• Home
بدھ, جولائی 30, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    اسمبلی انتخاب سے پہلے  نتیش کا ایک اور اعلان -آشا  اور ممتا کارکنوں کے اعزازیہ میں اضافہ

    اسمبلی انتخاب سے پہلے نتیش کا ایک اور اعلان -آشا اور ممتا کارکنوں کے اعزازیہ میں اضافہ

    50 ہزار کا انعامی بدمعاش ڈبلیو یادو یوپی میں انکاؤنٹر میں ہلاک

    50 ہزار کا انعامی بدمعاش ڈبلیو یادو یوپی میں انکاؤنٹر میں ہلاک

    بہار میں 7 مراحل میں ہوں گے انتخاب

    ریاست میں ایس آئی آر کا پہلا مرحلہ مکمل

    سب کہہ رہے ہیں کہ بی جے پی 2024 میں ختم ہو جائے گی۔تیج پرتاپ یادو

    تیج پرتاپ یادو کا ’مہوا‘ سے بطور آزاد امیدوار انتخاب لڑنے کا اعلان

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    بہار میں صفائی ملازمین کے لیے کمیشن کی تشکیل کا اعلان

    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    آپ اتحاد میں کیوں ہیں؟چراغ پاسوان سے تیجسوی یادوکا سوال

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    بہار میں 70 ہزار کروڑ روپے کے اخراجات کا حساب نہیں

    بہار اسمبلی میں ’ایس آئی آر‘ پر تیجسوی-نتیش میں تیکھی نوک جھونک

    لوک سبھا 2024انتخابات کے بعد اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں نے راحت کی سانس لی

    ایس آئی آرکے تحت تقریباً 52 لاکھ ووٹرس کے نامو ں کا اخراج یقینی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

ایئر انڈیا کا مسافر طیارہ بی جے میڈیکل کالج ہاسٹل پر گرا

حادثہ میں نہ صرف طیارہ میں سوار کئی مسافر ہلاک ہوئے بلکہ میڈیکل کالج کے کئی طلبا بھی حادثہ کی زد میں آ گئے

by Qaumi Tanzeem
جون 12, 2025
in قومی خبریں
0
ایئر انڈیا کا مسافر طیارہ بی جے میڈیکل کالج ہاسٹل پر گرا

احمد آباد:گجرات کے احمد آباد میں پیش آیا طیارہ حادثہ تاریخ کے المناک طیارہ حادثوں میں شمار کیا جا رہا ہے۔ اس حادثہ میں نہ صرف طیارہ میں سوار کئی مسافر ہلاک ہوئے ہیں، بلکہ بی جے میڈیکل کالج کے کئی طلبا بھی حادثہ کی زد میں آ گئے ہیں۔ دراصل ایئر انڈیا کا مسافر طیارہ حادثہ کے بعد بی جے میڈیکل کالج کے ہاسٹل پر گرا، جس کی کئی ویڈیوز اور تصویریں سامنے آئی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق میگھانی نگر کے جس رہائشی علاقہ میں ایئر انڈیا کا بی-787 ڈریم لائنر طیارہ حادثہ کا شکار ہوا، وہیں بی جے میڈیکل کالج موجود ہے۔ اسی میڈیکل کالج کے ہاسٹل کی عمارت پر طیارہ پرواز کے 5 منٹ کے اندر ہی گر گیا۔ ہاسٹل کے اوپر کینٹین موجود ہے، جہاں میڈیکل طلبا دوپہر کے وقت لنچ کرنے پہنچتے ہیں۔ جب حادثہ پیش آیا، اس وقت بھی کئی طلبا لنچ کر رہے تھے، یا اس سے فارغ ہو چکے تھے۔ اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ طیارہ حادثہ میں تقریباً 2 درجن طلبا ہلاک ہوئے ہیں۔ حالانکہ اس سلسلے میں فی الحال کوئی تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔ کئی طلبا کے زخمی ہونے کی اطلاع ضرور موصول ہوئی ہے، جن کا علاج جاری ہے اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بتایا گیا ہے کہ انھیں خود کی اشد ضرورت ہے۔ عوام سے خون عطیہ کرنے کی گزارش بھی کی گئی ہے۔

اس درمیان بی جے میڈیکل کالج سے منسلک ایک طالب علم کی ماں کا بیان سامنے آیا ہے۔ رمیلا نامی خاتون نے بتایا کہ اس کا بیٹا لنچ بریک میں ہاسٹل گیا تھا، تبھی وہاں طیارہ گر کر حادثہ کا شکار ہو گیا۔ انھوں نے بتایا کہ ’’میرا بیٹا محفوظ ہے، میں نے اس سے بات کی ہے۔ وہ دوسری منزل سے کود گیا تھا، جس سے اسے کچھ چوٹیں آئی ہیں۔‘‘ حادثہ کی جانکاری ملتے ہی رمیلا فوراً احمد آباد کے سول اسپتال پہنچیں، اور بیٹے سے بات کر کے اسے اطمینان کا احساس ہوا۔

بہرحال، طیارہ حادثہ کی جو ویڈیوز اور تصویریں سامنے آئی ہیں، اس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ طیارہ کا پچھلا حصہ ہاسٹل کی بلڈنگ سے لٹک رہا ہے۔ طیارہ کا اگلا حصہ پوری طرح سے خاک میں تبدیل ہو چکا تھا، جس سے دھوئیں کا غبار اٹھتا دکھائی دے رہا تھا۔ فی الحال موقع پر این ڈی آر ایف کی 3 ٹیمیں موجود ہیں اور ریسکیو آپریشن زور و شور سے جاری ہے۔ وڈودرا سے بھی این ڈی آر ایف کی 2 ٹیمیں احمد آباد کے لیے روانہ ہو گئی ہیں۔ احمد آباد کے سول اسپتال تک گرین کوریڈور بنایا گیا ہے جہاں زخمیوں کو بغرض علاج داخل کرایا جا رہا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

چھتیس گڑھ میں دو ننوں کی گرفتاری پر کانگریس کا  احتجاج
قومی خبریں

چھتیس گڑھ میں دو ننوں کی گرفتاری پر کانگریس کا احتجاج

by Qaumi Tanzeem
جولائی 30, 2025
کرگل جنگ لڑ چکے سابق فوجی حکیم الدین سےشہریت کے ثبوت طلب کئے
قومی خبریں

کرگل جنگ لڑ چکے سابق فوجی حکیم الدین سےشہریت کے ثبوت طلب کئے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 30, 2025
ایس آئی آر کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کا پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس میں شدید احتجاج
قومی خبریں

ایس آئی آر کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کا پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس میں شدید احتجاج

by Qaumi Tanzeem
جولائی 30, 2025
بہار میں سردی اور گرمی کی وجہ سے وائرل بخار، سردی اور کھانسی سے لوگ پریشان
قومی خبریں

یوپی وبہار سمیت کئی ریاستوں میں شدید بارش کا الرٹ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 30, 2025
ڈی آر ڈی او نے سودیشی ’پرلے‘ میزائل کا کیا کامیاب تجربہ
قومی خبریں

ڈی آر ڈی او نے سودیشی ’پرلے‘ میزائل کا کیا کامیاب تجربہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 29, 2025
حج کمیٹی میں بدعنوانی!اویسی نے لوک سبھامیں اٹھایامعاملہ
قومی خبریں

پانی اور خون ایک ساتھ نہیں بہہ سکتے، لیکن مل کر کرکٹ کھیلیں گے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 29, 2025
Next Post
طیارہ حادثہ میں سابق وزیر اعلیٰ وجئے روپانی کی موت

طیارہ حادثہ میں سابق وزیر اعلیٰ وجئے روپانی کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

چھتیس گڑھ میں دو ننوں کی گرفتاری پر کانگریس کا  احتجاج

چھتیس گڑھ میں دو ننوں کی گرفتاری پر کانگریس کا احتجاج

25 منٹس ago
بی سی سی آئی کے دفتر میں چوری

بی سی سی آئی کے دفتر میں چوری

33 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem