• Home
بدھ, ستمبر 2, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں  دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

    نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اپنے والد لالو پرساد یادو کے ساتھ پٹنہ واپس

    طلبہ کے مسائل اور بے روزگاری کو لیکر آر جے ڈی کا راج بھون مارچ آج

    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

آتشزدگی میں فیکٹری مالک کا پورا خاندان جاں بحق

مہاراشٹرا کے شولاپور ضلع میں تولیہ بنانے والی ایک فیکٹری میں انتہائی خوفناک آگ لگی

by Qaumi Tanzeem
مئی 19, 2025
in ریاستی خبریں
0
’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ

شولاپور۔  مہاراشٹرا کے شولاپور ضلع میں اتوار کو تولیہ بنانے والی ایک فیکٹری میں خوفناک آگ لگ گئی۔ یہ فیکٹری شہر کے عقل کوٹ روڈ ایم آئی ڈی سی میں واقع ہے۔ فائر بریگیڈ کے عملے نے 15 گھنٹے بعد آگ پر قابو پالیا۔ تاہم اس آگ میں آٹھ افراد کی موت ہو گئی۔اس آگ کی وجہ سے سنٹرل ہینڈلوم ٹاول فیکٹری پوری طرح خاکستر ہو گئی۔ آگ لگنے سے فیکٹری مالک اور اس کا پورا خاندان بھی جھلس گیا۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ شولاپور کی تاریخ کا یہ سب سے ہولناک واقعہ ہے۔ریسکیو ٹیم میں کام کرنے والے سابق کارپوریٹر بابا مستری نے بتایا کہ آگ لگنے کے واقعہ میں کل آٹھ افراد کی موت ہو گئی۔ بابا مستری نے کہا کہ ہم نے صبح سے ہی پوری کوشش کی لیکن آگ نے خوفناک شکل اختیار کرلی۔ درجہ حرارت تقریباً ایک ہزار سیلسیس تک پہنچ گیا جس کے سامنے تمام کوششیں بے سود ہوگئیں۔

سابق کونسلر بابا مستری کا کہنا ہے کہ فیکٹری مالک حاجی عثمان منصوری اپنے خاندان کو بچانے کیلئے کافی دیر تک گھر میں ہی رہے لیکن پھر وہ بھی آگ کی زد میں آگئے اور کسی کو بچانہ سکے ۔ حاجی عثمان کا بیٹا انس منصوری (عمر 25) اور بہو شفا منصوری بھی آگ میں جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔سنٹرل ہینڈلوم ٹاول انڈسٹریز فیکٹری میں اتوار کی صبح تقریباً 3.30 بجے آگ لگی۔ فائر بریگیڈ کو صبح ہی اس کی اطلاع ملی۔ صبح سے ہی فائر بریگیڈ کے ملازمین، افسران اور ریسکیو ٹیمیں آگ بجھانے میں مصروف تھیں۔ ریسکیو ٹیموں نے تین کارکنوں مہتاب شیخ (55)، سلمان مہتاب باغبان (30) اور حنا وسیم شیخ (35) کو صبح کے وقت فیکٹری سے بیہوشی کی حالت میں نکالا اور انہیں سرکاری اسپتال پہنچایا۔ معائنے کے بعد ڈاکٹروں نے بتایا کہ دم گھٹنے سے ان کی موت ہو گئی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ
بہار

تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

by Qaumi Tanzeem
اگست 31, 2026
مراٹھی زبان کے ٹیسٹ میں بے ضابطگی سے  ڈرائیورناراض
ریاستی خبریں

مراٹھی زبان کے ٹیسٹ میں بے ضابطگی سے ڈرائیورناراض

by Qaumi Tanzeem
اگست 25, 2026
’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی
بہار

’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد زخمی

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2026
مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں  دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک
بہار

مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2026
مہاراشٹر میں مشہور کھاودیا پہاڑ سے گر کر ایک ہی خاندان کے تین افراد کی موت
ریاستی خبریں

مہاراشٹر میں مشہور کھاودیا پہاڑ سے گر کر ایک ہی خاندان کے تین افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2026
جھارکھنڈ میں 22 امتحانات منسوخ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
ریاستی خبریں

جھارکھنڈ میں 22 امتحانات منسوخ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2026
Next Post
مہاراشٹر کابینہ میں توسیع، چھگن بھجبل نے وزیر کے عہدے کا لیا حلف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ایران میں شادی کی تقریب پر امریکی حملہ میں پانچ افراد جاں بحق

9 گھنٹے ago
دہلی یونیورسٹی کی طالبات نے گریٹر نوئیڈا اجتماعی عصمت دری کے خلاف مارچ نکالا

10 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार