• Home
بدھ, ستمبر 2, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد زخمی

    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں  دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

    نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اپنے والد لالو پرساد یادو کے ساتھ پٹنہ واپس

    طلبہ کے مسائل اور بے روزگاری کو لیکر آر جے ڈی کا راج بھون مارچ آج

    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

عباس انصاری نفرت انگیز تقریر کیس میں مجرم قرار

مقدمے میں عباس انصاری کے بھائیوں عمر انصاری اور منصور انصاری کو بھی قصوروار ٹھہرایا گیا

by Qaumi Tanzeem
مئی 31, 2025
in قومی خبریں
0
عباس انصاری نفرت انگیز تقریر کیس میں مجرم قرار

مَؤ :اتر پردیش کے ضلع مَؤ میں واقع ایم پی ایم ایل اے کی عدالت نے ایس بی ایس پی (سہیل دیو بھارتیہ سماج پارٹی) کے رکن اسمبلی عباس انصاری کو نفرت انگیز تقریر کے معاملے میں مجرم قرار دے دیا ہے۔ اس مقدمے میں ان کے بھائیوں عمر انصاری اور منصور انصاری کو بھی قصوروار ٹھہرایا گیا ہے۔ ۔فیصلے کے اعلان سے قبل ہی کورٹ احاطے میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔ پولیس نے عدالت کے آس پاس کی تمام گلیوں کو سیل کر دیا تھا اور آنے جانے والوں کی سخت جانچ کی جا رہی تھی۔ اس دوران عباس انصاری کے کئی حامی کورٹ پہنچے اور احاطے میں داخل ہونے کی کوشش کی۔ پولیس نے ایک حامی کو حراست میں لے لیا۔

یہ معاملہ 3 مارچ 2022 کا ہے، جب اسمبلی انتخابات کے دوران عباس انصاری نے مؤ کے پہاڑپور میدان میں ایک انتخابی جلسے میں کہا تھا کہ ’’حکومت بننے کے بعد ہم افسروں کو دیکھ لیں گے، پہلے حساب ان سے لیا جائے گا۔‘‘ ان کے اس بیان کو نفرت انگیز تقریر مانا گیا۔ اس پر سب انسپکٹر گنگا رام بند نے شکایت درج کروائی تھی۔مقدمہ دفعہ 506 (مجرمانہ دھمکی)، 171ایف (انتخابی حق کا غلط استعمال)، 186 (سرکاری کام میں رکاوٹ)، 189 (سرکاری ملازم کو دھمکانا)، 153اے (مذہب یا ذات کی بنیاد پر نفرت پھیلانا) اور 120بی (مجرمانہ سازش) کے تحت درج کیا گیا تھا۔استغاثہ کی جانب سے پیش کیے گئے ثبوت اور دلائل کی روشنی میں عدالت نے عباس انصاری، ان کے بھائی اور چچا کو قصوروار مانتے ہوئے فیصلہ سنایا۔ اگر عباس انصاری کو دو سال یا اس سے زیادہ سزا سنائی گئی تو ان کی اسمبلی رکنیت پر بھی اثر پڑ سکتا ہے۔

مؤ کی ایم پی/ایم ایل اے کورٹ میں اس اہم فیصلے کا لوگوں کو بے چینی سے انتظار ہے۔ سزا کا اعلان ہوتے ہی اس کے سیاسی اثرات پر بھی بحث چھڑ سکتی ہے کیونکہ عباس انصاری یوپی کی سیاست میں ایک معروف مسلم چہرہ سمجھے جاتے ہیں اور ان کے والد مختار انصاری کو بھی کئی مقدمات میں سزا سنائی گئی تھی۔ ان کا 2024 میں انتقال ہو گیا تھا۔عدالت کی جانب سے سزا کے اعلان کے بعد ممکن ہے کہ عباس انصاری ہائی کورٹ میں اپیل کریں، لیکن فی الحال سب کی نگاہیں اس بات پر ہیں کہ عدالت انہیں کتنی مدت کی سزا سناتی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی یونیورسٹی کی طالبات نے گریٹر نوئیڈا اجتماعی عصمت دری کے خلاف مارچ نکالا
قومی خبریں

دہلی یونیورسٹی کی طالبات نے گریٹر نوئیڈا اجتماعی عصمت دری کے خلاف مارچ نکالا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2026
ممتا بنرجی کی بھتیجی برشٹی مکھرجی گھر میں پھندے سے لٹکی ملیں
قومی خبریں

ممتا بنرجی کی بھتیجی برشٹی مکھرجی گھر میں پھندے سے لٹکی ملیں

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2026
نیپال میں تقریباً 4 ہزار افراد اب بھی لاپتہ -ہلاکتوں کی تعداد 987 پہنچی
قومی خبریں

نیپال میں تقریباً 4 ہزار افراد اب بھی لاپتہ -ہلاکتوں کی تعداد 987 پہنچی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2026
دہلی ایس آئی آر: ڈرافٹ لسٹ میں 47 لاکھ ووٹرس کے نام نہیں
قومی خبریں

دہلی ایس آئی آر: ڈرافٹ لسٹ میں 47 لاکھ ووٹرس کے نام نہیں

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2026
دہلی  میں سلیپر بس میں 16 سالہ لڑکی سے اجتماعی عصمت دری
قومی خبریں

دہلی میں سلیپر بس میں 16 سالہ لڑکی سے اجتماعی عصمت دری

by Qaumi Tanzeem
اگست 31, 2026
موہن بھاگوت نےبابری مسجدکو غلامی کی علامت قرار دیا
قومی خبریں

موہن بھاگوت کے ہندو-مسلم اتحاد پر دیے گئے بیان پر بحث شروع

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2026
Next Post
تمل ناڈو میں 2 بسوں کی ٹکر میں 7 افراد جاں بحق

اتر پردیش کے بلند شہر میں شدید سڑک حادثہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بی جے پی  رکن اسمبلی اور سابق وزیر مملکت انل شرمانہیں رہے

بی جے پی رکن اسمبلی اور سابق وزیر مملکت انل شرمانہیں رہے

4 گھنٹے ago
نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem