• Home
بدھ, اکتوبر 14, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

احمد آباد میں ایک ہی کنبہ کے 5 افراد کی خودکشی

ابتدائی جانچ میں سامنے آیا ہے کہ کنبہ اقتصادی پریشانی میں مبتلا تھا۔ کنبہ کے لوگوں کے موبائل بھی دو دنوں تک بند رہے تھے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 20, 2025
in قومی خبریں
0
احمد آباد میں ایک ہی کنبہ کے 5 افراد کی خودکشی
احمد آباد:گجرات کے احمد آباد سے ایک خوفناک خبر سامنے آئی ہے۔ یہاں اتوار کو ایک ہی کنبہ کے 5 لوگوں نے مبینہ طور پر زہر کھا کر خودکشی کرلی۔ مہلوکین میں شوہر-بیوی، 2 بیٹیاں اور ایک بیٹا شامل ہے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس ٹیم فوراً موقع پر پہنچی اور جانچ میں لگ گئی۔ فی الحال سبھی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا ہے تاکہ جلد سے جلد ثبوت یکجا کیے جا سکیں۔ اب تک خودکشی کی وجہ کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔ایس پی احمد آباد (دیہی) اوم پرکاش جاٹ نے بتایا کہ یہ واقعہ بگودرا گاؤں میں پیش آیا اور پولیس کو اس کی اطلاع دیر رات قریب 2 بجے ملی۔ انہوں نے کہا کہ پہلی نظر میں ایسا معلوم ہوتا ہے کہ انہوں نے زہر کھا کر خودکشی کی ہے۔

پولیس پڑوسیوں سے پوچھ تاچھ کرکے ثبوت جمع کرنے کی کوشش کر رہی ہے تاکہ جلد سے جلد اس معاملے کو سلجھایا جا سکے۔ مرنے والوں کی شناخت وپل کانجی واگھیلا (34)، اہلیہ سونل (26)، 5-11 سال کی دو بیٹیاں اور ایک 8 سال کے بیٹے کے طور پر ہوئی ہے۔ یہ کنبہ باول واقع ایک کرایہ کے گھر میں رہتا تھا۔ وہیں سے سب کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ابتدائی جانچ میں سامنے آیا ہے کہ کنبہ اقتصادی پریشانی میں مبتلا تھا۔ کنبہ کے لوگوں کے موبائل بھی دو دنوں تک بند رہے تھے۔ بتایا جاتا ہے کہ وپل رکشہ چلانے کا کام کرتا تھا اور اسی سے وہ بڑی مشکل سے اپنے کنبہ کی روزی روٹی کا انتظام کرتا تھا۔ اس دردناک واقعہ کے بعد پورے علاقے میں غم کا ماحول ہے۔

واضح رہے کہ کچھ وقت پہلے ہریانہ کے پنچ کولہ میں بھی اسی طرح کا معاملہ پیش آیا تھا۔ یہاں دہرہ دون کے رہنے والے ایک ہی کنبہ کے 7 لوگوں نے خودکشی کر لی تھی۔ سبھی کی لاش کار سے برآمد کی گئی تھی۔ یہ واقعہ پنچ کولہ کے سیکٹر 27 کا تھا۔ پورا کنبہ پنچ کولہ میں منعقد باگیشور دھام (دھیریندر شاستری) کی ہنومنت کتھا میں شامل ہوا تھا۔ پروگرام سے واپس ہوتے وقت سبھی نے خودکشی کرنے کا بڑا قدم اٹھایا۔ بتایا جا رہا تھا کہ ان لوگوں کے اوپر بڑا قرض تھا جس کی وجہ انہوں یہ خوفناک قدم اٹھایا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو  تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال
قومی خبریں

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 14, 2026
دیوالی تک یو پی آئی ٹرانزیکشن پر  ’ایم ڈی آر‘ چارج نہیں لگے گا
قومی خبریں

دیوالی تک یو پی آئی ٹرانزیکشن پر ’ایم ڈی آر‘ چارج نہیں لگے گا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2026
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

ایس آئی آر کےخلاف درخواست میں کئی تکنیکی خامیوں کی نشاندہی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2026
دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت
قومی خبریں

دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 12, 2026
کینسر کی دواؤں پر ٹریڈ مارجن کو ریگولیٹ کرنے کا مرکزی حکومت  کا  فیصلہ

ایس آئی آر کے خلاف سپریم کورٹ پہنچے راہل گاندھی، انڈیا بلاک کی عرضی درج

Next Post
میرٹھ میں ہائی ٹینشن سے ٹکرایا کانوڑیوں کا ڈی جے، 5  ہلاک

کانوڑ یاترا میں ہاکی-بیس بال بیٹ لے کر چلنے پر پابندی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو  تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال

9 گھنٹے ago
دنیا کی سب سے بڑی تیل کمپنی ’آرامکو‘ پر حوثیوں  کا میزائل حملہ

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार