• Home
اتوار, مئی 31, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    پولیس میں بھی اگنی ویر اسکیم لانے کی تیار۔تیجسوی

    بہار حکومت خواتین کو تحفظ دینے میں ناکام: تیجسوی یادو

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کھگڑیا میں خوفناک سڑک حادثہ، 7 لوگوں کی موت

    بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

    بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    پٹنہ میں بلیک آؤٹ مشق کے دوران تاجر کاقتل

    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے  بیمار

    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے بیمار

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    والد کو کڈنی عطیہ کرنے کے بی جے پی کے سوال کا روہنی کاسخت جواب

    بی جے پی بنگال کو منی پور بنانے پر آمادہ

    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    سمراٹ چودھری نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

یوپی وبہار سمیت کئی ریاستوں میں شدید بارش کا الرٹ

شدید بارش سے کئی شہروں کا حال بے حال ہو گیا ۔ کئی علاقوں میں سیلاب جیسے حالات

by Qaumi Tanzeem
جولائی 30, 2025
in قومی خبریں
0
بہار میں سردی اور گرمی کی وجہ سے وائرل بخار، سردی اور کھانسی سے لوگ پریشان

نئی دہلی:ملک بھر میں مانسون سرگرم ہے۔ کہیں بارش سے راحت ہے تو کہیں یہ آفت بن کر لوگوں پر برس رہی ہے۔ مدھیہ پردیش، راجستھان سے لے کر بہار تک شہر شہر شدید بارش سے بے حال ہے۔ کئی جگہوں پر سڑکیں تالاب بن گئے ہیں تو کہیں دکانیں اور مکان سب پانی میں ڈوب گئے ہیں۔ پہاڑی کے بعد میدانی علاقوں میں بھی کئی جگہ سیلاب کے حالات بن چکے ہیں۔ محکمہ موسمیات نے آج (30 جولائی) بھی کئی ریاستوں میں بھاری بارش کا الرٹ جاری کیا ہے۔

محکمہ موسمیات نے بہار، ہماچل پردیش اور مغربی مدھیہ پردیش میں تیز بارش کا آرینج الرٹ جاری کیا ہے۔ ہماچل پردیش کے منڈی میں پیر کی رات بادل پھٹنے سے تباہی مچ گئی ہے۔ چنڈی گڑھ-منالی شاہراہ سمیت ہماچل کی 358 سڑکیں بند ہیں۔ آج بھی چمبا، کانگڑا، کُلّو اور منڈی میں تیز بارش کا الرٹ ہے۔ آئی ایم ڈی کے مطابق اگلے 24 گھنٹوں میں مدھیہ پردیش کے مندسور، نیمچ، گُنا، شیوپور، آگر، مالوہ اور راج گڑھ میں شدید سے انتہائی شدید بارش ہونے کا امکان ہے۔

مشرقی راجستھان میں دو دنوں کا ریڈ الرٹ جاری ہوا تھا۔ آج بھی بیکانیر، جیسلمیر، باڑمیر سمیت 6 ضلعوں میں تیز سے بہت تیز بارش کا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ بھاری بارش کی وجہ سے سوائی مادھو پور میں سڑکیں تالاب بن چکی ہیں۔ کئی ضلعوں میں سیلاب کی حالت بن گئی ہے۔ گزشتہ کئی گھنٹوں سے ہو رہی بارش تھمنے کا نام نہیں لے رہی ہے۔ ایسے میں انتظامیہ نے 14 ضلعوں میں 31 جولائی تک اسکول بند رکھنے کے حکم دیے ہیں۔

دہلی-این سی آر کے کئی علاقوں میں گزشتہ دن تیز بارش دیکھنے کو ملی تھی۔ آج بھی دن بھر آسمان میں بادل چھائے رہنے کے آثار ہیں۔ ساتھ ہی کچھ جگہوں پر ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔ خاص طور پر وِہار، جنوبی دہلی، پیتم پورہ، لکشمی نگر، روہنی، شمالی دہلی سمیت دیگر جگہوں پر ہلکی سے درمیانی بارش ہونے کی امید ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

’من کی بات‘ میں اہل وطن کو  وزیر اعظم  نے دیا اہم پیغام
قومی خبریں

’من کی بات‘ میں اہل وطن کو وزیر اعظم نے دیا اہم پیغام

by Qaumi Tanzeem
مئی 31, 2026
ابھیشیک بنرجی پر حملے کے معاملے میں 5 گرفتار
قومی خبریں

ابھیشیک بنرجی پر حملے کے معاملے میں 5 گرفتار

by Qaumi Tanzeem
مئی 31, 2026
پٹرولیم مصنوعات کی برآمد سے متعلق قوانین میں بڑی تبدیلی
قومی خبریں

پٹرولیم مصنوعات کی برآمد سے متعلق قوانین میں بڑی تبدیلی

by Qaumi Tanzeem
مئی 31, 2026
یوریا کی خرید میں 50 فیصد اضافہ
قومی خبریں

یوریا کی خرید میں 50 فیصد اضافہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 31, 2026
نوجوانوں کا امتحانی نظام اور نریندر مودی پر اعتماد ٹوٹ چکا-راہل
قومی خبریں

نوجوانوں کا امتحانی نظام اور نریندر مودی پر اعتماد ٹوٹ چکا-راہل

by Qaumi Tanzeem
مئی 30, 2026
اب پٹنہ میں سی این جی بہ آسانی دستیاب ہوگی
قومی خبریں

ممبئی میں سی این جی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 30, 2026
Next Post
ایس آئی آر کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کا پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس میں شدید احتجاج

ایس آئی آر کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کا پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس میں شدید احتجاج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

محرم الحرام کےآغاز کے ساتھ غلاف کعبہ تبدیل

نیا غلاف یکم محرم الحرام کو خانۂ کعبہ پر چڑھایا جائے گا

1 گھنٹہ ago
ابھیشیک بنرجی کے بعد رکن پارلیمنٹ کلیان بنرجی پر حملہ، سر میں آئی چوٹ

ابھیشیک بنرجی کے بعد رکن پارلیمنٹ کلیان بنرجی پر حملہ، سر میں آئی چوٹ

1 گھنٹہ ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem