• Home
پیر, مئی 11, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے  بیمار

    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے بیمار

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    والد کو کڈنی عطیہ کرنے کے بی جے پی کے سوال کا روہنی کاسخت جواب

    بی جے پی بنگال کو منی پور بنانے پر آمادہ

    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    سمراٹ چودھری نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    پٹنہ سمیت 11 اہم شہروں کے پاس سیٹلائٹ ٹاؤن شپ بنانے کی تیاری

    بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس

    نتیش کمار نے بنائی جنتا دل یو کی نئی ٹیم

    ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی

    بدعنوانی کے باعث بہار کو مالی بحران کا سامنا – تیجسوی

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home کھیل

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم کا انگلینڈ میں پہلی بار ٹی-20 اور ون ڈے دونوں پر قبضہ

ٹیم انڈیا نے چیسٹر-لے-اسٹریٹ میں کھیلے گئے تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میں انگلینڈ کو 13 رن سے شکست دی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 23, 2025
in کھیل
0
ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم کا انگلینڈ میں پہلی بار ٹی-20 اور ون ڈے دونوں پر قبضہ

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کے خلاف تاریخی کارنامہ انجام دیتے ہوئے ایک ہی دورے پر محدود اوورز کی دونوں سیریز جیت لی ہیں۔ ٹیم انڈیا نے چیسٹر-لے-اسٹریٹ میں کھیلے گئے تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میں انگلینڈ کو 13 رن سے شکست دی۔ اس جیت کے ساتھ ہی ہندوستان نے تین میچوں کی سیریز 2-1 سے اپنے نام کر لی۔ اس سے قبل وہ ٹی-20 سیریز بھی 3-2 سے جیت چکی ہے۔

یہ پہلا موقع ہے جب ہندوستانی خواتین نے انگلینڈ میں دونوں سیریز جیتی ہوں۔ اس سے قبل ہندوستان نے جنوبی افریقہ (2018)، سری لنکا (2018، 2022) اور ویسٹ انڈیز (2019) کے خلاف بھی ایک ہی دورے پر دونوں سیریز جیتی تھیں لیکن انگلینڈ کی سرزمین پر یہ کارنامہ پہلی بار انجام پایا ہے۔تیسرے ون ڈے میں ہندوستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی۔ ٹیم نے کپتان ہرمنپریت کور کے شاندار سنچری کی بدولت 5 وکٹ پر 318 رنز بنائے۔ اوپنر پرتیکا راؤل اور اسمرتی مندھانا نے ٹیم کو 64 رنز کی شراکت سے شروعات دلائی۔ پرتیکا نے 26 اور مندھانا نے 45 رن بنائے۔

اس کے بعد ہرمنپریت نے پہلے ہرلین دیول (45 رن، 65 گیند) کے ساتھ 81 رن اور پھر جیمائمہ روڈریگز (50) کے ساتھ چوتھے وکٹ کے لیے 110 رنز کی شراکت کی۔ ہرمن نے 84 گیندوں میں 14 چوکوں کی مدد سے 102 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔انگلینڈ کی طرف سے پانچ مختلف گیند بازوں نے ایک ایک وکٹ حاصل کی، جن میں بیل، فائلر، ڈین، ایکلسٹون اور لِنسی شامل ہیں۔

جواب میں انگلینڈ کی ٹیم 49.5 اوورز میں 305 رن پر آل آؤٹ ہو گئی۔ آغاز میں ہی دونوں اوپنر آؤٹ ہو گئے، لیکن ایما لیمب (68) اور کپتان نٹالیا برنٹ (98) نے 162 رن کی شراکت کر کے میچ میں جان ڈال دی۔ تاہم دیگر بلے باز ٹیم کو جیت کی دہلیز تک نہ لے جا سکیں۔ہندوستان کی طرف سے کرانتی گوڑ نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے 52 گیندوں میں 6 وکٹ لیے۔ شری چرنی نے 2 اور دیپتی شرما نے 1 وکٹ حاصل کی۔ یہ جیت نہ صرف سیریز کا فیصلہ کن لمحہ بنی بلکہ ہندوستانی خواتین کی عالمی ساکھ کو بھی مضبوطی عطا کی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

راجستھان رائلز نے  آئی پی ایل  میں لگاتار چوتھی فتح حاصل کی
کھیل

راجستھان رائلز نے آئی پی ایل  میں لگاتار چوتھی فتح حاصل کی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 11, 2026
آئی پی ایل کاپہلا میچ22مارچ کو کھیلا جائے گا
کھیل

سرفراز خان نے آئی پی ایل میں رقم کی تاریخ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 6, 2026
ہندوستانی ٹیم کےلئے  اگلے  12 ماہ کا بین الاقوامی شیڈول جاری
کھیل

ہندوستانی ٹیم کےلئے اگلے 12 ماہ کا بین الاقوامی شیڈول جاری

by Qaumi Tanzeem
مارچ 27, 2026
تیز گیندباز عاقب نبی کو خاص ایوارڈ
کھیل

تیز گیندباز عاقب نبی کو خاص ایوارڈ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 13, 2026
ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے اسٹار اسپنر کلدیپ یادو  کی نئی اننگ کا آغازجلد
کھیل

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے اسٹار اسپنر کلدیپ یادو کی نئی اننگ کا آغازجلد

by Qaumi Tanzeem
مارچ 10, 2026
بی سی سی آئی کی سالانہ معاہدہ لسٹ جاری
کھیل

بی سی سی آئی کی سالانہ معاہدہ لسٹ جاری

by Qaumi Tanzeem
فروری 10, 2026
Next Post
بہار کو نہیں ملے گاخصوصی ریاست کا درجہ

بہار ووٹر لسٹ پر اپوزیشن کا ہنگامہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ایران میں5جولائی کودوبارہ انتخاب کا فیصلہ۔ کسی بھی امیدوار کو50 فیصدووٹ نہیں ملے

امریکی پابندیوں پر عمل کرنے والے ممالک کو آبنائے ہرمزمیں مشکلات ہوں گی : ایران

6 گھنٹے ago
مرادآباد میں مدرسہ جامعہ عربیہ حیات العلوم کے خلاف انتظامی کارروائی

مرادآباد میں مدرسہ جامعہ عربیہ حیات العلوم کے خلاف انتظامی کارروائی

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem