• Home
اتوار, جولائی 20, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس کا مشورہ کسی نجومی نے دیا ہوگا۔منوج جھا

    بہار میں ووٹوں کی چوری نہیں بلکہ دن دہاڑے ’ڈکیتی‘- منوج جھا

    زیر علاج  قیدی چندن مشرا کے قتل کےپانچوں شوٹروں کی شناخت

    زیر علاج قیدی چندن مشرا کے قتل کےپانچوں شوٹروں کی شناخت

    پٹنہ کے پارس اسپتال میں علاج کرا رہے قیدی کا  گولی مارکرقتل

    پٹنہ کے پارس اسپتال میں علاج کرا رہے قیدی کا گولی مارکرقتل

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    کم فرق سے ہار جیت والی نشستوں سے ووٹروں کے نام ہٹانے کی کوشش: تیجسوی

    این ڈی اے حکومت میں ’اندھیر نگری چوپٹ راجا والی صورتحال‘: کنہیا کمار

    این ڈی اے حکومت میں ’اندھیر نگری چوپٹ راجا والی صورتحال‘: کنہیا کمار

    لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

    بہار میں35 لاکھ سے زیادہ ووٹروں کے ناموں کا اخراج طے

    ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

    بہار میں بڑھتے جرائم پر راہل گاندھی کا اظہارِتشویش

    نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار

    100 یونٹ تک مفت گھریلو بجلی دینے کی خبر غلط

    مظفر پور کے ہوٹل میں لڑکی گولی لگنے سے شدید زخمی

    پٹنہ سٹی علاقہ میں دن دہاڑے وکیل کا قتل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

کیرالہ اور تمل ناڈو میں شدید بارش کی پیش گوئی

آئی ایم ڈی نے دونوں ریاستوں کے کئی اضلاع میں اورنج الرٹ جاری کیا، تعلیمی ادارے بند، عوام کو احتیاط برتنے کی ہدایت

by Qaumi Tanzeem
جولائی 20, 2025
in قومی خبریں
0
بہار میں سردی اور گرمی کی وجہ سے وائرل بخار، سردی اور کھانسی سے لوگ پریشان

ترواننت پورم/چنئی: جنوبی ہند میں مانسون کی شدت میں اضافے کے بعد کیرالہ اور تمل ناڈو کے کئی اضلاع میں شدید بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ اس ضمن میں محکمہ موسمیات نے دونوں ریاستوں کے کئی اضلاع کے لیے اورنج الرٹ جاری کیا ہے، جس کا مطلب ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ان علاقوں میں 115.6 ملی میٹر سے 204.4 ملی میٹر تک بہت زیادہ بارش ہو سکتی ہے۔کیرالہ میں جن اضلاع کے لیے اورنج الرٹ جاری کیا گیا ہے ان میں ایرناکولم، اڈوکی، تریشور، پلکڑ، ملپورم، کوزیکوڈ، وائناڈ، کنّور اور کاسرگوڈ شامل ہیں۔ جبکہ پتھنمتھٹہ، الاپپڑہ اور کوٹایم میں یلو الرٹ جاری کیا گیا ہے، جہاں 64.5 سے 115.5 ملی میٹر تک بارش ہونے کا امکان ہے۔

کاسرگوڈ ضلع انتظامیہ نے شدید بارش کی پیش گوئی کے پیشِ نظر تمام تعلیمی اداروں میں ایک دن کی تعطیل کا اعلان کیا ہے، جو اسکولوں، کالجوں، مرکزی و پیشہ ورانہ تعلیمی اداروں، ٹیوشن مراکز، مذہبی تعلیمی اداروں اور خصوصی کلاسز پر بھی نافذ العمل ہوگا۔ تاہم، پہلے سے طے شدہ امتحانات حسبِ معمول منعقد کیے جائیں گے۔

محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ خلیج بنگال میں سرگرمیوں کے باعث 24 جولائی تک ملک بھر میں مانسون کی شدت میں اضافہ ہوگا، جس کے نتیجے میں کیرالہ میں خاص طور پر 21 جولائی تک کچھ علاقوں میں بہت شدید بارش ہو سکتی ہے۔محکمہ نے 22 جولائی تک ریاست کے بعض حصوں میں 40 سے 50 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوائیں چلنے کی بھی وارننگ دی ہے۔ عوام کو ندیوں، تالابوں اور ممکنہ سیلابی علاقوں میں جانے سے گریز کی ہدایت دی گئی ہے، جبکہ ماہی گیروں کو سمندر کا رخ نہ کرنے کی تلقین کی گئی ہے۔

ادھر تمل ناڈو میں بھی موسم میں نمایاں تبدیلی دیکھی جا رہی ہے۔ ریجنل میٹ سنٹر (آر ایم سی) چنئی نے نیل گری اور کوئمبٹور اضلاع کے لیے اورنج الرٹ جاری کیا ہے، جہاں گزشتہ دنوں میں 11.8 سینٹی میٹر اور 11.2 سینٹی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق، تمل ناڈو کے کئی علاقوں میں 24.4 سینٹی میٹر تک بارش ہو سکتی ہے۔ تھینی، ڈنڈیگل اور تینکاسی اضلاع میں اگلے دو دنوں تک تیز بارش کا امکان ہے، جبکہ ریاست کے تقریباً 50 فیصد مراکز پر ہلکی سے درمیانی بارش متوقع ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

احمد آباد میں ایک ہی کنبہ کے 5 افراد کی خودکشی
قومی خبریں

احمد آباد میں ایک ہی کنبہ کے 5 افراد کی خودکشی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 20, 2025
سابق مرکزی وزیرمیناکشی لیکھی گھوڑے سے گر کر شدید زخمی
قومی خبریں

سابق مرکزی وزیرمیناکشی لیکھی گھوڑے سے گر کر شدید زخمی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 20, 2025
سٹے بازی ایپ معاملے میں گوگل اور میٹا کو ای ڈی کا نوٹس
قومی خبریں

سٹے بازی ایپ معاملے میں گوگل اور میٹا کو ای ڈی کا نوٹس

by Qaumi Tanzeem
جولائی 19, 2025
مسلم خواتین کے تاریخی کردار کو نظر اندازکیا جا رہا ہے-جماعت اسلامی ہند
قومی خبریں

مسلم خواتین کے تاریخی کردار کو نظر اندازکیا جا رہا ہے-جماعت اسلامی ہند

by Qaumi Tanzeem
جولائی 19, 2025
شاردا یونیورسٹی میں  ذہنی اذیت کا سامنا کر رہی طالبہ کی خودکشی
قومی خبریں

شاردا یونیورسٹی میں ذہنی اذیت کا سامنا کر رہی طالبہ کی خودکشی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 19, 2025
سروگیسی کے ذریعے ماں بننے کی 44 سالہ خاتون کی عرضی سپریم کورٹ میں مسترد
قومی خبریں

سپریم کورٹ کی مرکز و مہاراشٹر حکومت کو پھٹکار

by Qaumi Tanzeem
جولائی 19, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بہار میں سردی اور گرمی کی وجہ سے وائرل بخار، سردی اور کھانسی سے لوگ پریشان

کیرالہ اور تمل ناڈو میں شدید بارش کی پیش گوئی

2 منٹس ago
میرٹھ میں ہائی ٹینشن سے ٹکرایا کانوڑیوں کا ڈی جے، 5  ہلاک

کانوڑ یاترا میں ہاکی-بیس بال بیٹ لے کر چلنے پر پابندی

6 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem