• Home
منگل, اکتوبر 27, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home کھیل

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے بنگلہ دیش دورے کے لئے شیڈول جاری

ہندوستانی کرکٹ ٹیم رواں سال اگست میں بنگلہ دیش دورے پر 3 ون ڈے اور 3 ٹی 20 میچوں کی سیریز کھیلے گی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 17, 2025
in کھیل
0
ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے بنگلہ دیش دورے کے لئے شیڈول جاری

ہندوستانی کرکٹ ٹیم رواں سال اگست میں بنگلہ دیش دورے پر 3 ون ڈے اور 3 ٹی 20 میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ دورے کی  شروعات ون ڈے سیریز سے ہوگی، پہلا مقابلہ 17 اگست کو کھیلا جائے گا۔ ٹی 20 سیریز کی شروعات 26 اگست سے ہوگی۔ منگل (15 اپریل) کو بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے مکمل شیڈول کا اعلان کیا ہے۔ون ڈے سیریز کا پہلا میچ 17 اگست کو شیرِ بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، میرپور میں کھیلا جائے گا۔ دوسرا ون ڈے میچ بھی اسی گراؤنڈ پر 20 اگست کو کھیلا جائےگا۔ جب کہ تیسرا ون ڈے میچ 23 اگست کو  چٹاگانگ میں کھیلا جائے گا۔ ون ڈے سیریز کے بعد ہندوستانی ٹیم 3 ٹی 20 میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ پہلا ٹی 20 میچ 26 اگست کو چٹاگانگ میں کھیلا جائے گا۔ دوسرا ٹی 20 میچ 29 اگست کو شیرِ بنگلہ اسٹیڈیم، میرپور میں کھیلا جائے گا۔ جب کہ آخری ٹی 20 میچ بھی 31 اگست کو شیرِ بنگلہ اسٹیڈیم، میرپور میں کھیلا جائے گا۔

واضح ہو کہ آخری بار بنگلہ دیش میں ہندوستانی ٹیم نے 23/2022 میں ون ڈے سیریز کھیلی تھی، تب بنگلہ دیش نے ہندوستان کے خلاف 1-2 سے سیریز جیتی تھی۔ روہت شرما کی کپتانی میں ہندوستانی ٹیم 3 ون ڈے میچوں کی سیریز کے پہلے دونوں میچ ہار گئی تھی۔ حالانکہ ٹی 20 میں ہندوستان کا بنگلہ دیش میں شاندار ریکارڈ رہا ہے۔ اب تک کھیلی گئی دونوں ٹی 20 سیریز کو ہندوستانی ٹیم نے اپنے نام کیا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ آئی پی ایل کے اختتام کے فوراً بعد یعنی بنگلہ دیش کے دورے سے قبل ہندوستانی ٹیم کو انگلینڈ کا دورہ کرنا ہے۔ ہندوستانی ٹیم کو انگلینڈ کے طویل دورے پر 5 میچوں کی ٹیسٹ سیریز کھیلنی ہے۔ ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ 20 جون سے کھیلا جائے گا، جب کہ پانچواں اور آخری میچ 31 جولائی سے کھیلا جائے گا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

انگلینڈ کی فٹبال ٹیم کے کپتان ہیری کین کو 2026 کا بیلن ڈی اور اعزاز
کھیل

انگلینڈ کی فٹبال ٹیم کے کپتان ہیری کین کو 2026 کا بیلن ڈی اور اعزاز

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 27, 2026
دوسرے ٹی-20 مقابلہ میں تلک-نتیش نے آخری لمحات میں پلٹ دیا میچ
کھیل

دوسرے ٹی-20 مقابلہ میں تلک-نتیش نے آخری لمحات میں پلٹ دیا میچ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 24, 2026
ایشین گیمز میں ہندوستان کو  ساتواں طلائی تمغہ
کھیل

ایشین گیمز میں ہندوستان کو ساتواں طلائی تمغہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 30, 2026
ایشین گیمز 2026: ہندوستان نے کبڈی میں جیتا طلائی تمغہ
کھیل

ایشین گیمز 2026: ہندوستان نے کبڈی میں جیتا طلائی تمغہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 26, 2026
ہندوستان نے آٹھویں مرتبہ خواتین ایشیا کپ جیتا
کھیل

ہندوستان نے آٹھویں مرتبہ خواتین ایشیا کپ جیتا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2026
اسپین فٹبال کا نیا بادشاہ ، ٹوریس فائنل میں فتح کے ہیرو رہے
کھیل

اسپین فٹبال کا نیا بادشاہ ، ٹوریس فائنل میں فتح کے ہیرو رہے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 20, 2026
Next Post
کرناٹک میں سدارمیا حکومت کے ذریعے پیش2023 -2024  کےبجٹ میں 3.27 لاکھ کروڑ روپے مختص

کرناٹک میں مسلمانوں کے لیے 4 فیصد ریزرویشن کابل گورنرنے صدر کو بھیجا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہند۔پاک بڑھتی کشیدگی کے سبب کامیڈکے سمیت کئی امتحانات  ملتوی

جامعہ میں طلبہ یونین کی بحالی کے لیے احتجاج 16ویں روز بھی جاری

1 گھنٹہ ago
جموں و کشمیر میں کابینہ کی توسیع، 4 نئے وزراء کی حلف برداری

10 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार