• Home
جمعرات, جولائی 31, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    اسمبلی انتخاب سے پہلے  نتیش کا ایک اور اعلان -آشا  اور ممتا کارکنوں کے اعزازیہ میں اضافہ

    اسمبلی انتخاب سے پہلے نتیش کا ایک اور اعلان -آشا اور ممتا کارکنوں کے اعزازیہ میں اضافہ

    50 ہزار کا انعامی بدمعاش ڈبلیو یادو یوپی میں انکاؤنٹر میں ہلاک

    50 ہزار کا انعامی بدمعاش ڈبلیو یادو یوپی میں انکاؤنٹر میں ہلاک

    بہار میں 7 مراحل میں ہوں گے انتخاب

    ریاست میں ایس آئی آر کا پہلا مرحلہ مکمل

    سب کہہ رہے ہیں کہ بی جے پی 2024 میں ختم ہو جائے گی۔تیج پرتاپ یادو

    تیج پرتاپ یادو کا ’مہوا‘ سے بطور آزاد امیدوار انتخاب لڑنے کا اعلان

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    بہار میں صفائی ملازمین کے لیے کمیشن کی تشکیل کا اعلان

    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    آپ اتحاد میں کیوں ہیں؟چراغ پاسوان سے تیجسوی یادوکا سوال

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    بہار میں 70 ہزار کروڑ روپے کے اخراجات کا حساب نہیں

    بہار اسمبلی میں ’ایس آئی آر‘ پر تیجسوی-نتیش میں تیکھی نوک جھونک

    لوک سبھا 2024انتخابات کے بعد اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں نے راحت کی سانس لی

    ایس آئی آرکے تحت تقریباً 52 لاکھ ووٹرس کے نامو ں کا اخراج یقینی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں داخلہ امتحانات کے نتائج میں تاخیر پر ہنگامہ

طلباء کا الزام ہے کہ داخلہ کے شیڈول کا اعلان پہلے ہی کر دیا گیا تھا، لیکن نتائج کی تاریخیں واضح نہیں کی گئیں

by Qaumi Tanzeem
جون 14, 2025
in قومی خبریں
0
ہند۔پاک بڑھتی کشیدگی کے سبب کامیڈکے سمیت کئی امتحانات  ملتوی

نئی دہلی :دہلی کی معروف یونیورسٹی جامعہ ملیہ اسلامیہ میں پوسٹ گریجویٹ، انڈر گریجویٹ سمیت کئی کورسز کے داخلے کے امتحانات ہوئے مہینوں ہوچکے ہیں، لیکن نتائج کا ابھی تک انتظار ہے۔ سرپرستوں سے لے کر طلباء تک سبھی نے اس پر سوال اٹھانا شروع کر دیے ہیں۔ طلباء کا کہنا ہے کہ پراسپیکٹس میں لکھا ہے کہ امتحان کے 20 سے 25 دن بعد نتیجہ آئے گا، لیکن کئی امتحانات ہوئے 45 دن سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے اور یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر کوئی اپ ڈیٹ نہیں ہے۔

جب نیوز پورٹل ’اے بی پی‘ نے یونیورسٹی کی چیف پی آر او اور پروفیسر صائمہ سعید سے اس بارے میں پوچھا تو ان کا کہنا تھا کہ سب کچھ ٹریک پر ہے۔ کوئی تاخیر نہیں ہے۔ نتائج کے لیے 20-25 دن معمول کا وقت ہے اور ہم دیگر یونیورسٹیوں کے مقابلے میں تیز ہیں۔ ہمارے بہت سے امتحانات متعدد شہروں میں منعقد ہوئے ہیں، جن کے نتائج کی تیاری میں وقت لگتا ہے۔

تاہم، یونیورسٹی کے پی آر او کے دعوے کے برعکس، جب حقائق  جاننے کی کوشش کی گئی تو یہ واضح ہے کہ یونیورسٹی اپنے نئے نظام میں نتائج کے اجراء میں تاخیر کر رہی ہے۔ پراسپیکٹس میں صاف درج ہے کہ انگریزی، عربی جیسے انڈر گریجویٹ کورسز کے امتحانات اپریل کے آخری ہفتے میں ہوئے، لیکن ابھی تک نتائج کا اعلان نہیں کیا گیا۔ اس لیے پی آر او کا یہ بیان مکمل طور پر درست نہیں ہے۔

طلباء کا الزام ہے کہ داخلہ کے شیڈول کا اعلان پہلے ہی کر دیا گیا تھا، لیکن نتائج کی تاریخیں واضح نہیں کی گئیں۔ کئی کورسز کے امتحانات اپریل کے آخری ہفتے اور مئی کے شروع میں ہوئے تھے، اس لیے اب تک نتائج کا اعلان نہ ہونا طلبہ کو پریشان کر رہا ہے۔ بہت سے کورسز میں انٹرویوز یا گروپ ڈسکشن بھی ہوتے ہیں، جس کے لیے پہلے نتائج کا ہونا ضروری ہے۔

جامعہ کے سرکاری داخلہ ٹیسٹ کے شیڈول کے مطابق ہر امتحان کے بعد 20 سے 25 دن کے اندر نتیجہ کا اعلان کیا جانا ہے۔ یعنی اگر کسی کورس کا پیپر یکم مئی کو ہوتا تھا تو اس کا نتیجہ 25 مئی تک آنا چاہیے تھا لیکن اب جون کا وسط گزر چکا ہے اور طلبہ کی پریشانی بڑھ رہی ہے۔ طلباء نے یونیورسٹی انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ نتائج کی مقررہ تاریخوں کا اعلان کیا جائے تاکہ انٹرویو کی تیاری اور مزید منصوبہ بندی کی جاسکے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

چھتیس گڑھ میں دو ننوں کی گرفتاری پر کانگریس کا  احتجاج
قومی خبریں

چھتیس گڑھ میں دو ننوں کی گرفتاری پر کانگریس کا احتجاج

by Qaumi Tanzeem
جولائی 30, 2025
کرگل جنگ لڑ چکے سابق فوجی حکیم الدین سےشہریت کے ثبوت طلب کئے
قومی خبریں

کرگل جنگ لڑ چکے سابق فوجی حکیم الدین سےشہریت کے ثبوت طلب کئے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 30, 2025
ایس آئی آر کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کا پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس میں شدید احتجاج
قومی خبریں

ایس آئی آر کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کا پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس میں شدید احتجاج

by Qaumi Tanzeem
جولائی 30, 2025
بہار میں سردی اور گرمی کی وجہ سے وائرل بخار، سردی اور کھانسی سے لوگ پریشان
قومی خبریں

یوپی وبہار سمیت کئی ریاستوں میں شدید بارش کا الرٹ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 30, 2025
ڈی آر ڈی او نے سودیشی ’پرلے‘ میزائل کا کیا کامیاب تجربہ
قومی خبریں

ڈی آر ڈی او نے سودیشی ’پرلے‘ میزائل کا کیا کامیاب تجربہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 29, 2025
حج کمیٹی میں بدعنوانی!اویسی نے لوک سبھامیں اٹھایامعاملہ
قومی خبریں

پانی اور خون ایک ساتھ نہیں بہہ سکتے، لیکن مل کر کرکٹ کھیلیں گے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 29, 2025
Next Post
کیدارناتھ میں ہیلی کاپٹر حادثہ، 7 لوگوں کی موت

کیدارناتھ میں ہیلی کاپٹر حادثہ، 7 لوگوں کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

چھتیس گڑھ میں دو ننوں کی گرفتاری پر کانگریس کا  احتجاج

چھتیس گڑھ میں دو ننوں کی گرفتاری پر کانگریس کا احتجاج

8 گھنٹے ago
بی سی سی آئی کے دفتر میں چوری

بی سی سی آئی کے دفتر میں چوری

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem