• Home
منگل, جولائی 29, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    50 ہزار کا انعامی بدمعاش ڈبلیو یادو یوپی میں انکاؤنٹر میں ہلاک

    50 ہزار کا انعامی بدمعاش ڈبلیو یادو یوپی میں انکاؤنٹر میں ہلاک

    بہار میں 7 مراحل میں ہوں گے انتخاب

    ریاست میں ایس آئی آر کا پہلا مرحلہ مکمل

    سب کہہ رہے ہیں کہ بی جے پی 2024 میں ختم ہو جائے گی۔تیج پرتاپ یادو

    تیج پرتاپ یادو کا ’مہوا‘ سے بطور آزاد امیدوار انتخاب لڑنے کا اعلان

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    بہار میں صفائی ملازمین کے لیے کمیشن کی تشکیل کا اعلان

    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    آپ اتحاد میں کیوں ہیں؟چراغ پاسوان سے تیجسوی یادوکا سوال

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    بہار میں 70 ہزار کروڑ روپے کے اخراجات کا حساب نہیں

    بہار اسمبلی میں ’ایس آئی آر‘ پر تیجسوی-نتیش میں تیکھی نوک جھونک

    لوک سبھا 2024انتخابات کے بعد اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں نے راحت کی سانس لی

    ایس آئی آرکے تحت تقریباً 52 لاکھ ووٹرس کے نامو ں کا اخراج یقینی

    آدھار، ووٹر آئی ڈی اور راشن کارڈ کو حتمی شہریت کا ثبوت ماننے سے  الیکشن کمیشن کا انکار

    آدھار، ووٹر آئی ڈی اور راشن کارڈ کو حتمی شہریت کا ثبوت ماننے سے الیکشن کمیشن کا انکار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

ہماری پارٹی تمام 243 سیٹوں پر الیکشن لڑنے کے لیے تیار- چراغ پاسوان

لوک جن شکتی پارٹی رہنما نے کہا : بہار کو ترقی یافتہ ریاست بنانے تک چین سے نہیں بیٹھوں گا

by Qaumi Tanzeem
جون 9, 2025
in بہار
0
چراغ پاسوان اور بی جے پی کے درمیان اتحاد ہو گیا!

مرکزی وزیر اور لوک جن شکتی پارٹی (رام ولاس) کے قومی صدر چراغ پاسوان نے بہار کو ایک ترقی یافتہ ریاست بنانے کے عزم کے ساتھ کل کہا کہ ان کی پارٹی ریاست کی تمام 243 سیٹوں پر الیکشن لڑنے کے لیے تیار ہے اتوار کو ویر کنور سنگھ اسٹیڈیم میں نو سنکلپ مہاسبھا سے خطاب کرتے ہوئے چراغ  پاسوان نے کہا کہ ان کا عزم بہار کو ملک کی نمبر ایک ریاست بنانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں اس وقت تک آرام سے نہیں بیٹھوں گا جب تک میں بہار کو ترقی یافتہ ریاست نہیں بنادیتا۔ آپ سب کو فیصلہ کرنا ہے کہ میں کہاں سے اسمبلی الیکشن لڑوں۔

وزیر نے کہا، ”ہاں، میں اسمبلی الیکشن لڑوں گا اور بہار کی تمام 243 سیٹوں پر لڑوں گا۔ مجھے میرے اپنوں نے ہی گھر اور پارٹی سے باہرکیا لیکن بہار کے تمام لوگ میرا کنبہ ہیں۔ میں اپنے لوگوں کی خاطر الیکشن لڑوں گا۔ میرا ایک ہی مقصد ہے ترقی یافتہ بہار، ’بہار فرسٹ، بہاری فرسٹ‘۔“

چراغ پاسوان نے کہا کہ یہ سال سب کے لیے خاص طور پر بہار کے لوگوں کے لیے اہم ہے۔ یہ سال اگلے پانچ سالوں کے لیے بہار کا مستقبل طے کرے گا۔ یہ پانچ سال بہار سے تعلق رکھنے والے شخص کی زندگی میں اہم ہیں۔ انہوں نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ جب لیڈر آپ کے درمیان آئیں تو آپ ضرور پوچھیں کہ ان لوگوں نے اتنے سالوں میں کیا کیا – آج کل ایک مرکزی رہنما جب دہلی جاتے ہیں تو ہمارے بہار کو جرائم کی راجدھانی کہتے ہیں، بس اس لیڈر سے پوچھیں کہ کیا وہ انتخابات کے بعد بھی بہار آئیں گے؟

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

50 ہزار کا انعامی بدمعاش ڈبلیو یادو یوپی میں انکاؤنٹر میں ہلاک
بہار

50 ہزار کا انعامی بدمعاش ڈبلیو یادو یوپی میں انکاؤنٹر میں ہلاک

by Qaumi Tanzeem
جولائی 28, 2025
بہار میں 7 مراحل میں ہوں گے انتخاب
بہار

ریاست میں ایس آئی آر کا پہلا مرحلہ مکمل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 28, 2025
سب کہہ رہے ہیں کہ بی جے پی 2024 میں ختم ہو جائے گی۔تیج پرتاپ یادو
بہار

تیج پرتاپ یادو کا ’مہوا‘ سے بطور آزاد امیدوار انتخاب لڑنے کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2025
نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ
بہار

بہار میں صفائی ملازمین کے لیے کمیشن کی تشکیل کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2025
تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ
بہار

آپ اتحاد میں کیوں ہیں؟چراغ پاسوان سے تیجسوی یادوکا سوال

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2025
انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش
بہار

بہار میں 70 ہزار کروڑ روپے کے اخراجات کا حساب نہیں

by Qaumi Tanzeem
جولائی 25, 2025
Next Post
مودی حکومت کی لوٹ مار کی وجہ سے مہنگائی اور بے روزگاری مسلسل بڑھ رہی ہے۔ کھڑگے

انتخابات میں دھاندلی پر کھڑگے نے بھی اٹھائی آواز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دیوگھر ضلع میں  اندوہناک سڑک حادثہ میں 18 کانوڑ یاتریوں کی موت

دیوگھر ضلع میں اندوہناک سڑک حادثہ میں 18 کانوڑ یاتریوں کی موت

2 گھنٹے ago
حج کمیٹی میں بدعنوانی!اویسی نے لوک سبھامیں اٹھایامعاملہ

پانی اور خون ایک ساتھ نہیں بہہ سکتے، لیکن مل کر کرکٹ کھیلیں گے

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem