• Home
بدھ, جنوری 7, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

بائک سے ٹکرانے کے بعد وَین کنویں میں گری، 12 افرادہلاک

مدھیہ پردیش کے مندسور ضلع میں رفتار کا قہر ایک بار پھر دیکھنے کو ملا- وزیر اعظم کی جانب سے صدمے کا اظہار

by Qaumi Tanzeem
اپریل 28, 2025
in ریاستی خبریں
0
مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

 مندسور:مدھیہ پردیش کے مندسور ضلع میں اتوار کو رفتار کا قہر ایک بار پھر دیکھنے کو ملا۔ یہاں ایک تیز رفتار وَین موٹر سائیکل سے ٹکرانے کے بعد کنوئیں میں گر گئی، جس سے موٹر سائیکل سوار سمیت 12 لوگوں کی موت ہو گئی۔ بتایا جاتا ہے کہ مہلوکین میں ایک مقامی شخص بھی شامل ہے جو لوگوں کو بچانے کے لیے کنوئیں میں اترا تھا لیکن واپس نہیں آ سکا۔اطلاع کے مطابق ضلع کے نارائن گڑھ تھانہ حلقہ کے بوڑھا-ٹکراوت پھنٹے پر اتوار کی دوپہر تقریباً 1 بجے یہ المناک سڑک حادثہ ہوا۔ ایک بے قابو ایکو وَین نے پہلے بائک کو ٹکر ماری پھر خود بغیر منڈیر کے کنوئیں میں جا گری۔ حادثے میں پہلے پانچ لوگوں کی موت کی خبر تھی لیکن بعد میں یہ تعداد 12 تک پہنچ گئی۔

بتایا جاتا ہے کہ وَین میں 10 سے زیادہ لوگ سوار تھے جو اجین ضلع کے اُنہیل سے نیمچ ضلع کے مناسا علاقے میں واقع آنتری ماتا مندر درشن کے لیے جا رہے تھے۔ حادثے میں زخمی تین سال کی بچی سمیت 4 لوگوں کو محفوظ نکال کر مندسور ضلع اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی نائب وزیر اعلیٰ دیوڑا، کلکٹر ادیتی گرگ، ایس پی ابھیشیک آنند، ایڈیشنل ایس پی گوتم سولنکی اور ایس ڈی او پی نریندر سولنکی موقع پر پہنچ گئے۔ ضلع اسپتال سے آکسیجن سلنڈر بھی موقع پر بھجوائے گئے ہیں تاکہ پھنسے ہوئے لوگوں کو راحت دی جا سکے۔

ادھر وزیر اعظم نریندر مودی نے اس المناک حادثے پر اپنے گہرے صدمے کا اظہار کرتے ہوئے مہلوکین کے اہل خانہ اور زخمیوں کے لیے امدادی رقم کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعظم دفتر کی طرف سے ’ایکس‘ پر جاری ایک پوسٹ میں کہا گیا، ’’مدھیہ پردیش کے مندسور میں ہوئے حادثے میں لوگوں کی موت سے غمزدہ ہوں۔ ان لوگوں کے تئیں ہمدردی جنہوں نے اپنے عزیزوں کو کھو دیا۔ زخمیوں کی جلد صحت یابی کی پرارتھنا کرتا ہوں۔‘‘

پی ایم او نے کہا کہ وزیر اعظم قومی راحت فنڈ سے ہر مہلوک کے اہل خانہ کو 2-2 لاکھ روپے کی رقم دی جائے گی جبکہ زخمیوں کو 50000 روپے ملیں گے۔ نائب وزیراعلیٰ جگدیش دیوڑا نے جائے حادثہ کا دورہ کیا۔ صحافیوں سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ مہلوکین کی تعداد 12 ہو گئی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو
بہار

آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 5, 2026
امرتسرمیں شادی کی تقریب میں عام آدمی پارٹی کے سرپنچ کا قتل
ریاستی خبریں

امرتسرمیں شادی کی تقریب میں عام آدمی پارٹی کے سرپنچ کا قتل

by Qaumi Tanzeem
جنوری 5, 2026
ممبئی میونسپل کارپوریشن انتخاب کے لیے ٹھاکرے برادران کا ’منشور‘جاری
ریاستی خبریں

ممبئی میونسپل کارپوریشن انتخاب کے لیے ٹھاکرے برادران کا ’منشور‘جاری

by Qaumi Tanzeem
جنوری 5, 2026
تلنگانہ میں اب 2سے زائد بچے والے بھی لڑ سکیں گے پنچایتی انتخابات
ریاستی خبریں

تلنگانہ میں اب 2سے زائد بچے والے بھی لڑ سکیں گے پنچایتی انتخابات

by Qaumi Tanzeem
جنوری 4, 2026
ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت
بہار

ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

by Qaumi Tanzeem
جنوری 4, 2026
وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال
بہار

وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

by Qaumi Tanzeem
جنوری 1, 2026
Next Post
جے این یو طلبہ یونین انتخابات میں بائیں بازو اتحاد کا غلبہ

جے این یو طلبہ یونین انتخابات میں بائیں بازو اتحاد کا غلبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

گورکھپور میں تیز رفتار اسکارپیو نے الاؤ تاپ رہے 5 لوگوں کو روندا

7 گھنٹے ago
جعلی ڈگری معاملے میں جے ایس یونیورسٹی کی منظوری منسوخ

جعلی ڈگری معاملے میں جے ایس یونیورسٹی کی منظوری منسوخ

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem