• Home
پیر, اگست 31, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد زخمی

    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں  دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

    نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اپنے والد لالو پرساد یادو کے ساتھ پٹنہ واپس

    طلبہ کے مسائل اور بے روزگاری کو لیکر آر جے ڈی کا راج بھون مارچ آج

    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

بہار سمیت ملک کی 16 ریاستوں میں شدید بارش کا الرٹ جاری

کیرالہ اور کرناٹک کے ساحلی اور گھاٹ علاقوں میں 20 سیمی سے زیادہ بارش کا امکان

by Qaumi Tanzeem
جون 17, 2025
in قومی خبریں
0
جنوب مغربی مانسون دہلی پہنچ گیا،قومی دارالحکومت میں زبردست بارش

 نئی دہلی : پورے ملک میں موسم کا مزاج مسلسل بدل رہا ہے۔ شمالی ہند میں چلچلاتی گرمی سے لوگ بے حال ہیں تو کئی حصوں میں شدید بارش سے سیلاب جیسے حالات ہیں۔ اس درمیان محکمہ موسمیات نے اگلے 24 گھنٹے میں دہلی، مدھیہ پردیش، راجستھان، اتر پردیش اور بہار سمیت ملک کی 16 ریاستوں میں شدید بارش کا الرٹ جاری کیا ہے۔آئی ایم ڈی نے شمال-مغرب، جنوب-مغرب اور جنوب-مشرق دہلی کے لیے آرینج الرٹ جاری کیا ہے۔ اس درمیان ہلکی سے درمیانی بارش کے ساتھ 40 کلومیٹر فی گھنٹہ سے 60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چلنے کا امکان ہے۔ ممبئی اور کیرالہ کے کچھ حصوں میں بھی شدید بارش کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق گجرات، مدھیہ پردیش، ودربھ، چھتیس گڑھ، اوڈیشہ اور سکم کے کچھ حصوں میں آج مانسون کے لیے حالات موافق ہیں۔ مانسون کو لے کر ایسے ہی حالات مغربی بنگال، جھارکھنڈ، بہار اور مشرقی اتر پردیش کے باقی حصوں کے لیے بھی اگلے دو دنوں تک رہنے کا امکان ہے۔کیرالہ اور کرناٹک کے ساحلی اور گھاٹ علاقوں میں 20 سیمی سے زیادہ بارش کا امکان ہے، جس سے لینڈ سلائڈ اور سیلاب کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ مہاراشٹر کے ممبئی اور آس پاس کے علاقوں میں 15-18 جون تک شدید بارش اور آبی جماؤ کا امکان ہے۔ منی پور میں پہلے سے ہی سیلاب سے 1.64 لاکھ لوگ متاثر ہو چکے ہیں اور میزورم میں لینڈ سلائڈ کے واقعات بڑھ رہے ہیں۔

شدید بارش کے پیش نظر لوگوں کو صلاح دی گئی ہے کہ ندی-نالوں کے پاس نہ جائیں، بجلی گرنے سے بچیں اور لینڈ سلائڈ سے ممکنہ علاقوں میں مستعد رہیں۔ کیرالہ، کرناٹک اور گوا کے ساحل پر سمندر میں نہ جانے کی وارننگ دی گئی ہے۔ سیلاب اور لینڈ سلائڈ سے متاثرہ علاقوں میں راحت اور بچاؤ کام کی تیاری کی ہدایت دی گئی ہے۔وہیں دوسری طرف مشرقی اتر پردیش میں الگ الگ مقامات پر لُو کی حالت بنی رہی۔ تمل ناڈو، کیرالہ، ماہے، وسط مہاراشٹر، ساحلی کرناٹک میں الگ الگ جگہوں پر بھاری بارش ہوئی۔ جنوبی اندرون کرناٹک، مغربی اتر پردیش، ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال، گوا، گجرات، اوڈیشہ میں الگ الگ مقامات پر بارش درج کی گئی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی  میں سلیپر بس میں 16 سالہ لڑکی سے اجتماعی عصمت دری
قومی خبریں

دہلی میں سلیپر بس میں 16 سالہ لڑکی سے اجتماعی عصمت دری

by Qaumi Tanzeem
اگست 31, 2026
موہن بھاگوت نےبابری مسجدکو غلامی کی علامت قرار دیا
قومی خبریں

موہن بھاگوت کے ہندو-مسلم اتحاد پر دیے گئے بیان پر بحث شروع

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2026
جے پور میں نیٹ-پی جی امتحان کے دوران بجلی گل ہونے پر ہنگامہ
قومی خبریں

جے پور میں نیٹ-پی جی امتحان کے دوران بجلی گل ہونے پر ہنگامہ

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2026
ریزرویشن کے معاملے پر این ڈی اے کی  اتحادی پارٹیوں کے درمیان تنازعہ
قومی خبریں

ریزرویشن کے معاملے پر این ڈی اے کی اتحادی پارٹیوں کے درمیان تنازعہ

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2026
نیپال میں پھنسے 105 ہندوستانی بحفاظت ناگپورواپس
قومی خبریں

نیپال میں پھنسے 105 ہندوستانی بحفاظت ناگپورواپس

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2026
لال قلعہ دھماکہ معاملے میں عدالت کی جانب سے این آئی اے کی چارج شیٹ کا نوٹس
قومی خبریں

لال قلعہ دھماکہ معاملے میں عدالت کی جانب سے این آئی اے کی چارج شیٹ کا نوٹس

by Qaumi Tanzeem
اگست 29, 2026
Next Post
کورونا سے شفایاب 6.5    فیصد مریضوں کی ایک سال کے اندرموت

کورونا انفیکشن کے کیسز میں مسلسل تیسرے دن کمی درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی  میں سلیپر بس میں 16 سالہ لڑکی سے اجتماعی عصمت دری

دہلی میں سلیپر بس میں 16 سالہ لڑکی سے اجتماعی عصمت دری

3 گھنٹے ago
مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem