• Home
جمعہ, اکتوبر 3, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    لاکھوں ووٹرو ں کے غائب ہونے سے ریاست میں سیاسی حالات بدلے

    ایک ہفتہ میں ہو سکتا ہے بہاراسمبلی انتخاب کا اعلان

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    روہتاس ضلع میں خوفناک سڑک حادثہ-4 افراد کی موت

    تیج پرتاپ نے ’جن شکتی جنتا دل‘ نامی نئی پارٹی بنائی

    10 ہزار روپے دے کر خواتین کا ووٹ خریدنے کی کوشش

    مظفر پور کے  گائے گھاٹ اسمبلی حلقہ میں این ڈی اے کی تقریب میدانِ جنگ میں تبدیل

    اس ملک کی مٹی میں میرے خاندان کا خون ملا ہوا ہے ۔پرینکا

    پرینکا گاندھی کا بہار دورہ آج

    پاکستان میں عام انتخابات جنوری میں ہونگے

    بہار اسمبلی انتخاب کی تاریخوں کا اعلان 6 اکتوبر کے بعدممکن

    سی ڈبلیو سی کا اجلاس بہار کی سیاست کے لیے اہم

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

مغربی بنگال میں دردناک سڑک حادثہ میں بہار کے 11 افرادہلاک

نتیش کمار کا اظہارِ غم، ہلاک شدگان کے خاندان کو وزیر اعلیٰ راحت فنڈ سے 2-2 لاکھ روپے دینے کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
اگست 15, 2025
in بہار
0
مغربی بنگال میں دردناک سڑک حادثہ  میں بہار کے 11 افرادہلاک

مغربی بنگال کے مشرقی بردمان میں قومی شاہراہ 19 پر مسافروں سے بھری ایک بس اور ٹریکٹر ٹرالی کے درمیان خوفناک ٹکر ہو گئی۔ اس دردناک حادثہ میں بہار کے 11 افراد جاں بحق ہو گئے۔ اس معاملے میں بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا تعزیتی پیغام سامنے آیا ہے۔ انھوں نے اس حادثہ کو افسوسناک بتایا اور اظہارِ غم کرتے ہوئے متاثرہ کنبوں کے لیے معاوضہ کا اعلان بھی کیا۔وزیر اعلیٰ نے بہار کے ہلاک شدگان کی فیملی کو وزیر اعلیٰ راحت فنڈ سے 2-2 لاکھ روپے اور زخمیوں کو 50-50 ہزار روپے امداد فراہم کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ وزیر اعلیٰ نے اس حادثہ میں زخمی لوگوں کے جلد صحت یاب ہونے کی دعا بھی کی ہے۔ انھوں نے افسران کو ہدایت دی کہ مہلوکین کے جسد خاکی کو ان کے گھروں تک پہنچانے اور زخمیوں کے بہتر علاج کے لیے مغربی بنگال حکومت سے رابطہ قائم کر مناسب کارروائی کریں۔

واضح رہے کہ جمعہ کی صبح مغربی بنگال کے بردمان میں جب مسافر بس اور ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر ہوئی تو ہر طرف چیخ و پکار مچ گئی تھی۔ اس حادثہ میں جن 11 لوگوں کی موت ہوئی، وہ سبھی بہار سے تعلق رکھتے تھے۔ حادثہ میں تقریباً 35 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ سبھی زخمیوں کو بردمان میڈیکل کالج و اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ مسافر بس سڑک کے کنارے کھڑے ایک ٹرک سے ٹکرا گئی۔ بس میں سوار لوگ گنگا ساگر میں غسل کر کے واپس لوٹ رہے تھے۔ بس درگاپور کی طرف جا رہی تھی۔

موصولہ اطلاع کے مطابق ٹکر اس قدر شدید تھی کہ بس کا اگلا حصہ پوری طرح سے ٹوٹ پھوٹ گیا۔ واقعہ کے بعد موقع پر چیخ و پکار کا عالم پیدا ہو گیا۔ وہاں موجود لوگوں نے فوری طور پر راحت و بچاؤکاری کا عمل شروع کر دیا۔ پولیس کو بھی فوراً اطلاع دی گئی۔ بعد ازاں پولیس اور مقامی انتظامیہ نے مل کر راحت رسانی کا کام شروع کر دیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

لاکھوں ووٹرو ں کے غائب ہونے سے ریاست میں سیاسی حالات بدلے
بہار

لاکھوں ووٹرو ں کے غائب ہونے سے ریاست میں سیاسی حالات بدلے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 2, 2025
ایک ہفتہ میں ہو سکتا ہے بہاراسمبلی انتخاب کا اعلان
بہار

ایک ہفتہ میں ہو سکتا ہے بہاراسمبلی انتخاب کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 30, 2025
مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک
بہار

روہتاس ضلع میں خوفناک سڑک حادثہ-4 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 29, 2025
تیج پرتاپ نے ’جن شکتی جنتا دل‘ نامی نئی پارٹی بنائی
بہار

تیج پرتاپ نے ’جن شکتی جنتا دل‘ نامی نئی پارٹی بنائی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 26, 2025
10 ہزار روپے دے کر خواتین کا ووٹ خریدنے کی کوشش
بہار

10 ہزار روپے دے کر خواتین کا ووٹ خریدنے کی کوشش

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 26, 2025
مظفر پور کے  گائے گھاٹ اسمبلی حلقہ میں این ڈی اے کی تقریب میدانِ جنگ میں تبدیل
بہار

مظفر پور کے  گائے گھاٹ اسمبلی حلقہ میں این ڈی اے کی تقریب میدانِ جنگ میں تبدیل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 26, 2025
Next Post
دہلی واقع پتّے شاہ درگاہ میں کمرے کی چھت گرنے سے 5 افراد ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پارلیمنٹ کی نئی عمارت پانچ ستارہ جیل کی طرح ہے۔سنجے راؤت

امت شاہ کی مدت کار میں ’راونوں‘ کی تعدادمیں اضافہ: سنجے راؤت

44 منٹس ago
یمنا خطرے کی سطح سے اوپر، دہلی میں ہائی الرٹ

آگرہ میں درگا مورتی وسرجن کے دوران 13 نوجوان غرقاب

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार