• Home
جمعہ, مئی 1, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    سمراٹ چودھری نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    پٹنہ سمیت 11 اہم شہروں کے پاس سیٹلائٹ ٹاؤن شپ بنانے کی تیاری

    بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس

    نتیش کمار نے بنائی جنتا دل یو کی نئی ٹیم

    ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی

    بدعنوانی کے باعث بہار کو مالی بحران کا سامنا – تیجسوی

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ڈپٹی کلکٹر کو تحصیلدار کے عہدہ پر ڈیموٹ کرنے کا حکم

آندھرا پردیش ہائی کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی کرنے پرسپریم کورٹ نےدی سزا -عدالت نے 1 لاکھ روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا

by Qaumi Tanzeem
مئی 11, 2025
in قومی خبریں
0
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

نئی دہلی :آندھرا پردیش ہائی کورٹ کے احکام کی خلاف ورزی کرنے والے ڈپٹی کلکٹر کو سپریم کورٹ نے ڈیموٹ کرنے کا حکم دیا ہے۔ ڈپٹی کلکٹر ٹاٹا موہن راؤ نے گُنٹور ضلع میں تحصیلدار کے عہدہ پر رہتے ہوئے جھگی-جھونپڑیوں کو مسمار کیا تھا، جب کہ عدالت نے اس طرح کے کسی بھی قدم پر روک لگا رکھی تھی۔ جھونپڑیوں کے انہدام کے بعد وہاں رہنے والے لوگ بے گھر ہو گئے تھے۔ سپریم کورٹ کے حکم کے بعد راؤ کو ڈپٹی کلکٹر سے تحصیلدار کے عہدہ پر دوبارہ بھیج دیا گیا ہے۔

مذکور ہ فیصلہ جسٹس بی آر گوئی اور اے جی مسیح کی بنچ نے دیا ہے۔ عدالت نے ان پر 1 لاکھ روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔ توہین عدالت کے لیے ڈپٹی کلکٹر کو قصوروار ٹھہرائے جانے کے آندھرا پردیش ہائی کورٹ کے فیصلے کی تصدیق کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے کہا کہ ’’ہمیں مطلع کیا گیا ہے کہ عرضی گزار کو 2023 میں ڈپٹی کلکٹر کے طور پر پروموٹ کیا گیا ہے۔ ہم ریاست آندھرا پردیش کو عرضی گزار کو تحصیلدار کے عہدہ پر ڈیموٹ کرنے کا حکم دیتے ہیں۔‘‘ ساتھ ہی عدالت نے واضح کیا کہ کوئی بھی شخص عدالت کی نافرمانی نہیں کر سکتا، خواہ وہ اعلیٰ عہدہ پر فائز شخص ہی کیوں نہ ہو۔ کیونکہ عدالت کے احکام کی نافرمانی کرنا، قانون کی حکمرانی کے اس بنیاد پر حملہ کرنا ہے جس پر ہماری جمہوریت قائم ہے۔

آندھرا پردیش ہائی کورٹ نے ڈپٹی کلکٹر کو قصوروار پایا تھا اور 2 ماہ کی سزا بھی سنائی تھی۔ اس کے بعد ڈپٹی کلکٹر نے ہائی کورٹ کے حکم کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضی داخل کی تھی۔ سپریم کورٹ نے اس معاملے میں سماعت کرتے ہوئے ڈپٹی کلکٹر کے خلاف ہی فیصلہ سنایا۔ جسٹس گوئی نے کہا کہ ’’ہم چاہتے ہیں کہ یہ پیغام پورے ملک میں جائے کہ آپ خواہ کتنے ہی اعلیٰ عہدہ پر کیوں نہ ہوں، آپ عدالت کے احکام کی نافرمانی نہیں کر سکتے۔‘‘

قابل ذکر ہے ڈپٹی کلکٹر ٹاٹا موہن راؤ جب تحصیلدار کے عہدہ پر تھے، تب انہوں نے گُنٹور ضلع میں جھگی-جھونپڑیوں کو منہدم کرا دیا تھا۔ اس کارروائی پر عدالت نے کہا کہ عرضی گزار کو یہ سب تب سوچنا چاہیے تھا جب اس نے جھونپڑی میں رہنے والوں کے گھڑوں کو توڑ کر سڑک پر پھینک دیا تھا۔ ساتھ ہی عدالت نے کہا کہ عرضی گزار کے ہٹ دھرم اور سخت رویہ کی وجہ سے ان کے اہل خانہ کو کوئی نقصان نہیں اٹھانا چاہیے۔ اگر انہیں 2 ماہ کی قید کی سزا ملتی ہے تو وہ اپنی نوکری سے بھی ہاتھ دھو بیٹھیں گے، اس لیے انہیں ڈیموٹ کرنے کے ساتھ جرمانہ بھی لگایا جا رہا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نئے سال پرکمرشیل ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی
قومی خبریں

کمرشیل گیس سلنڈر کی قیمت میں 993 روپے کا اضافہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 1, 2026
مغربی بنگال میں نتائج سے قبل ای وی ایم اسٹرونگ روم پر کشیدگی
قومی خبریں

مغربی بنگال میں نتائج سے قبل ای وی ایم اسٹرونگ روم پر کشیدگی

by Qaumi Tanzeem
مئی 1, 2026
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

زمین کے تنازعات کے حل کے لیے علیحدہ عدالتی نظام کے مطالبہ پر سماعت شروع

by Qaumi Tanzeem
اپریل 30, 2026
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

محض شک کی بنیاد پر کسی کی روزی روٹی چھین لینا آئینی حقوق کی خلاف ورزی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 30, 2026
مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک
قومی خبریں

مدھیہ پردیش میں مزدوروں سے بھری گاڑی اسکارپیو سے ٹکرائی، 16 لوگوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
اپریل 30, 2026
مغربی بنگال اسمبلی انتخاب میں   ریکارڈ 92.47 فیصد ووٹنگ
قومی خبریں

مغربی بنگال اسمبلی انتخاب میں ریکارڈ 92.47 فیصد ووٹنگ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 30, 2026
Next Post
ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی یونیورسٹی اب ’ویر بدھو بھگت یونیورسٹی‘کہی جائے گی

ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی یونیورسٹی اب ’ویر بدھو بھگت یونیورسٹی‘کہی جائے گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نئے سال پرکمرشیل ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی

کمرشیل گیس سلنڈر کی قیمت میں 993 روپے کا اضافہ

16 منٹس ago
مغربی بنگال میں نتائج سے قبل ای وی ایم اسٹرونگ روم پر کشیدگی

مغربی بنگال میں نتائج سے قبل ای وی ایم اسٹرونگ روم پر کشیدگی

26 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem