• Home
جمعرات, مئی 21, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پولیس میں بھی اگنی ویر اسکیم لانے کی تیار۔تیجسوی

    بہار حکومت خواتین کو تحفظ دینے میں ناکام: تیجسوی یادو

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کھگڑیا میں خوفناک سڑک حادثہ، 7 لوگوں کی موت

    بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

    بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    پٹنہ میں بلیک آؤٹ مشق کے دوران تاجر کاقتل

    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے  بیمار

    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے بیمار

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    والد کو کڈنی عطیہ کرنے کے بی جے پی کے سوال کا روہنی کاسخت جواب

    بی جے پی بنگال کو منی پور بنانے پر آمادہ

    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    سمراٹ چودھری نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    پٹنہ سمیت 11 اہم شہروں کے پاس سیٹلائٹ ٹاؤن شپ بنانے کی تیاری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

شمال مشرقی ریاستوں میں بارش نے مچائی تباہی

24 گھنٹے میں 32 اموات، دہلی سمیت کئی ریاستوں میں آندھی-بارش کا الرٹ

by Qaumi Tanzeem
جون 1, 2025
in قومی خبریں
0
ممبئی میں پھرطوفانی بارش نے مچایا کہرام

نئی دہلی : جون مہینے کی شروعات ہو چکی ہے۔ ملک کے کئی حصوں میں مانسون پہنچ چکا ہے جبکہ کئی علاقوں میں شدید گرمی کا قہر اب بھی جاری ہے۔ اس درمیان محکمہ موسمیات نے راجستھان، ہریانہ، دہلی، اتر پردیش، بہار، مدھیہ پردیش جیسی ریاستوں میں آج موسم بدلنے کا اندیشہ ظاہر کیا ہے۔ کئی جگہوں پر آندھی کے ساتھ بجلی گرنے اور شدید بارش کا امکان ہے۔ وہیں مانسون پہنچنے سے پہلے ہی شمال مشرقی ریاستوں میں شدید بارش نے تباہی مچائی ہوئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں بارش سے متعلق واقعات میں کم سے کم 32 لوگوں کی جان جانے کی اطلاع ہے۔شمالی بنگال اور میگھالیہ پر بنے کم دباؤ کے علاقے کی وجہ سے آسام، میزورم، میگھالیہ، ناگالینڈ، اروناچل پردیش اور مغربی بنگال میں شدید بارش ہو رہی ہے۔ سیلاب، زمین کھسکنے اور مکانوں ہوٹلوں کے منہدم ہونے کی وجہ سے کئی لوگ مارے گئے ہیں اور کئی اب بھی لاپتہ ہیں۔

آسام میں زوردار بارش کے سبب کم سے کم 9 لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔ لکھیم پور ضلع میں رنگا ندی ڈیم سے زیادہ پانی چھوڑے جانے کی وجہ سے دو لوگوں کی جان گئی ہے۔ گوہاٹی میں تین بچوں سمیت پانچ کی موت ہوئی ہے۔ بونڈا علاقے میں زمین کھسکنے سے ایک شخص کی جان چلی گئی ہے۔ علاقائی موسم سائنس مرکز کے مطابق ریاست کے مغربی حصہ میں تین ضلعوں میں ریڈ الرٹ ہے اور آٹھ دیگر ضلعوں میں آرینج الرٹ جاری کیا گیا ہے۔

وہیں اروناچل پردیش میں پانی کے تیز بہاؤ کی وجہ سے ہائی وے سے ہی ایک کار بہہ گئی جس میں کم سے کم 7 لوگوں کی موت ہو گئی۔ ایسٹ کامینگ ضلع میں این ایچ-13 پر پانی کے تیز بہاؤ کی وجہ سے کار بہہ گئی۔ دوسری طرف میگھالیہ میں تین بچوں سمیت کم سے کم سات لوگوں کی موت ہو گئی۔ چیراپونجی اور ماسنرام میں ایک دن میں ہی 47 سینٹی میٹر بارش درج کی گئی۔ ناگالینڈ کے چوموکیدیما میں سڑک پر چٹان گرنے کی وجہ سے ایک شخص کی موت ہو گئی۔ میزورم میں گھر اور ہوٹل منہدم ہونے کی وجہ سے کم سے کم 6 لوگوں کی جان چلی گئی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دنیا کی ٹاپ 100 کمپنیوں میں ہندوستان کی ایک بھی کمپنی نہیں
قومی خبریں

دنیا کی ٹاپ 100 کمپنیوں میں ہندوستان کی ایک بھی کمپنی نہیں

by Qaumi Tanzeem
مئی 21, 2026
عمر خالد کی درخواست ضمانت پر سماعت 24 جنوری تک ملتوی
قومی خبریں

عمر خالد کو کڑکڑڈوما کورٹ سے بڑا جھٹکا

by Qaumi Tanzeem
مئی 20, 2026
اقلیتی فلاحی منصوبوں کو مسلسل بہتربنانے کی کوشش : کرن رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی فلاحی منصوبوں کو مسلسل بہتربنانے کی کوشش : کرن رجیجو

by Qaumi Tanzeem
مئی 20, 2026
دہلی میں درجہ حرارت 45 ڈگری سے تجاوز
قومی خبریں

دہلی میں درجہ حرارت 45 ڈگری سے تجاوز

by Qaumi Tanzeem
مئی 20, 2026
آوارہ کتوں کو شیلٹرس بھیجنے کا حکم سپریم کورٹ نے برقرار رکھا
قومی خبریں

آوارہ کتوں کو شیلٹرس بھیجنے کا حکم سپریم کورٹ نے برقرار رکھا

by Qaumi Tanzeem
مئی 19, 2026
گرمی کی شدید لہر سے تقریباً 100 افراد ہلاک
قومی خبریں

شمالی ہندوستان میں درجہ حرارت 45 ڈگری سیلسیس تک پہنچنے کا امکان

by Qaumi Tanzeem
مئی 19, 2026
Next Post
کمرشیل ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمتیں پھربڑھائی گئیں

ایک بار پھر کمرشل ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمتوں میں تبدیلی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

گجرات وقف بورڈ کی 26 مئی تک ’امید پورٹل‘ پر رجسٹریشن مکمل کرنے کی اپیل

گجرات وقف بورڈ کی 26 مئی تک ’امید پورٹل‘ پر رجسٹریشن مکمل کرنے کی اپیل

16 منٹس ago
دنیا کی ٹاپ 100 کمپنیوں میں ہندوستان کی ایک بھی کمپنی نہیں

دنیا کی ٹاپ 100 کمپنیوں میں ہندوستان کی ایک بھی کمپنی نہیں

31 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem