• Home
ہفتہ, اگست 16, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مظفر پور کے ہوٹل میں لڑکی گولی لگنے سے شدید زخمی

    ٹیوشن پڑھنے گئے بھائی بہن کی موت

    مغربی بنگال میں دردناک سڑک حادثہ  میں بہار کے 11 افرادہلاک

    مغربی بنگال میں دردناک سڑک حادثہ میں بہار کے 11 افرادہلاک

    ہتک عزت کیس میں راہل گاندھی کو ضمانت

    راہل گاندھی کی 16 روزہ ’ووٹ ادھیکار یاترا‘ 17 اگست سے

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    تیجسوی یادو نے پھر اٹھایا ایس آئی آر پر سوال

    لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

    پی یو سی ایل کے سروے سےبہار میں ’ایس آئی آر‘ کی خامیاں بے نقاب

    گاندھی میدان بم دھماکہ :  4 مجرموں کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل

    پرائیویٹ میڈیکل کالجوں میں 50 فیصد سیٹوں پر سرکاری فیس کے نفاذ پر عدالت کی روک

    نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار

    نتیش کمار نےبے روزگار نوجوانوں کو بڑی امید دلائی

    گنگا ندی کئی مقامات پر خطرے کے نشان سے اوپر

    گنگا ندی کئی مقامات پر خطرے کے نشان سے اوپر

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ہمارانام ووٹر لسٹ سے غائب ہے: تیجسوی یادو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home اتر پردیش

گورنمنٹ انٹر کالج میں لیکچرر کی بھرتی کے لیے نوٹیفیکیشن جاری

درخواست دینے کے لیے امیدواروں کے پاس بی ایڈ یا اس کے مساوی تربیتی اہلیت کے ساتھ متعلقہ مضمون میں پوسٹ گریجویٹ ڈگری ہونی چاہیے

by Qaumi Tanzeem
اگست 15, 2025
in اتر پردیش
0
گورنمنٹ انٹر کالج میں لیکچرر کی بھرتی کے لیے نوٹیفیکیشن جاری

لکھنؤ:  اتر پردیش پبلک سروس کمیشن (یو پی پی ایس سی) نے گورنمنٹ انٹر کالج (جی آئی سی) میں لیکچرر کی خالی آسامیوں کی بھرتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اس بھرتی مہم کے تحت لیکچرر کی کُل 1516 خالی آسامیاں پُر کی جائیں گی۔دلچسپی رکھنے والے امیدوار اپنی درخواست 12 اگست سے 12 ستمبر 2025 تک دے سکتے ہیں۔ تاہم لکچرر کے عہدے کے لیے امیدواروں کا انتخاب تحریری امتحان کی بنیاد پر کیا جائے گا۔ اس کے بعد امتحان پاس کرنے والے امیدواروں کو انٹرویو کے لیے حاضر ہونا پڑے گا۔ بھرتی سے متعلق مزید معلومات حاصل کرنے کے لیے اور امیدوار اپنی درخواست دینے کے لیے کمیشن کی آفیشل ویب سائٹ https://uppsc.up.nic.in پر جا سکتے ہیں۔

اس بھرتی میں درخواست دینے کے لیے امیدواروں کے پاس بی ایڈ یا اس کے مساوی تربیتی اہلیت کے ساتھ متعلقہ مضمون میں پوسٹ گریجویٹ ڈگری ہونی چاہیے۔ تاہم عمر کی حد کی بات کی جائے تو اس بھرتی میں درخواست دینے والے امیدواروں کی کم از کم عمر 21 سال اور زیادہ سے زیادہ عمر 40 سال ہونی چاہیے۔

جن کا مضمون اُردو ہے ان کو ایک بار پھر سنہرا موقع ملا ہے۔ اتر پردیش پبلک سروس کمیشن (یو پی پی ایس سی) کے ذریعہ جاری کردہ نوٹیفیکیشن میں گورنمنٹ انٹر کالج (جی آئی سی) لیکچر کی بھرتی میں اُردو مضمون کی 40 اسامیاں ہیں جن میں مرد زمرے میں 27 اور خاتون زمرے میں 13 اسامیاں ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

محمود آباد میں نگر پالیکا پریشد کے صدر کے عہدے پر سماجوادی پارٹی کاقبضہ
اتر پردیش

محمود آباد میں نگر پالیکا پریشد کے صدر کے عہدے پر سماجوادی پارٹی کاقبضہ

by Qaumi Tanzeem
اگست 14, 2025
Next Post
آپریشن سندور دنیا کیلئے ایک پیغام- 79 ویں یوم آزادی پر ملک سےصدر جمہوریہ کا خطاب

آپریشن سندور دنیا کیلئے ایک پیغام- 79 ویں یوم آزادی پر ملک سےصدر جمہوریہ کا خطاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

خاتون کوہ پیماؤں نے کارگل کے ماؤنٹ نُن پر لہرایا ترنگا

خاتون کوہ پیماؤں نے کارگل کے ماؤنٹ نُن پر لہرایا ترنگا

57 منٹس ago
ملک میں جنوب مغربی مانسون کا قہر  پہاڑی علاقوں سے لے کر میدانی علاقوں تک برپا

16، 17، 18، 19، 20 اور 21 اگست کے لیے شدید بارش کی پیشن گوئی

1 گھنٹہ ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem