• Home
ہفتہ, اگست 2, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ہمارانام ووٹر لسٹ سے غائب ہے: تیجسوی یادو

    راجستھان میں 68.24فیصدپولنگ

    ایس آئی آر کے بعد گیا ضلع میں سب سے زیادہ 2.45 لاکھ ووٹرس کے نام حذف

    ایس آئی آرکے بعد ڈرافٹ ووٹر لسٹ الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر اپلوڈ

    ایس آئی آرکے بعد ڈرافٹ ووٹر لسٹ الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر اپلوڈ

    رکن اسمبلی کی بدسلوکی کے خلاف پٹنہ ایمس میں ڈاکٹروں کا احتجاج

    رکن اسمبلی کی بدسلوکی کے خلاف پٹنہ ایمس میں ڈاکٹروں کا احتجاج

    اسمبلی انتخاب سے پہلے  نتیش کا ایک اور اعلان -آشا  اور ممتا کارکنوں کے اعزازیہ میں اضافہ

    اسمبلی انتخاب سے پہلے نتیش کا ایک اور اعلان -آشا اور ممتا کارکنوں کے اعزازیہ میں اضافہ

    50 ہزار کا انعامی بدمعاش ڈبلیو یادو یوپی میں انکاؤنٹر میں ہلاک

    50 ہزار کا انعامی بدمعاش ڈبلیو یادو یوپی میں انکاؤنٹر میں ہلاک

    بہار میں 7 مراحل میں ہوں گے انتخاب

    ریاست میں ایس آئی آر کا پہلا مرحلہ مکمل

    سب کہہ رہے ہیں کہ بی جے پی 2024 میں ختم ہو جائے گی۔تیج پرتاپ یادو

    تیج پرتاپ یادو کا ’مہوا‘ سے بطور آزاد امیدوار انتخاب لڑنے کا اعلان

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    بہار میں صفائی ملازمین کے لیے کمیشن کی تشکیل کا اعلان

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

کیدارناتھ میں ہیلی کاپٹر حادثہ، 7 لوگوں کی موت

آرین ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر گوری کنڈ-سون پریاگ کے جنگلوں میں گر کر تباہ ہو گیا

by Qaumi Tanzeem
جون 15, 2025
in قومی خبریں
0
کیدارناتھ میں ہیلی کاپٹر حادثہ، 7 لوگوں کی موت

 کیدارناتھ : اتراکھنڈ کے کیدارناتھ میں اتوار کی صبح ایک ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہو گیا۔ گپت کاشی سے کیدار ناتھ دھام کے لیے اُڑان بھرنے والا آرین ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر گوری کنڈ-سون پریاگ کے جنگلوں میں گر کر تباہ ہو گیا۔ اس حادثے میں 7 لوگوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔  حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم موقع کے لیے روانہ ہو گئی۔

’اے بی پی‘ کی خبر کے مطابق یہ حادثہ موسم خراب ہونے کی وجہ سے پیش آیا۔ ہیلی کاپٹر میں 7 لوگ سوار تھے جن میں 7 کی موت ہو گئی جس میں ایک بچہ بھی شامل ہے۔ حادثہ اونچائی پر ہونے کی وجہ سے ریسکیو ٹیم کو موقع پر پہنچنے میں کافی تاخیر ہوئی۔ بتایا جاتا ہے کہ ہیلی کاپٹر میں صلاحیت سے زیادہ افراد سوار تھے۔

اتراکھنڈ اے ڈی جی لاء اینڈ آرڈر ڈاکٹر وی مروگیشن نے بتایا کہ گوری کنڈ میں لاپتہ ہوا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہو گیا۔ اطلاع کے مطابق صبح 5 بج کر 17 منٹ پر آرین کمپنی کے ذریعہ ہیلی کاپٹر میں 6 عقیدت مندوں کو لے کر کیدار ناتھ ہیلی پیڈ سے گپت کاشی ہیلی پیڈ کے لیے ٹیک آف کیا گیا۔ راستے میں موسم خراب ہونے کی وجہ سے ہیلی کاپٹرک ے ذریعہ دیگر مقام پر ہارڈ لینڈنگ سے ہیلی کاپٹر تباہ ہو گیا۔ موصولہ اطلاع کے مطابق ہیلی کاپٹر میں سوار لوگوں میں راج ویر (پائلٹ)، وکرم راوت بی کے ٹی سی باشندہ راسی اُکھی مٹھ، ونود، ترشٹی سنگھ، راج کمار، شردھا، راشی کے نام شامل ہیں۔

ہیلی کاپٹر حادثے پر اتراکھنڈ سول ایوی ایشن ڈیولپمنٹ اتھاریٹی (یو سی اے ڈی اے) نے ایک بیان جاری کرکے کہا، ’’ٓآج صبح قریب 5:20 بجے شری کیدارناتھ دھام سے گپت کاشی جا رہا ایک ہیلی کاپٹر گوری کنڈ کے پاس حادثہ ہونے کی اطلاع ملی ہے۔ ہیلی کاپٹر میں پائلٹ سمیت 7 مسافر سوار تھے۔ ہیلی کاپٹر میں سوار مسافر اتراکھنڈ، اتر پردیش، مہاراشٹر اور گجرات کے ہیں۔‘

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

چھتیس گڑھ میں گرفتار راہباؤں کو  ضمانت مل گئی
قومی خبریں

چھتیس گڑھ میں گرفتار راہباؤں کو ضمانت مل گئی

by Qaumi Tanzeem
اگست 2, 2025
ایس آئی آر اور بنگالی بولنے والوں کے خلاف کاروائیوں پر جماعت اسلامی ہند کا اظہار تشویش
قومی خبریں

ایس آئی آر اور بنگالی بولنے والوں کے خلاف کاروائیوں پر جماعت اسلامی ہند کا اظہار تشویش

by Qaumi Tanzeem
اگست 2, 2025
شادی کے نام پر فراڈ کرنے والی انتہائی چالاک خاتون سمیرا فاطمہ گرفتار
قومی خبریں

شادی کے نام پر فراڈ کرنے والی انتہائی چالاک خاتون سمیرا فاطمہ گرفتار

by Qaumi Tanzeem
اگست 2, 2025
لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج
قومی خبریں

نائب صدر کا انتخاب 9 ستمبر کو-انتخابی شیڈول جاری

by Qaumi Tanzeem
اگست 1, 2025
پونے میں شدید تشدد کے سبب حالات کشیدہ- کثیر تعداد میں پولیس فورس  تعینات
قومی خبریں

پونے میں شدید تشدد کے سبب حالات کشیدہ- کثیر تعداد میں پولیس فورس تعینات

by Qaumi Tanzeem
اگست 1, 2025
سیکس ٹیپ معاملے میں پرجول ریونّا قصوروار قرار
قومی خبریں

سیکس ٹیپ معاملے میں پرجول ریونّا قصوروار قرار

by Qaumi Tanzeem
اگست 1, 2025
Next Post
تقریبات میں برتن دھونے والے کا بیٹا نیٹ یوجی میں کامیاب

تقریبات میں برتن دھونے والے کا بیٹا نیٹ یوجی میں کامیاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

چھتیس گڑھ میں گرفتار راہباؤں کو  ضمانت مل گئی

چھتیس گڑھ میں گرفتار راہباؤں کو ضمانت مل گئی

3 گھنٹے ago
وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

ہمارانام ووٹر لسٹ سے غائب ہے: تیجسوی یادو

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem