• Home
ہفتہ, اگست 30, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم میں اکھلیش یادو کی شرکت

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

    الیکشن کمیشن کو مزید تین لاکھ ناموں پر شک

    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    انتخاب سے قبل وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے اعلانات کا سلسلہ جاری

    ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

    ووٹ چوری کا سلسلہ سالوں سے جاری : راہل گاندھی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

جونپورمیں وقف کی زمین پر زمین مافیاوں کے ذریعہ قبضہ کی کوشش

متولی محمد نسیم نے فورا اس کی اطلاع 112 سے پولیس کو دی اور شہر کوتوالی متھلیش مشرا کو بھی اس کی اطلاع دے کر کام روکوا دیا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 14, 2025
in قومی خبریں
0
وقف بورڈ کی کسی بھی جائیداد کو وقف جائیداد بنانے کے اختیار پر پابندی لگے گی!

جونپور:وقف ترمیمی بل پارلیمنٹ سے پاس ہونے کے بعد قانونی شکل اختیار کرچکا ہے۔ ایسے میں ضلع جونپور میں زمین مافیاؤں کی مستعدی ایک بار پھر بڑھ گئی ہے۔تا زہ معاملہ نگر کوتوالی تھانہ علاقے کے ہمام دروازہ واقع وقف بکوانی بی بی 301اے آراضی نمبر 17 کی زمین پر اتوار کی علی الصبح 4بجے قبضہ کرنے کی کوشش ایک بار پھر کی گئی۔ متولی محمد نسیم نے نے فورا اس کی اطلاع 112 سے پولیس کو دی اور شہر کوتوالی متھلیش مشرا کو بھی اس کی اطلاع دے کر کام روکوا دیا۔

مصدقہ ذرائع کے مطابق اس سے قبل 29 دسمبر 2023 کو بھی سخت ٹھنڈ میں صبح بڑی تعداد میں موجود زمین مافیاؤں نے اس زمین پر قبضہ کرنے کی کوشش جدید مشین کے ذریعہ باونڈری کرا کر کی تھی۔ تب بھی اس وقت کے ڈی ایم انج کمار جھا کی ہدایت پر سٹی مجسٹریٹ نے اس کام کو رکواتے ہوئے جانچ کا حکم دیا تھا۔

شہر کوتوالی متھلیش کمار مشرا نے دونوں فریقین کے بلا کر کام نہ کرنے کا حکم دیا تھا۔ لیکن وقف ترمیمی بل جیسے ہی قانون کی شکل اختیار کیا مافیاؤں کی بے چینی بڑھ گئی اور سازش کے تحت ان لوگوں نے اتوار کی صبح ہزاروں کی تعداد میں ٹرکٹر پر اینٹوں کو منگا کر علی الصبح 4بجے سے زمین پر قبضہ کرنے کی کوشش کی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

کرگل ضلع میں نون کن چوٹی پر برفانی طوفان، ایک سیاح ہلاک
قومی خبریں

کرگل ضلع میں نون کن چوٹی پر برفانی طوفان، ایک سیاح ہلاک

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2025
بن بھول پورہ فساد میں ماخوذ 2 مسلم نوجوانوں کو ہائی کورٹ سے ضمانت
قومی خبریں

بن بھول پورہ فساد میں ماخوذ 2 مسلم نوجوانوں کو ہائی کورٹ سے ضمانت

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2025
ووٹر ادھیکار یاترا میں  سی پی آئی لیڈر اینی راجہ بھی  شامل
قومی خبریں

ووٹر ادھیکار یاترا میں سی پی آئی لیڈر اینی راجہ بھی شامل

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2025
نائب وزیر اعلیٰ نے کٹرا  حادثہ کےلئے ’ماتا ویشنو دیوی شرائن بورڈ‘ کو ذمہ دار ٹھہرایا
قومی خبریں

نائب وزیر اعلیٰ نے کٹرا حادثہ کےلئے ’ماتا ویشنو دیوی شرائن بورڈ‘ کو ذمہ دار ٹھہرایا

by Qaumi Tanzeem
اگست 29, 2025
کشمیر کے اسکولوں میں  دہشت گرد  ا نہ حملوں سے بچاؤ کی تربیت
قومی خبریں

شہروں میں پرائیویٹ اسکولوں کا بول بالا

by Qaumi Tanzeem
اگست 28, 2025
ووٹ چوروں کو سب سے پہلے بہار میں ملے گی سزا
قومی خبریں

ووٹ چوروں کو سب سے پہلے بہار میں ملے گی سزا

by Qaumi Tanzeem
اگست 28, 2025
Next Post
مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند

جماعت اسلامی ہند کے ذریعے وقف ترمیمی قانون کے آئینی جواز کو سپریم کورٹ میں چیلنج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کرگل ضلع میں نون کن چوٹی پر برفانی طوفان، ایک سیاح ہلاک

کرگل ضلع میں نون کن چوٹی پر برفانی طوفان، ایک سیاح ہلاک

17 گھنٹے ago
’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

’ووٹ چوری‘ مخالف مہم میں اکھلیش یادو کی شرکت

18 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem