• Home
ہفتہ, مارچ 28, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نتیش کمار کے راجیہ سبھا جانے کے معاملے پر سیاست بدستور جاری

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کی عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو  ضمانت

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو ضمانت

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

بی جے پی رکن پارلیمنٹ نشی کانت دوبے کے متنازعہ بیان پرملک کی سیاست گرم

اویسی نےکہا کہ بھگوا پارٹی کے حامی لوگ اتنے زیادہ شدت پسند ہو گئے ہیں کہ وہ اب کھلے عام عدلیہ کو ’مذہبی جنگ‘ کی دھمکی دے رہے ہیں

by Qaumi Tanzeem
اپریل 20, 2025
in قومی خبریں
0
اویسی نے اردومیں حلف اٹھایااورسب سے پہلے بسم اللہ پڑھا

نئی دہلی :بی جے پی رکن پارلیمنٹ نشی کانت دوبے کے متنازعہ بیان کو لے کر پورے ملک کی سیاست گرم ہو گئی ہے۔ اپوزیشن پارٹیاں اس معاملے کو لے کر بی جے پی پر شدید حملہ آور ہیں۔ ایم پی اور اے آئی ایم آئی ایم سربراہ اسد الدین اویسی نے بھی بی جے پی رہنما کے اس بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ بھگوا پارٹی کے حامی لوگ اتنے زیادہ شدت پسند ہو گئے ہیں کہ وہ اب کھلے عام عدلیہ کو ’مذہبی جنگ‘ کی دھمکی دے رہے ہیں۔

بی جے پی رہنماؤں پر طنز کرتے ہوئے اویسی نے کہا، ’’آپ لوگ (بی جے پی) ٹیوب لائٹ ہیں…اس طرح سے عدالت کو دھمکا رہے ہیں۔ کیا آپ کو پتہ بھی ہے کہ دفعہ 142 کیا ہے؟ اسے بی آر امبیڈکر نے تیار کیا تھا۔ بی جے پی دھوکہ بازی کر رہی ہے اور مذہبی جنگ کی دھمکی دے رہی ہے۔‘‘دراصل دفعہ 142 کے نظم کے تحت سپریم کورٹ اپنے سامنے آئے کسی بھی معاملے میں مکمل انصاف دینے کا حق رکھتا ہے۔

اویسی نے وزیر اعظم مودی کو مخاطب کرتے ہوئے آگے کہا، ’’مودی جی اگر آپ ان لوگوں کو نہیں روکیں گے تو ملک کمزور ہو جائے گا۔ ملک آپ کو معاف نہیں کرے گا اور کل آپ اقتدار میں نہیں رہیں گے۔نشی کانت دوبے کے بیان پر تقریباً سبھی اپوزیشن پارٹیوں نے اعتراض ظاہر کیا ہے۔ کانگریس رہنما بی وی شرینواس نے دوبے کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا، ’’نشی کانت دوبے جیسے فسادی اراکین پارلیمنٹ میں اپنے آقاؤں کے حکم کے بغیر سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے خلاف منھ کھولنے کی ہمت نہیں ہے۔‘واضح رہے کہ بی جے پی کے ایم پی نشتی کانت دوبے نے سپریم کورٹ اور سی جے آئی پر خانہ جنگی کو بھڑکانے کا الزام لگایا تھا۔ سپریم کورٹ کے حقوق پر سوال اٹھاتے ہوئے دوبے نے کہا تھا کہ اگر سپریم کورٹ کو ہی قانون بنانا ہے تو پارلیمنٹ عمات کو بند کر دینا چاہیے۔

اس متنازعہ بیان پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ٹی ایم سی رکن پارلیمنٹ مہوا موئترا نے بھی بی جے پی پر جم کر حملہ بولا ہے۔مہوا موئترا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر اتوار کو دوبے کے بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے لکھا، ’’یاد رکھیے، پٹ بُل اپنے مالک کے اشارہ کے بغیر کچھ نہیں کرتا۔ پورا ملک دیکھ رہا ہے کہ عدلیہ پر بی جے پی کے ذریعہ کیسے پروکسی حملے کی جا رہے ہیں۔ بنچ کو ڈرانے کی بے شرم کوشش۔ ہندوستان سب سے نچلے دور میں ہے جب جاہل غنڈوں کے ذریعہ حکمرانی کی جا رہی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سعودی عرب میں امریکی ایئربیس پر ایران کا حملہ
قومی خبریں

سعودی عرب میں امریکی ایئربیس پر ایران کا حملہ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 28, 2026
اسکرین سے چپکے رہنے کی لت بچوں اور نوعمروں کے لیے جان لیوا ثابت ہو رہی ہے
قومی خبریں

اسکرین سے چپکے رہنے کی لت بچوں اور نوعمروں کے لیے جان لیوا ثابت ہو رہی ہے

by Qaumi Tanzeem
مارچ 28, 2026
ریاستوں کو سپلائی چین درست رکھنے کی ہدایت
قومی خبریں

ریاستوں کو سپلائی چین درست رکھنے کی ہدایت

by Qaumi Tanzeem
مارچ 28, 2026
لداخ میں برفانی تودہ کی زد میں آنے سے  7 لوگوں کی موت
قومی خبریں

لداخ میں برفانی تودہ کی زد میں آنے سے  7 لوگوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
مارچ 28, 2026
9 نئی وندے بھارت ایکسپریس ٹرینوں کا آغاز،وزیر اعظم نےہری جھنڈی دکھائی
قومی خبریں

وندے بھارت ٹرین میں ناقص کھانا پیش کرنے پر کارروائی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 26, 2026
ملک کے مختلف حصوں میں پٹرول اورایل پی جی کی کمی کی خبروں سے افراتفری
قومی خبریں

ملک کے مختلف حصوں میں پٹرول اورایل پی جی کی کمی کی خبروں سے افراتفری

by Qaumi Tanzeem
مارچ 26, 2026
Next Post
جموں و کشمیر کے رام بن ضلع میں تیز بارش اور ژالہ باری سے زبردست تباہی

جموں و کشمیر کے رام بن ضلع میں تیز بارش اور ژالہ باری سے زبردست تباہی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سعودی عرب میں امریکی ایئربیس پر ایران کا حملہ

سعودی عرب میں امریکی ایئربیس پر ایران کا حملہ

6 گھنٹے ago
اسکرین سے چپکے رہنے کی لت بچوں اور نوعمروں کے لیے جان لیوا ثابت ہو رہی ہے

اسکرین سے چپکے رہنے کی لت بچوں اور نوعمروں کے لیے جان لیوا ثابت ہو رہی ہے

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem