• Home
بدھ, نومبر 18, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

سنبھل میں باراتیوں سے بھری گاڑی دیوار سے ٹکرائی، دولہا سمیت 8 افراد کی موت

وزیر اعظم کا اظہار غم-ہر شخص کے اہل خانہ کو پی ایم این آر ایف سے 2-2 لاکھ روپے کی امدادی رقم دینے کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
جولائی 5, 2025
in قومی خبریں
0
سنبھل میں باراتیوں سے بھری گاڑی دیوار سے ٹکرائی، دولہا سمیت 8 افراد کی موت

سنبھل:اتر پردیش کے سنبھل میں گزری رات ایک دردناک حادثے نے خوشی کا ماحول ماتم میں تبدیل کر دیا۔ باراتیوں کی تیز رفتار بولیرو کار ایک کالج کی دیوار سے ٹکرا کر پلٹ گئی۔ اس حادثے میں دولہا سمیت 8 باراتیوں کی دردناک موت ہو گئی۔ مہلوکین میں دو بچے بھی شامل ہیں۔ بارات سنبھل سے بدایوں جا رہی تھی۔ سنبھل کے جوناوئی تھانہ علاقے میں میرٹھ-بدایوں روڈ پر یہ حادثہ پیش آیا۔

موصولہ اطلاع کے مطابق میرٹھ-بدایوں روڈ پر جمعہ کی شام قریب 7:30 بجے باراتیوں کی بولیرو بے قابو ہوکر انٹر کالج کی دیوار سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں دولہا سورج پال (20) سمیت 8 لوگوں کی موت ہو گئی۔ مہلوکین میں دولہے کی بہن، چاچی، چچیری بہن اور دیگر رشتہ دار بھی شامل ہیں۔ سنبھل کے جوناوئی تھانہ علاقہ کے ہرگووند پور گاؤں باشندہ سکھرام نے اپنے بیٹے سورج کی شادی جنپد بدایوں کے تھانہ بلسی علاقے کے سرسول گاؤں میں طے کی تھی۔

جمعہ کی شام بارات گاؤں سرسول جا رہی تھی۔ باراتیوں کی 11 گاڑیاں پہلے ہی سرسول کے لیے روانہ ہو گئی تھیں۔ ایک بولیرو پیچھے رہ گئی تھی، جس میں دولہا سمیت 10 لوگ سوار تھے۔ راستے میں بولیرو گاڑی جوناوئی واقع جنتا انٹر کالج کی دیوار سے جا ٹکرائی۔ ٹکر اتنی زبردست تھی کہ بولیرو کے پرخچے اڑ گئے۔ گاڑی میں سوار سبھی لوگ سنگین طور سے زخمی ہو گئے۔ دیہی لوگوں نے کسی طرح سے زخمیوں کو بولیرو سے باہر نکالا اور سی ایچ سی لے گئے۔

ڈاکٹروں نے دولہا سورج پال (20)، اس کی بہن کومل (15)، چاچی آشا (26)، چچیری بہن ایشوریہ (3)، چچیرے بھائی ماما بلند شہر کے ہینگ واڑی باشندہ سچن (22)، سچن کی اہلیہ مدھو (20)، بلند شہر کے کھرجا باشندہ گنیش (2)، ڈرائیور روی (28) کو مردہ قرار دے دیا۔ جبکہ شدید طور سے زخمی ہمانشی اور دیوا کو علی گڑھ میں بھرتی کرایا گیا۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی شادی والے گھر میں کہرام مچ گیا۔ اہل خانہ اور رشتہ دار بھی جائے واقعہ پر پہنچ گئے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

جمنا میں 321 قسم کے زہریلے کیمیکلزموجود
قومی خبریں

جمنا میں 321 قسم کے زہریلے کیمیکلزموجود

by Qaumi Tanzeem
نومبر 18, 2026
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

آسمان نہیں ٹوٹ پڑے گا، انہیں عبوری ضمانت پر رہنے دیں

by Qaumi Tanzeem
نومبر 18, 2026
دہلی میں بڑھتی فضائی آلودگی کے خلاف این ایس یو آئی نے ماسک تقسیم کیے
قومی خبریں

دہلی میں بڑھتی فضائی آلودگی کے خلاف این ایس یو آئی نے ماسک تقسیم کیے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 17, 2026
آدھار، ووٹر آئی ڈی اور راشن کارڈ کو حتمی شہریت کا ثبوت ماننے سے  الیکشن کمیشن کا انکار
قومی خبریں

اترپردیش میں 18 لاکھ 84 ہزار ووٹرز کا اضافہ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 17, 2026
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

458ریلوے اسٹیشنوں پر ضروری سہولیات کی کمی!

by Qaumi Tanzeem
نومبر 16, 2026
دہلی میں آلودگی کی سنگین سطح برقرار
قومی خبریں

دہلی میں آلودگی کا قہر برقرار، ہوا ہنوز زہریلی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 16, 2026
Next Post
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

ووٹر لسٹ کی ’نظرثانی‘کے خلاف اے ڈی آرنے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بنگلہ دیش کے غازی پور میں گارمنٹ مزدوروں کا احتجاج جاری

3 گھنٹے ago
جھارکھنڈ میں زیر تعمیر کنویئر بیلٹ کا ڈھانچہ گرنے سے تین مزدور ہلاک

12 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार