• Home
جمعہ, جون 19, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ایم ایل اے یا ایم ایل سی منتخب ہوئے بغیر وزیر  کیسے بنے!

    ایم ایل اے یا ایم ایل سی منتخب ہوئے بغیر وزیر کیسے بنے!

    پاٹلی پتر اسٹیشن پر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ، کئی پولیس اہلکار زخمی

    پاٹلی پتر اسٹیشن پر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ، کئی پولیس اہلکار زخمی

    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد یادو اور اہل خانہ پر فردِ جرم سے متعلق فیصلہ 16 جولائی تک ملتوی

    پٹنہ سول کورٹ نے خان سرکی  گرفتاری پر لگائی روک

    پٹنہ سول کورٹ نے خان سرکی گرفتاری پر لگائی روک

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    سیکورٹی کٹوتی پر روہنی آچاریہ کا بہار حکومت کو سخت انتباہ

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    خان سر کوچنگ سینٹر کے باہر فائرنگ، گارڈ کی پٹائی

    خان سر کوچنگ سینٹر کے باہر فائرنگ، گارڈ کی پٹائی

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کو سرکاری بنگلہ خالی کرنے کے نوٹس پر آر جے ڈی نے حکومت کو بنایانشانہ

    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

6 ریاستوں میں پھر گردابی طوفان کا خطرہ

28 مئی تک اس طوفان کے آنے کے اندیشہ کے پیش نظر لوگوں کو محتاط رہنے کی ہدایت

by Qaumi Tanzeem
مئی 25, 2025
in قومی خبریں
0
بہار میں آندھی، بارش اور بجلی گرنے سے 80 افراد ہلاک

نئی دہلی :آئندہ 28 مئی تک ایک بار پھر گردابی طوفان راجستھان، ہریانہ، اتراکھنڈ، ہماچل پردیش، مغربی اتر پردیش اور دہلی این سی آر میں دوبارہ دستک دے سکتا ہے۔ حالانکہ امید ہے کہ اس کی رفتار پہلے کے مقابلے کم ہوگی۔سردار ولبھ بھائی پٹیل یونیورسٹی آف ایگریکلچر اینڈ ٹکنالوجی کے موسم سائنس داں ڈاکٹر یو پی شاہی کا کہنا ہے کہ گردابی طوفان خلیج بنگال اور بحیرہ عرب میں گرم ہواؤں سے پیدا ہونے سے بنے گا۔ اس طوفان میں تیز رفتار کے ساتھ ہوا گھومتی ہے، اس کی زد میں جو آتا ہے اسے گرانے کے ساتھ یہ پول، پیڑ، دیوار تک کو منہدم کر دیتا ہے۔

موسم سائنس داں نے کہا کہ 28 مئی تک ایک بار پھر گردابی طوفان آنے کے اشارے مل رہے ہیں۔ بارش کے ہونے سے گرمی کا اثر کم رہے گا اور درجہ حرارت قابو میں رہے گا۔ ایسے طوفان میں لوگوں کو احتیاط کرنے کی بے حد ضرورت ہوتی ہے۔ زیادہ تر آندھی طوفان سے فصلوں کو بے حد نقصان ہو سکتا ہے۔

موسم سائنس داں کے مطابق مئی کا مہینہ آندھی، طوفان اور ہلکی بارش میں نکل جائے گا۔ لیکن جون کے پہلے ہفتہ سے شدید گرمی شروع ہو سکتی ہے۔ جس میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 42 ڈگری سے 45 ڈگری تک پہنچنے کا امکان ہے۔ بڑھتے درجہ حرارت کی یہ حالت قریب 20 سے 25 جون تک رہے گی۔ اس کے بعد 28 یا 29 جون کو دہلی این سی آر علاقے میں مانسون دستک دے گا۔ اس کے بعد کبھی بارش تو کبھی ہوا سے موسم خوشنما رہے گا۔

شدید آندھی-طوفان میں پر لوگوں کو احتیاط برتنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ ایسے میں ہنگامی حالت کے لیے موبائل فون، چارجر، بیٹری، ماچس اور ریڈیمیڈ کھانے کی اشیا گھر میں ضرور رکھنی چاہیے۔ گردابی طوفان یا آندھی سے بچنے کے لیے سرکاری اطلاعات پر عمل کرنا چاہیے۔ کسی بھی پرانی عمارت، ٹوٹے پھوٹے مکان میں اور پیر کے نیثے نہیں رہنا چاہیے۔ مکان-دکان کی چھت پر ٹین شیٹ یا کوئی ایسا سامان نہیں رکھنا چاہیے جس سے وہ طوفان میں اڑکر دور گرے اور کوئی اس کی زد میں نہ آئے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سونے کی قیمت 72423 روپے فی 10 گرام سے تجاوز
قومی خبریں

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑی گراوٹ

by Qaumi Tanzeem
جون 19, 2026
مہا کمبھ کے نام پر  سائبر فراڈ
قومی خبریں

گجرال کے بیٹے نریش گجرال کی کمپنی سے 7.8 کروڑ روپے کی آن لائن ٹھگی

by Qaumi Tanzeem
جون 19, 2026
احمد آباد میں نیٹ کی تیاری کرنے والے 17 سالہ طالب علم کی رہائشی فلیٹ سے کود کرخودکشی
قومی خبریں

احمد آباد میں نیٹ کی تیاری کرنے والے 17 سالہ طالب علم کی رہائشی فلیٹ سے کود کرخودکشی

by Qaumi Tanzeem
جون 19, 2026
سی بی ایس ای بورڈ کےدسویں اور بارہویں کے نتیجے جاری
قومی خبریں

’سی بی ایس ای‘ کی سہ لسانی پالیسی پر فوری روک لگانے سے سپریم کورٹ کا انکار

by Qaumi Tanzeem
جون 18, 2026
مظفرپور کے احتشام رضوی انٹرنیشنل ارتھ سائنس اولمپیاڈ کے لیے منتخب
قومی خبریں

مظفرپور کے احتشام رضوی انٹرنیشنل ارتھ سائنس اولمپیاڈ کے لیے منتخب

by Qaumi Tanzeem
جون 17, 2026
نیٹ  پوسٹ گریجویٹ امتحانات کی فیس میں 750 روپے کی کمی کا فیصلہ
قومی خبریں

نیٹ امتحان کے حالیہ تنازعات سے پریشان راجستھان کی طالبہ کی دہلی میں خود کشی

by Qaumi Tanzeem
جون 17, 2026
Next Post
خاتون کے ذریعے تاج محل میں جل ابھیشیک کی کوشش ناکام

تاج محل کو بم سے اڑانے کی دھمکی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سونے کی قیمت 72423 روپے فی 10 گرام سے تجاوز

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑی گراوٹ

3 گھنٹے ago
مہا کمبھ کے نام پر  سائبر فراڈ

گجرال کے بیٹے نریش گجرال کی کمپنی سے 7.8 کروڑ روپے کی آن لائن ٹھگی

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem