• Home
اتوار, اکتوبر 25, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

نوح ضلع میں برج منڈل یاترا کے پیش نظر انٹرنیٹ اور بلک ایس ایم ایس خدمات معطل

بینکنگ اور موبائل ری چارج سے متعلق ایس ایم ایس کی سہولت پہلے کی طرح جاری رہے گی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 14, 2025
in قومی خبریں
0
سوشل میڈیا پر ہریانہ حکومت کی کڑی نظر۔چار ضلعوں میں انٹر نیٹ خدمات 5اگست تک بند

نوح:ہریانہ کے نوح ضلع میں برج منڈل یاترا کے پیش نظر انٹرنیٹ اور بلک ایس ایم ایس خدمات کو معطل کر دیا گیا ہے۔ انٹرنیٹ خدمات 13 جولائی کی رات 9 بجے سے 14 جولائی کی رات 9 بجے تک یعنی 24 گھنٹے بند رہیں گی۔ ساتھ ہی بینکنگ اور موبائل ری چارج سے متعلق ایس ایم ایس کی سہولت پہلے کی طرح جاری رہے گی۔ یہ باضابطہ احکامات محکمہ داخلہ کے ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے امن و امان کے انتظام کے لیے جاری کیے ہیں۔

یہ فیصلہ نوح ضلع میں منعقد ہونے والی برج منڈل یاترا کے سلسلے میں سیکورٹی کے پیش نظر لیا گیا ہے، تاکہ کسی بھی قسم کی افواہ یا غلط معلومات کو پھیلنے سے روکا جاسکے۔ 2 سال قبل برج منڈل یاترا کے دوران نوح ضلع میں فسادات ہوئے تھے، اس کے پیش نظر حکومت نے یہ سخت قدم اٹھایا ہے۔ برج منڈل یاترا پیر یعنی آج 14 جولائی کو نلہر شیو مندر میں شیو لنگ پر جل ابھیشیک کرنے کے لیے نکالی جا رہی ہے۔

انتظامیہ نے 14 جولائی کو نوح میں مجوزہ برج منڈل شوبھا یاترا کے لیے حفاظتی انتظامات سخت کر دیے ہیں۔ یاترا کے دوران تقریباً 2500 پولیس اہلکار تعینات کیے جائیں گے۔ یہ اطلاع 11 جولائی کو جاری ایک سرکاری بیان میں دی گئی۔اس کے ساتھ ہی اسکولوں میں تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس میں پرائیویٹ اور سرکاری ا سکول دونوں شامل ہیں۔

رپورٹ کے مطابق برج منڈل یاترا کے روٹ پر سیکورٹی کو یقینی بنانے کے لیے 14 ڈی ایس پیز کو تعینات کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ 28 چیک پوسٹیں بھی قائم کی گئی ہیں۔ ان چیک پوسٹوں پر آنے اور جانے والے افراد کی تلاشی کے ساتھ ساتھ ویڈیو گرافی بھی کی جائے گی۔ اس کے علاوہ سیکیورٹی کے پیش نظر بم اسکواڈ، اسنفر ڈاگ، ماونٹڈ پولیس، کمانڈو فورس اور 21 ویڈیو کیمرے بھی نصب کیے گئے ہیں۔ ڈرون اور سی سی ٹی وی کیمروں سے عوام کی ہر سرگرمی کو مانیٹر کیا جائے گا تاکہ کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہ آئے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ٹائیگر شراف سے جڑے فائرنگ معاملے میں 11ویں گرفتاری
قومی خبریں

ٹائیگر شراف سے جڑے فائرنگ معاملے میں 11ویں گرفتاری

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 25, 2026
سعودی عرب کیلئے انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں 31 اکتوبر تک معطل

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں آن لائن تدریس کا فیصلہ

اکتوبر 24, 2026
دہلی میں سرکاری اسکول کی 12 ویں کی طالبہ نے خود کو لگائی آگ، موقع پر ہی موت

کینیڈا میں سمندری طوفان ’لی‘ کی وجہ سےبجلی غائب
قومی خبریں

خلیج بنگال میں سمندری طوفان کا خطرہ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 24, 2026
دہلی ہائی کورٹ سے آئسا صدر نیہا بورا کی عرضی خارج
قومی خبریں

دہلی ہائی کورٹ سے آئسا صدر نیہا بورا کی عرضی خارج

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 23, 2026
Next Post
پنجاب میں قرآن، شری گرو گرنتھ صاحب، گیتا اور بائبل سے متعلق بل  منظور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ٹائیگر شراف سے جڑے فائرنگ معاملے میں 11ویں گرفتاری

ٹائیگر شراف سے جڑے فائرنگ معاملے میں 11ویں گرفتاری

4 گھنٹے ago
سعودی عرب کیلئے انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں 31 اکتوبر تک معطل

سعودی عرب کیلئے انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں 31 اکتوبر تک معطل

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार