• Home
منگل, مارچ 24, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کی عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو  ضمانت

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو ضمانت

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

سونم رگھوونشی اور اس کے مبینہ عاشق راج سنگھ کی پولیس حراست میں توسیع

مقتول راجہ رگھوونشی کے بھائی و پِن رگھوونشی نے سونم کے کردار پر سنگین سوالات اٹھاتے ہوئے نارکو ٹیسٹ کامطالبہ کیا

by Qaumi Tanzeem
جون 20, 2025
in قومی خبریں
0
سونم رگھوونشی اور اس کے مبینہ عاشق راج سنگھ کی پولیس حراست میں  توسیع

اندور: راجہ رگھوونشی قتل کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ عدالت نے مرکزی ملزمہ سونم رگھوونشی اور اس کے مبینہ عاشق راج سنگھ کی پولیس حراست دو دن کے لیے بڑھا دی ہے، جبکہ دیگر تین ملزمان کو عدالتی حراست میں جیل بھیج دیا گیا ہے۔ ان کے نام آکاش راجپوت، آنند سنگھ کرمی اور وشال سنگھ چوہان ہیں۔

دریں اثنا، مقتول راجہ رگھوونشی کے بھائی وپِن رگھوونشی نے سونم کے کردار پر سنگین سوالات اٹھاتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اس کا نارکو ٹیسٹ کرایا جائے تاکہ قتل کی اصل وجوہات سامنے آ سکیں۔ انہوں نے کہا، ’’ہم شیلانگ پولیس کی تفتیش سے مطمئن ہیں لیکن دو دن کی ریمانڈ میں سونم سے پوری حقیقت باہر آنا مشکل ہے۔ یہ جاننا ضروری ہے کہ اس نے یہ قدم کیوں اٹھایا۔‘‘انہوں نے مزید کہا کہ عدالت کو چاہیے کہ اس کیس کی گہرائی تک پہنچنے کے لیے مقتول کی والدہ سے بھی پوچھ گچھ کرے۔ وپن رگھوونشی کے مطابق، ماں کی گواہی کئی رازوں سے پردہ اٹھا سکتی ہے۔

واضح رہے کہ راجہ رگھوونشی، جن کی عمر 28 سال تھی اور ان کی بیوی سونم (24 سال) کی شادی 11 مئی کو اندور میں ہوئی تھی۔ شادی کے بعد دونوں 20 مئی کو ہنی مون کے لیے گوہاٹی کے راستے میگھالیہ پہنچے تھے۔ 23 مئی کو دونوں سوہرا (چیرا پونجی) کے نونگریاٹ گاؤں کے ایک ہوم اسٹے سے چیک آؤٹ کرنے کے چند گھنٹے بعد لاپتہ ہو گئے تھے۔تحقیقات کے دوران راجہ رگھوونشی کی لاش برآمد ہوئی، جس کے بعد سونم اور اس کے مبینہ عاشق سمیت پانچ افراد کو گرفتار کیا گیا۔ 11 جون کو ان سب کو شیلانگ کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز کورٹ میں پیش کیا گیا جہاں سے تمام ملزمان کو آٹھ دن کی پولیس حراست میں بھیجا گیا تھا۔

ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد ملزمان کی جمعرات کو عدالت میں دوبارہ پیشی ہوئی، جہاں عدالت نے سونم اور راج کی پولیس ریمانڈ میں دو دن کی توسیع کی جبکہ دیگر تین کو جیل بھیج دیا۔ پولیس کا ماننا ہے کہ سونم اور راج کے درمیان گہرے تعلقات تھے اور اسی بنیاد پر قتل کی سازش رچی گئی۔کیس میں سونم کی خاموشی اور اس کے بیانات میں تضاد نے پولیس کو اس کے خلاف مزید شواہد اکٹھا کرنے پر مجبور کیا ہے۔ سونم کا نارکو ٹیسٹ اگر عدالت منظور کرتی ہے تو معاملے میں کئی اہم انکشافات ہو سکتے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہرمز کے قریب نیوی کے کیپٹن راکیش رنجن سنگھ کی موت
قومی خبریں

ہرمز کے قریب نیوی کے کیپٹن راکیش رنجن سنگھ کی موت

by Qaumi Tanzeem
مارچ 24, 2026
یو اے ای سے ہندوستان آنے والی پروازوں میں اضافہ
قومی خبریں

یو اے ای سے ہندوستان آنے والی پروازوں میں اضافہ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 24, 2026
لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج
قومی خبریں

الیکشن کمیشن کے خط پر بی جے پی کی مہر!

by Qaumi Tanzeem
مارچ 24, 2026
ایل پی جی بحران سے سانگانیر کی 1000 فیکٹریاں متاثر
قومی خبریں

ایل پی جی سلنڈروں کی قلت کے درمیان نئی شرط نافذ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 23, 2026
منی پور کےچورا چاند پورمیں سرکاری دفاتر پر حملہ،ایک ہلاک
قومی خبریں

منی پور کے چورا چاند پور شہر میں کشیدگی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 23, 2026
تکنیکی خرابی کے باعث قطر کے سمندری علاقے میں فوجی ہیلی کاپٹر تباہ
قومی خبریں

تکنیکی خرابی کے باعث قطر کے سمندری علاقے میں فوجی ہیلی کاپٹر تباہ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 22, 2026
Next Post
کٹیہار میں اودھ-آسام ایکسپریس ٹرالی سے ٹکرا ئی -ٹرالی مین کی موت

کٹیہار میں اودھ-آسام ایکسپریس ٹرالی سے ٹکرا ئی -ٹرالی مین کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

امریکہ کیلئے پاکستان سب سے بڑا جوہری خطرہ

امریکہ کیلئے پاکستان سب سے بڑا جوہری خطرہ

10 گھنٹے ago
ہرمز کے قریب نیوی کے کیپٹن راکیش رنجن سنگھ کی موت

ہرمز کے قریب نیوی کے کیپٹن راکیش رنجن سنگھ کی موت

10 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem