• Home
جمعرات, اگست 28, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    انتخاب سے قبل وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے اعلانات کا سلسلہ جاری

    ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

    ووٹ چوری کا سلسلہ سالوں سے جاری : راہل گاندھی

    راہل گاندھی کی ماہی گیر اور مکھانا کسان سے ملے

    راہل گاندھی کی ماہی گیر اور مکھانا کسان سے ملے

    راہل گاندھی اور تیجسوی یادو کا خانقاہ رحمانی کا دورہ

    راہل گاندھی اور تیجسوی یادو کا خانقاہ رحمانی کا دورہ

    نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار

    ہمیں اپنی تنخواہ کب ملے گی؟

    راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

    راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

پرواز میں رکاوٹ بننے والی عمارتوں پر کارروائی کا فیصلہ

ایئر انڈیا کے اندوہناک طیارہ حادثہ کے بعد حکومت نے فضائی تحفظ کو مزید مضبوط بنانے کی جانب اہم قدم اٹھایا

by Qaumi Tanzeem
جون 20, 2025
in قومی خبریں
0
اب ایئر انڈیا کی فلائٹ میں بم کی دھمکی!

نئی دہلی: 12 جون کو احمد آباد میں ہوئے ایئر انڈیا کے اندوہناک طیارہ حادثہ کے بعد حکومت نے فضائی تحفظ کو مزید مضبوط بنانے کی جانب اہم قدم اٹھایا ہے۔ وزارت شہری ہوا بازی نے نئے قوانین کا مسودہ جاری کیا ہے، جن کا مقصد ہے ایئرپورٹ کے آس پاس موجود ان رکاوٹوں کو دور کرنا جو طیاروں کے لیے خطرہ بن سکتی ہیں۔ ان قوانین کا نام ہے ’ایئرکرافٹ (ڈیمولیشن آف ابسٹرکشنز) رولز 2025۔‘ یہ قانون 18 جون کو جاری کیے گئے ہیں اور جلد ہی سرکاری گزٹ میں مطلع ہونے کے بعد نافذ ہو جائیں گے۔

واضح ہو کہ نئے قوانین کے تحت حکومت کو اب ایئرپورٹ کے پاس کی اونچی عمارتوں، ٹاورز اور درختوں کو ہٹانے یا ان کی اونچائی کو کم کرنے کا حق حاصل ہوگا۔ یہ قدم اس لیے اٹھایا گیا ہے تاکہ مستقبل میں اس طرح کا کوئی حادثہ پیش نہ آئے۔ کیونکہ ایئر انڈیا طیارہ حادثہ کے بعد فضائی تحفظ کو لیکر کئی سوال اٹھے تھے اور حکومت نے اسے سنجیدگی سے لیتے ہوئے یہ منصوبہ تیار کیا ہے۔ وزارت شہری ہوا بازی نے واضح کر دیا ہے کہ یہ قانون ہوائی مسافرین، کریو ممبرز اور طیاروں کی حفاظت کے لیے بنائے گئے ہیں۔ کیونکہ ایئرپورٹ کے آس پاس کے اونچے ڈھانچے طیاروں کے ٹیک آف اور لینڈنگ کے دوران بڑا خطرہ پیدا کر سکتی ہیں۔

نئے مسودہ قوانین میں واضح طور پر مذکور ہے کہ اگر کوئی عمارت یا درخت ایئرپورٹ کے آس پاس مقرر کردہ اونچائی کی حد سے زیادہ ہے تو سب سے پہلے اس کے مالک کو ایک نوٹس جاری کیا جائے گا۔ نوٹس میں مالک کو 60 دنوں کے اندر جائیداد سے متعلق دستاویزات جمع کرنے ہوں گے۔ ان میں سائٹ پلان، عمارت کی اونچائی اور معلومات شامل ہوں گی۔ اگر مالک نے نوٹس کا جواب نہیں دیا یا قوانین کی خلاف ورزی کی تو متعلقہ افسران سخت قدم اٹھا سکتے ہیں۔ اس میں عمارت کو منہدم کرنا یا درخت کو کاٹنا شامل ہے۔نئے قوانین میں یہ بھی ہے کہ اگر مالک تعاون نہیں کرتا ہے تو افسران خود جا کر جانچ کریں گے۔ یہ جانچ دن کے اجالے میں ہوں گے اور مالک کو قبل از وقت اس کی اطلاع دی جائے گی۔ اگر مالک مذکورہ حکم پر عمل نہیں کرتا ہے تو معاملہ مقامی ضلع کلکٹر کے پاس پہنچے گا۔ ضلع کلکٹر کو قانونی طور پر اس حکم کو نافذ کرنا ہوگا۔ وہ اسی طریقہ کو استعمال کرے گا جو ایک غیر قانونی تعمیرات کو ہٹانے کے لیے کیا جاتا ہے۔ یعنی کہ نئے قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر عمارت کو منہدم کیا جا سکتا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

کشمیر کے اسکولوں میں  دہشت گرد  ا نہ حملوں سے بچاؤ کی تربیت
قومی خبریں

شہروں میں پرائیویٹ اسکولوں کا بول بالا

by Qaumi Tanzeem
اگست 28, 2025
ووٹ چوروں کو سب سے پہلے بہار میں ملے گی سزا
قومی خبریں

ووٹ چوروں کو سب سے پہلے بہار میں ملے گی سزا

by Qaumi Tanzeem
اگست 28, 2025
راجوری کے 14 سالہ باکسر محمد یاسر کا کمال
قومی خبریں

راجوری کے 14 سالہ باکسر محمد یاسر کا کمال

by Qaumi Tanzeem
اگست 28, 2025
مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند
قومی خبریں

ویشنو دیوی لینڈ سلائیڈ حادثے پر جماعت اسلامی ہند کا اظہار افسوس

by Qaumi Tanzeem
اگست 27, 2025
مدھیہ پردیش میں شیوپورضلع کے 56 مدارس کی منظوری رد
قومی خبریں

مدرسوں سے منسلک جمعیۃ علماء ہند کی عرضی پر اتراکھنڈ حکومت کو نوٹس جاری

by Qaumi Tanzeem
اگست 27, 2025
آر ایس ایس کا ترانہ گانے کے لیے ڈی کے شیوکمار نےانڈیا بلاک سے معافی مانگی
قومی خبریں

آر ایس ایس کا ترانہ گانے کے لیے ڈی کے شیوکمار نےانڈیا بلاک سے معافی مانگی

by Qaumi Tanzeem
اگست 26, 2025
Next Post
سب سے بڑا دودھ پیدا کرنے والا ملک اب دوسرے ممالک سے دودھ اور دودھ کی مصنوعات درآمد کرنے پر مجبور

ڈبل انجن حکومت نے 65 فیصد ریزرویشن پر ہاتھ کھڑے کر دئے-کانگریس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کشمیر کے اسکولوں میں  دہشت گرد  ا نہ حملوں سے بچاؤ کی تربیت

شہروں میں پرائیویٹ اسکولوں کا بول بالا

3 گھنٹے ago
ووٹ چوروں کو سب سے پہلے بہار میں ملے گی سزا

ووٹ چوروں کو سب سے پہلے بہار میں ملے گی سزا

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem