• Home
اتوار, جولائی 20, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس کا مشورہ کسی نجومی نے دیا ہوگا۔منوج جھا

    بہار میں ووٹوں کی چوری نہیں بلکہ دن دہاڑے ’ڈکیتی‘- منوج جھا

    زیر علاج  قیدی چندن مشرا کے قتل کےپانچوں شوٹروں کی شناخت

    زیر علاج قیدی چندن مشرا کے قتل کےپانچوں شوٹروں کی شناخت

    پٹنہ کے پارس اسپتال میں علاج کرا رہے قیدی کا  گولی مارکرقتل

    پٹنہ کے پارس اسپتال میں علاج کرا رہے قیدی کا گولی مارکرقتل

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    کم فرق سے ہار جیت والی نشستوں سے ووٹروں کے نام ہٹانے کی کوشش: تیجسوی

    این ڈی اے حکومت میں ’اندھیر نگری چوپٹ راجا والی صورتحال‘: کنہیا کمار

    این ڈی اے حکومت میں ’اندھیر نگری چوپٹ راجا والی صورتحال‘: کنہیا کمار

    لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

    بہار میں35 لاکھ سے زیادہ ووٹروں کے ناموں کا اخراج طے

    ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

    بہار میں بڑھتے جرائم پر راہل گاندھی کا اظہارِتشویش

    نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار

    100 یونٹ تک مفت گھریلو بجلی دینے کی خبر غلط

    مظفر پور کے ہوٹل میں لڑکی گولی لگنے سے شدید زخمی

    پٹنہ سٹی علاقہ میں دن دہاڑے وکیل کا قتل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

سابق مرکزی وزیرمیناکشی لیکھی گھوڑے سے گر کر شدید زخمی

کیلاش مان سروور یاترا درمیان میں چھوڑ کرتبت سے ہندوستان واپس - کمر میں سنگین چوٹ لگی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 20, 2025
in قومی خبریں
0
سابق مرکزی وزیرمیناکشی لیکھی گھوڑے سے گر کر شدید زخمی

سابق مرکزی وزیر اور بی جی جے پی رہنما میناکشی لیکھی کیلاش مان سروور یاترا کے دوران زخمی ہو گئی ہیں۔ تبت کے دارچن علاقے میں سفر کے دوران وہ ایک میول سے گر گئیں، جس سے انہیں شدید چوٹ پہنچی ہے۔ ابتدائی جانچ میں ان کی کمر میں سنگین چوٹ لگنے کا پتہ چلا ہے۔

واقعہ کے بعد میناکشی لیکھی کو یاترا کے درمیان میں ہی ہندوستان لایا گیا ہے۔ اتوار کی صبح انہوں نے لپولیکھ سرحد کو پار کیا اور گونجی پہنچیں۔ اس کے بعد انہیں سڑک راستے سے دھارچولہ لایا جا رہا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ بلند ہمالیائی علاقے میں موسم خراب ہونے کی وجہ سے ہیلی کاپٹر کے ذریعہ ریسکیو ممکن نہیں ہو سکا۔ اس وجہ سے زمینی راستے سے ہی میناکشی لیکھی کو ریسکیو کیا جا رہا ہے۔

میناکشی لیکھی کیلاش مان سروور یاترا کے دوسرے دستے میں شامل تھیں۔ ذرائع کے مطابق ہفتہ کو یاتری تبت کے دارچن میں پہنچے تھے اور میناکشی لیکھی گھوڑے پر سوار تھیں۔ اسی درمیان وہ گھوڑے سے گر گئیں۔ زمین پر گرنے سے ان کی کمر میں سنگین چوٹ آئی۔ انہیں یاترا راستے پر ہی بنائے گئے اسپتال میں لے جایا گیا جہاں ان کا ایکس-رے ہوا۔ اس میں ان کی ریڑھ کی ہڈی میں چوٹ لگنے کی تصدیق ہوئی۔ ان کی حالت کو دیکھتے ہوئے فوراً انہیں ہندوستان لانے کا فیصلہ کیا گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں مرکزی وزیر میناکشی لیکھی کیلاش مان سروور یاترا کے لیے پورے جوش کے ساتھ پتھورا گڑھ پہنچی تھیں۔ انہوں نے کہا تھا کہ اس یاترا کے دستہ میں شامل ہونا ان کے لیے خوش قسمتی ہے۔ لیکن تبت میں شیو دھام پہنچنے سے پہلے وہ حادثہ میں زخمی ہو گئیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بہار میں سردی اور گرمی کی وجہ سے وائرل بخار، سردی اور کھانسی سے لوگ پریشان
قومی خبریں

کیرالہ اور تمل ناڈو میں شدید بارش کی پیش گوئی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 20, 2025
احمد آباد میں ایک ہی کنبہ کے 5 افراد کی خودکشی
قومی خبریں

احمد آباد میں ایک ہی کنبہ کے 5 افراد کی خودکشی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 20, 2025
سٹے بازی ایپ معاملے میں گوگل اور میٹا کو ای ڈی کا نوٹس
قومی خبریں

سٹے بازی ایپ معاملے میں گوگل اور میٹا کو ای ڈی کا نوٹس

by Qaumi Tanzeem
جولائی 19, 2025
مسلم خواتین کے تاریخی کردار کو نظر اندازکیا جا رہا ہے-جماعت اسلامی ہند
قومی خبریں

مسلم خواتین کے تاریخی کردار کو نظر اندازکیا جا رہا ہے-جماعت اسلامی ہند

by Qaumi Tanzeem
جولائی 19, 2025
شاردا یونیورسٹی میں  ذہنی اذیت کا سامنا کر رہی طالبہ کی خودکشی
قومی خبریں

شاردا یونیورسٹی میں ذہنی اذیت کا سامنا کر رہی طالبہ کی خودکشی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 19, 2025
سروگیسی کے ذریعے ماں بننے کی 44 سالہ خاتون کی عرضی سپریم کورٹ میں مسترد
قومی خبریں

سپریم کورٹ کی مرکز و مہاراشٹر حکومت کو پھٹکار

by Qaumi Tanzeem
جولائی 19, 2025
Next Post
احمد آباد میں ایک ہی کنبہ کے 5 افراد کی خودکشی

احمد آباد میں ایک ہی کنبہ کے 5 افراد کی خودکشی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بہار میں سردی اور گرمی کی وجہ سے وائرل بخار، سردی اور کھانسی سے لوگ پریشان

کیرالہ اور تمل ناڈو میں شدید بارش کی پیش گوئی

3 منٹس ago
میرٹھ میں ہائی ٹینشن سے ٹکرایا کانوڑیوں کا ڈی جے، 5  ہلاک

کانوڑ یاترا میں ہاکی-بیس بال بیٹ لے کر چلنے پر پابندی

6 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem