• Home
ہفتہ, جولائی 5, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

    ووٹر لسٹ کی ’نظرثانی‘کے خلاف اے ڈی آرنے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا

    مگدھ ہسپتال کے مالک گوپال کھیمکا کا پٹنہ میں گولی مار کر قتل

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    پورے ملک میں صرف بہاریوں کو ہی اپنی شہریت کیوں ثابت کرنی چاہئے

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    ووٹرس کی ’خصوصی گہری نظرثانی‘ پر پپو یادو چراغ پا

    اے آئی ایم آئی ایم بہار اسمبلی انتخابات سے پہلےمہاگٹھ بندھن میں شامل ہونےکی خواہاں

    حقیقی پھوپا کے ساتھ مل کر  شوہر کو مار ڈالا

    سماج وادی پارٹی بہار اسمبلی انتخاب میں آر جے ڈی کی حمایت کرے گی

    مہا گٹھ بندھن حکومت بننے پر معذوروں کیلئے وزارت اور کمیشن کی تشکیل

    آر جے ڈی کی میٹنگ میں ممبران اسمبلی کو ایکٹیو ممبر بنا نے کی ہدایت

    این ڈی اےکےپوسٹرپر آر جے ڈی کا طنز

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

انڈیا اتحاد کی حکومت بننے پربہار میں راجستھان جیسا ہیلتھ ماڈل

اشوک گہلوت نےراجدھانی پٹنہ میں پریس کانفرنس میں موجودہ نظامِ صحت پر افسوس ظاہر کرتے ہوئے بڑا اعلان کیا

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2025
in بہار
0
انڈیا اتحاد کی حکومت بننے پربہار میں راجستھان جیسا ہیلتھ ماڈل

پٹنہ:انڈیا اتحاد کے لیڈران بہار میں ایک بہتر حکومت تشکیل دینے کا اپنا ارادہ مختلف ریلیوں، عوامی اجلاس اور پریس کانفرنس میں ظاہر کر رہے ہیں۔ راجستھان کے سابق وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے بھی بہار کی راجدھانی پٹنہ میں آج ایک پریس کانفرنس کر کچھ اہم باتیں میڈیا کے سامنے رکھیں۔ انھوں نے ایک بڑا اعلان یہ کیا کہ بہار میں انڈیا اتحاد کی حکومت بنتے ہی راجستھان جیسا ’ہیلتھ ماڈل‘ نافذ کیا جائے گا۔

پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اشوک گہلوت نے واضح لفظوں میں کہا کہ ’’ہمارا وعدہ ہے– جیسے ہی بہار میں انڈیا اتحاد کی حکومت بنے گی، ہم یہاں راجستھان جیسا ہیلتھ ماڈل نافذ کریں گے۔‘‘ انھوں نے اس ماڈل سے متعلق جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ ’’راجستھان میں ہم نے جو ہیلتھ ماڈل بنایا ہے، اس کا موازنہ پورے ملک میں کہیں نہیں ہو سکتا ہے۔ ہم نے راجستھان میں ’رائٹ ٹو ہیلتھ‘ (صحت کا حق) کا بھی قانون بنایا، اس میں ہر کنبہ کو انشورنس کور دیا گیا ہے۔ حکومت ہند کی آیوشمان بھارت یوجنا کا فائدہ کچھ چنندہ لوگوں کو ہی مل رہا ہے، جبکہ راجستھان واحد ریاست ہے جہاں ہم نے پوری ریاست کی عوام کو کوریج دیا۔‘‘ انھوں نے مزید جانکاری فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ ’’اس منصوبہ میں لوگوں کو مفت سہولت دی جا رہی ہے۔ چاہے وہ علاج ہو، دوا ہو یا جانچ۔ ایسا منصوبہ کسی دوسری جگہ نہیں ہے۔ اس لیے راجستھان ماڈل کو ملک کی ہر ریاست کو اختیار کرنا چاہیے، جس سے ہر غریب کو سہولت مل سکے۔‘‘ ان تفصیلات کو پیش کرنے کے بعد انھوں نے وعدہ کیا کہ بہار میں حکومت بنی تو ایسے ہی ہیلتھ ماڈل کو ہم اس ریاست میں بھی نافذ کریں گے۔

بہار کے موجودہ نظامِ صحت پر اشوک گہلوت نے افسوس کا اظہار کیا۔ انھوں نے کہا کہ ’’بہار میں ہیلتھ سسٹم کی حالت فکر انگیز ہے۔ یہاں ڈائریا، ٹائیفائیڈ، ٹی بی، ایچ آئی وی، ذیابیطس، کینسر، ہارٹ اٹیک جیسی کئی بیماریوں نے عوام کو جکڑ رکھا ہے۔‘‘ وہ مزید بتاتے ہیں کہ ’’سی اے جی کی رپورٹ کے مطابق بہار میں جانچ کی مشینوں کی شدید کمی ہے۔ حکومت کے ذریعہ الاٹ بجٹ بھی پوری طرح سے خرچ نہیں کیا جا رہا ہے۔‘‘ وہ یہ بھی جانکاری دیتے ہیں کہ ’’حکومت ہند کی آیوشمان یوجنا سے آبادی کے بتہ کم حصے کو فائدہ مل پاتا ہے، جبکہ ہمارے ہیلتھ ماڈل کے حساب سے سرکاری و پرائیویٹ اسپتالوں میں علاج اور دوا سبھی مفت ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
بہار

ووٹر لسٹ کی ’نظرثانی‘کے خلاف اے ڈی آرنے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا

by Qaumi Tanzeem
جولائی 5, 2025
مگدھ ہسپتال کے مالک گوپال کھیمکا کا پٹنہ میں گولی مار کر قتل
بہار

مگدھ ہسپتال کے مالک گوپال کھیمکا کا پٹنہ میں گولی مار کر قتل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 5, 2025
وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی
بہار

پورے ملک میں صرف بہاریوں کو ہی اپنی شہریت کیوں ثابت کرنی چاہئے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 4, 2025
خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال
بہار

ووٹرس کی ’خصوصی گہری نظرثانی‘ پر پپو یادو چراغ پا

by Qaumi Tanzeem
جولائی 4, 2025
اے آئی ایم آئی ایم بہار اسمبلی انتخابات سے پہلےمہاگٹھ بندھن میں شامل ہونےکی خواہاں
بہار

اے آئی ایم آئی ایم بہار اسمبلی انتخابات سے پہلےمہاگٹھ بندھن میں شامل ہونےکی خواہاں

by Qaumi Tanzeem
جولائی 4, 2025
حقیقی پھوپا کے ساتھ مل کر  شوہر کو مار ڈالا
بہار

حقیقی پھوپا کے ساتھ مل کر شوہر کو مار ڈالا

by Qaumi Tanzeem
جولائی 4, 2025
Next Post
محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی

آج سےانڈین ریلوے میں نیا ریزرویشن سسٹم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

ووٹر لسٹ کی ’نظرثانی‘کے خلاف اے ڈی آرنے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا

3 گھنٹے ago
سنبھل میں باراتیوں سے بھری گاڑی دیوار سے ٹکرائی، دولہا سمیت 8 افراد کی موت

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार