں۔ وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس ڈی وائی ایس پی سے چھوٹی موٹی حرکتیں کرا رہے ہیں۔ میری ذات پرامن طریقہ سے مطالبہ کر رہی ہے، لیکن جان بوجھ کر انہیں اکسایا جا رہا ہے۔ کیا ڈی جے بجانا مراٹھوں کو اکسانے کا مسئلہ ہے؟ کیا فڑنویس کی سازش تھی کہ بیڈ میں فساد کروایا جا ئے؟‘‘ انہوں نے کہا کہ ’’اگر ریزرویشن نہیں دیا تو ممبئی جا کر کیا کرنا ہے، یہ میں وہی بتاؤں گا۔ اب حکومت کے پاؤں اکھڑ گئے ہیں۔ مراٹھوں کے مطالبات کو نظرانداز کیا گیا ہے۔ میرے بچوں کا سوال ہے، اس لیے مجھے ممبئی جانا ہے۔ اگر آپ ہمارے مطالبات پورے کریں گے تو ہم ممبئی نہیں آئیں گے۔ یہیں سے وزارت پر گُلال پھینک دیں گے۔ لیکن معاشرہ کے لوگوں سے گزارش ہے کہ کوئی تشدد نہ کرے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

راہل گاندھی کی ماہی گیر اور مکھانا کسان سے ملے
بہار

راہل گاندھی کی ماہی گیر اور مکھانا کسان سے ملے

by Qaumi Tanzeem
اگست 23, 2025
راہل گاندھی اور تیجسوی یادو کا خانقاہ رحمانی کا دورہ
بہار

راہل گاندھی اور تیجسوی یادو کا خانقاہ رحمانی کا دورہ

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2025
نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار
بہار

ہمیں اپنی تنخواہ کب ملے گی؟

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2025
راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام
بہار

راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

by Qaumi Tanzeem
اگست 20, 2025
راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘جاری
بہار

راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘جاری

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2025
جنم اشٹمی جلوس کے دوران کرنٹ لگنے سے5 لوگوں کی موت
ریاستی خبریں

جنم اشٹمی جلوس کے دوران کرنٹ لگنے سے5 لوگوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
اگست 18, 2025
Next Post
نوئیڈا اور گریٹر نوئیڈ کے درمیان سفر کرنے والوں کے لیےخوشخبری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نوئیڈا اور گریٹر نوئیڈ کے درمیان سفر کرنے والوں کے لیےخوشخبری

نوئیڈا اور گریٹر نوئیڈ کے درمیان سفر کرنے والوں کے لیےخوشخبری

4 منٹس ago
مراٹھا ریزرویشن تحریک کے لیڈر منوج جرانگے پاٹل نے دیویندر فڑنویس پر جم کر حملہ بولا

مراٹھا ریزرویشن تحریک کے لیڈر منوج جرانگے پاٹل نے دیویندر فڑنویس پر جم کر حملہ بولا

15 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार