• Home
پیر, جولائی 6, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

    گوپال گنج میں شراب سے لدی کار درخت سے ٹکرائی

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کے گھر کی چوری میں آیا نیا موڑ

    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری  انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    بھرت تیواری انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران  ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ہماچل پردیش کی ضلع عدالتوں کو بم سے اُڑانے کی دھمکی

سائبر کرائم یونٹ اور انٹیلی جنس ایجنسیاں تحقیقات میں مصروف

by Qaumi Tanzeem
جولائی 10, 2025
in قومی خبریں
0
وَن رینک، وَن پنشن پر مرکز کو سپریم کورٹ کی ڈانٹ

شملہ: ہماچل پردیش میں بدھ کے روز صبح کے وقت شملہ، کلو اور ناہن کی ضلع عدالتوں کو بم کی دھمکی والے ای میل موصول ہونے کے فوراً بعد ان عدالتوں کو خالی کرا لیا گیا اور بڑے پیمانے پر تلاشی مہم شروع کی گئی۔ بم کو ناکارہ بنانے والے دستہ اور ڈاگ اسکواڈ کی طرف سے گہری تحقیقات کے بعد ان دھمکیوں کو افواہ قرار دیا گیا۔

سرکاری ذرائع کے مطابق ناہن میں صبح تقریبا 10 بجے سیشن جج یوگیش جیسوال کو دھمکی آمیز ای میل موصول ہوا۔ جج نے فوری کارروائی کرتے ہوئے عدالت کا احاطہ خالی کرنے کا حکم دیا اور پولیس اور فوجی حکام کو اطلاع دی۔ ڈاگ اسکواڈ اور ماہرین نے احاطے کی تلاشی لی لیکن کوئی مشکوک چیز نہیں ملی۔ بار ایسوسی ایشن آف ناہن کے سابق صدر وریندر پال نے تصدیق کی کہ احاطے کو سیکورٹی کے پیش نظر خالی کرایا گیا تھا اور حکام نے تلاشی کے دوران سخت حفاظتی انتظامات کیے تھے۔

ذرائع نے بتایا کہ دھمکی آمیز ای میلز، جن میں متنازع دستاویزات اور دھماکہ کی دھمکی شامل تھی، جو مبینہ طور پر انا یونیورسٹی کے سابق طلباء سے وابستہ ہونے کا دعوی کرنے والے ایک گروپ کی طرف سے بھیجے گئے تھے۔ پولیس نے کہا کہ یہ صرف ایک افواہ تھی لیکن یہ ای میل کس نے کیا اس بارے میں تفتیش جاری ہے۔ سینئر پولیس حکام نے کہا کہ عدالتی کارروائی کی حساسیت کے پیش نظر معاملے پر سنجیدگی سے غور کیا جا رہا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

23 جنوری سےرام مندر عوام کے لیے کھل جائیگا
قومی خبریں

کیا چمپت رائے ، انل مشرا اور گوپال راؤ آر ایس ایس سے وابستہ نہیں!کانگریس کا سوال

by Qaumi Tanzeem
جولائی 5, 2026
’دی ٹیلی گراف‘ کے سابق مدیر راجاگوپال کو پاسپورٹ جاری
قومی خبریں

’دی ٹیلی گراف‘ کے سابق مدیر راجاگوپال کو پاسپورٹ جاری

by Qaumi Tanzeem
جولائی 5, 2026
رام مندر احاطہ میں گولی لگنے سے پی اے سی جوان مجروح
قومی خبریں

رام مندر چوری معاملے میں ملزم اویناش شکلا نے اُگلے کئی راز

by Qaumi Tanzeem
جولائی 4, 2026
عمر خالد اور شرجیل امام کی درخواست ضمانت  پھر مسترد
قومی خبریں

عمر خالد اور شرجیل امام کی درخواست ضمانت پھر مسترد

by Qaumi Tanzeem
جولائی 4, 2026
‎مساجد کو نشانہ بنا کر انہدام کی کارروائیاں ملک کے لیے شرم ناک: جماعت اسلامی ہند
قومی خبریں

‎مساجد کو نشانہ بنا کر انہدام کی کارروائیاں ملک کے لیے شرم ناک: جماعت اسلامی ہند

by Qaumi Tanzeem
جولائی 4, 2026
ہماچل پردیش میں بادل پھٹنے سے3 افراد ہلاک
قومی خبریں

اگلے کچھ دنوں میں شمال مغربی ہندوستان تک مانسون کے فعال ہونے کا امکان

by Qaumi Tanzeem
جولائی 4, 2026
Next Post
نائب وزرائے اعلیٰ کی تقرریوں کے خلاف عرضی پر سماعت 12فروری کو

بہار میں ووٹرلسٹوں کی نظرثانی پر روک لگانے سے سپریم کورٹ کاانکا ر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جلال آباد اب پرشورام پوریکا نام سے جانا جائیگا

جلال آباد اب پرشورام پوریکا نام سے جانا جائیگا

1 گھنٹہ ago
مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

19 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem