• Home
جمعرات, اگست 28, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    انتخاب سے قبل وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے اعلانات کا سلسلہ جاری

    ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

    ووٹ چوری کا سلسلہ سالوں سے جاری : راہل گاندھی

    راہل گاندھی کی ماہی گیر اور مکھانا کسان سے ملے

    راہل گاندھی کی ماہی گیر اور مکھانا کسان سے ملے

    راہل گاندھی اور تیجسوی یادو کا خانقاہ رحمانی کا دورہ

    راہل گاندھی اور تیجسوی یادو کا خانقاہ رحمانی کا دورہ

    نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار

    ہمیں اپنی تنخواہ کب ملے گی؟

    راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

    راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

راہل گاندھی نے اپنا 55واں یومِ پیدائش بے حد سادگی کے ساتھ منایا

لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد نے نہ ہی کیک کاٹا اور نہ ہی کسی طرح کے جشن میں شرکت کی

by Qaumi Tanzeem
جون 20, 2025
in قومی خبریں
0
راہل گاندھی نے  اپنا 55واں یومِ پیدائش بے حد سادگی کے ساتھ منایا

نئی دہلی : لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد اور کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے 19 جون کو اپنا 55واں یومِ پیدائش بے حد سادگی کے ساتھ منایا۔ انھوں نے نہ ہی کیک کاٹا اور نہ ہی کسی طرح کے جشن میں شرکت کی۔ راہل گاندھی نے حال ہی میں ہوئے پہلگام دہشت گردانہ حملہ، احمد آباد میں ہوئے طیارہ حادثہ اور ماں سونیا گاندھی کے اسپتال میں ہونے کے سبب کسی بھی طرح کے جشن سے دوری بنائے رکھی۔ انھوں نے پارٹی ہیڈکوارٹر پر کارکنان و لیڈران سے ملاقات ضرور کی، لیکن کیک کاٹنے سے صاف طور پر انکار کر دیا۔

کانگریس پارٹی نے بھی اس موقع پر سادگی برتنے کا ہی فیصلہ کیا۔ پارٹی ہیڈکوارٹر میں ڈھول نگاڑوں کو اندر آنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ پارٹی کا کہنا تھا کہ دور دور سے آئے کارکنان اور لیڈران راہل گاندھی سے ملاقات کرنا چاہتے تھے، اس لیے صرف ملاقات کا پروگرام رکھا گیا ہے۔ اس دوران راہل گاندھی نے سبھی کا شکریہ ادا کیا اور ملک کے موجودہ حالات پر فکر ظاہر کی۔

راہل گاندھی کے ذریعہ سادگی سے یومِ پیدائش منائے جانے پر کانگریس ترجمان سپریا شرینیت کا بیان بھی سامنے آیا ہے۔ انھوں نے راہل گاندھی کے حساس مزاج کی تعریف کی اور کہا کہ ’’راہل جی بے حد حساس ہیں۔ انھوں نے صرف لوگوں سے ملاقات کی اور کیک کاٹنے سے منع کر دیا۔ دوسری طرف ہمارے وزیر اعظم مودی ہیں، جو غم کے اس وقت میں بھی فرانس کے صدر سے مل کر ہنستے ہوئے تصویریں شیئر کر رہے ہیں، اور ٹوئٹر پر لگاتار فعال ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند
قومی خبریں

ویشنو دیوی لینڈ سلائیڈ حادثے پر جماعت اسلامی ہند کا اظہار افسوس

by Qaumi Tanzeem
اگست 27, 2025
مدھیہ پردیش میں شیوپورضلع کے 56 مدارس کی منظوری رد
قومی خبریں

مدرسوں سے منسلک جمعیۃ علماء ہند کی عرضی پر اتراکھنڈ حکومت کو نوٹس جاری

by Qaumi Tanzeem
اگست 27, 2025
آر ایس ایس کا ترانہ گانے کے لیے ڈی کے شیوکمار نےانڈیا بلاک سے معافی مانگی
قومی خبریں

آر ایس ایس کا ترانہ گانے کے لیے ڈی کے شیوکمار نےانڈیا بلاک سے معافی مانگی

by Qaumi Tanzeem
اگست 26, 2025
دہلی میٹرو کے کرایے میں  اضافہ کر کے عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالا گیا-کانگریس
قومی خبریں

دہلی میٹرو کے کرایے میں اضافہ کر کے عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالا گیا-کانگریس

by Qaumi Tanzeem
اگست 26, 2025
جموں و کشمیر میں  سرکاری محکموں میں ’یو ایس بی و پین ڈرائیو‘ کے استعمال پر پابندی
قومی خبریں

جموں و کشمیر میں سرکاری محکموں میں ’یو ایس بی و پین ڈرائیو‘ کے استعمال پر پابندی

by Qaumi Tanzeem
اگست 26, 2025
مودی کی حلف برداری میں سات ممالک کے رہنما ئوں کودعوت
قومی خبریں

مودی کی گریجویشن ڈگری سے متعلق جانکاری ظاہر نہیں کی جائے

by Qaumi Tanzeem
اگست 25, 2025
Next Post
اب ایئر انڈیا کی فلائٹ میں بم کی دھمکی!

پرواز میں رکاوٹ بننے والی عمارتوں پر کارروائی کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

7 گھنٹے ago
نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem