• Home
ہفتہ, جولائی 5, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

    ووٹر لسٹ کی ’نظرثانی‘کے خلاف اے ڈی آرنے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا

    مگدھ ہسپتال کے مالک گوپال کھیمکا کا پٹنہ میں گولی مار کر قتل

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    پورے ملک میں صرف بہاریوں کو ہی اپنی شہریت کیوں ثابت کرنی چاہئے

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    ووٹرس کی ’خصوصی گہری نظرثانی‘ پر پپو یادو چراغ پا

    اے آئی ایم آئی ایم بہار اسمبلی انتخابات سے پہلےمہاگٹھ بندھن میں شامل ہونےکی خواہاں

    حقیقی پھوپا کے ساتھ مل کر  شوہر کو مار ڈالا

    سماج وادی پارٹی بہار اسمبلی انتخاب میں آر جے ڈی کی حمایت کرے گی

    مہا گٹھ بندھن حکومت بننے پر معذوروں کیلئے وزارت اور کمیشن کی تشکیل

    آر جے ڈی کی میٹنگ میں ممبران اسمبلی کو ایکٹیو ممبر بنا نے کی ہدایت

    این ڈی اےکےپوسٹرپر آر جے ڈی کا طنز

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

حکومت بنی تو بہار کو اسکاٹ لینڈ جیسا بنائیں گے: تیجسوی یادو

آر جے ڈی رہنما نے گزشتہ 11 برسوں میں بہار کی ترقی میں کمی کو لے کر مرکز کو نشانہ بنایا

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2025
in بہار
0
عوام پولیس کے پاس جانے سے ڈرتے ہیں:تیجسوی

پٹنہ:بہار میں اس سال ہونے والے اسمبلی انتخابات کو لے کر سیاسی سرگرمیاں کافی تیز ہو چکی ہیں۔ ریاست کے سابق نائب وزیر اعلیٰ اور آر جے ڈی رہنما تیجسوی یادو بھی مسلسل انتخابی مہم میں لگے ہوئے ہیں اور عوام کے درمیان پارٹی اور اتحاد کا ویژن پیش کر رہے ہیں۔ انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران وزیر اعلیٰ عہدے کے لیے اپنی دعویداری پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی حکومت بننے پر بہار میں ترقی کی ہوا بہے گی اور اسے اسکاٹ لینڈ جیسے شہر کے طور بنایا جائے گا۔

تیجسوی یادو نے بہار کی موجودہ حکومت پر جملے بازی کا الزام لگاتے ہوئے گزشتہ 11 برسوں میں بہار کی ترقی میں کمی کو لے کر مرکز پر نشانہ لگایا۔ انہوں نے اپنی مدت کار میں 5 لاکھ سے زیادہ سرکاری نوکریاں دینے اور دیگر ترقیاتی کاموں کا بھی ذکر کیا۔

اس دوران تیجسوی یادو نے دعویٰ کیا کہ وہ وزیر اعلیٰ عہدے  کا چہرہ ہیں اور اسے لے کر انڈیا اتحاد میں اتفاق قائم ہو چکا ہے۔ بہار میں ہماری حکومت بننے والی ہے۔ ہماری حکومت بنی تو ہم ریاست کو اسکاٹ لینڈ بنا دیں گے۔ بی جے پی رہنما سب چنٹو ہیں۔ یہ لوگ ’نماز واد‘ اور ’مولانا اسکرپٹ‘ کی بات کرتے ہیں۔ بہار میں ذات مذہب کی سیاست نہیں ہونے دیں گے۔

سدھانشو ترویدی کو نشانہ بناتے ہوئے تیجسوی نے کہا کہ وہ اپنی طاقت پر رہنما نہیں بنے ہیں۔ تیجسوی نے اپنے بھائی تیج پرتاپ یادو کو لے کر بھی ردعمل ظاہر کیا۔ انہوں نے کہا کہ تیج پرتاپ یادو نے جو کیا وہ مجھے پسند نہیں ہے۔ واضح رہے کہ وزیر اعلیٰ چہرہ کو لے کر تیجسوی یادو سے پہلے کانگریس رہنما کنہیا کمار بھی بیان دے چکے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
بہار

ووٹر لسٹ کی ’نظرثانی‘کے خلاف اے ڈی آرنے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا

by Qaumi Tanzeem
جولائی 5, 2025
مگدھ ہسپتال کے مالک گوپال کھیمکا کا پٹنہ میں گولی مار کر قتل
بہار

مگدھ ہسپتال کے مالک گوپال کھیمکا کا پٹنہ میں گولی مار کر قتل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 5, 2025
وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی
بہار

پورے ملک میں صرف بہاریوں کو ہی اپنی شہریت کیوں ثابت کرنی چاہئے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 4, 2025
خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال
بہار

ووٹرس کی ’خصوصی گہری نظرثانی‘ پر پپو یادو چراغ پا

by Qaumi Tanzeem
جولائی 4, 2025
اے آئی ایم آئی ایم بہار اسمبلی انتخابات سے پہلےمہاگٹھ بندھن میں شامل ہونےکی خواہاں
بہار

اے آئی ایم آئی ایم بہار اسمبلی انتخابات سے پہلےمہاگٹھ بندھن میں شامل ہونےکی خواہاں

by Qaumi Tanzeem
جولائی 4, 2025
حقیقی پھوپا کے ساتھ مل کر  شوہر کو مار ڈالا
بہار

حقیقی پھوپا کے ساتھ مل کر شوہر کو مار ڈالا

by Qaumi Tanzeem
جولائی 4, 2025
Next Post
23 جنوری سےرام مندر عوام کے لیے کھل جائیگا

رام مندر کی طرح سیتامڑھی میں بنے گا ’ماں سیتا‘ کا عظیم الشان مندر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

ووٹر لسٹ کی ’نظرثانی‘کے خلاف اے ڈی آرنے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا

7 گھنٹے ago
سنبھل میں باراتیوں سے بھری گاڑی دیوار سے ٹکرائی، دولہا سمیت 8 افراد کی موت

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार