• Home
اتوار, ستمبر 7, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    بی ایس پی سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

    ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

    ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

    مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

    بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

عید پر پابندیاں، 1000 ہندو لاپتہ، کیا یہی ہے حکومت کی پالیسی؟اکھلیش یادو

یہ بھی سوال اٹھایا، "یہ لوگ نوٹ بندی لے کر آئے، کیا ہوا؟ گنگا-جمنا صاف ہوئیں؟ گود لیے گئے گاؤں کا کیا ہوا؟

by Qaumi Tanzeem
اپریل 2, 2025
in قومی خبریں
0
یوپی میں 11یٹوں پرایس پی اور کانگریس میں مفاہمت کا اکھلیش یادوکادعویٰ

نئی دہلی :لوک سبھا میں وقف ترمیمی بل پر جاری بحث کے دوران سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے بی جے پی حکومت پر سخت تنقید کی۔ انہوں نے سوال اٹھایا، "یہ لوگ نوٹ بندی لے کر آئے، کیا ہوا؟ گنگا-جمنا صاف ہوئیں؟ گود لیے گئے گاؤں کا کیا ہوا؟” انہوں نے مزید کہا کہ "عید پر تمام مذاہب کے رہنما جاتے ہیں، لیکن اس بار پابندی تھی۔ کیا یہی آئین سکھاتا ہے؟”

اکھلیش یادو نے مہاکمبھ میں ناقص انتظامات پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا، "بی جے پی نے 100 کروڑ لوگوں کو بلایا، لیکن تیاری نہیں کی۔ 1000 ہندو لاپتہ ہیں، کہاں گئے وہ؟” ان کے اس بیان پر ایوان میں شور مچ گیا۔

بحث کے دوران جب اکھلیش یادو نے طنزیہ انداز میں کہا کہ بی جے پی ابھی تک اپنا قومی صدر نہیں چن پائی، تو وزیر داخلہ امت شاہ اپنی نشست سے کھڑے ہو گئے اور جواب دیتے ہوئے کہا، "ہم پانچ افراد کے خاندان میں صدر نہیں چنتے۔” ایوان میں اس پر مزید گرما گرم بحث ہوئی۔

ترنمول کانگریس کے رہنما کلیان بنرجی نے وقف ترمیمی بل کی سخت مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ یہ آئین کے خلاف اور جمہوری ڈھانچے پر حملہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی وقف املاک پر سیاست کر رہی ہے، جبکہ یہ مسلم کمیونٹی کی ریڑھ کی ہڈی ہے۔

کلیان بنرجی نے 1995 کے وقف ایکٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ قانون اسلامی اصولوں کے مطابق بنایا گیا تھا اور اس میں مجوزہ ترمیم اسلامی روایات اور ثقافت کے لیے سنگین خطرہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ اقدام مسلمانوں کے حقوق سلب کرنے کی کوشش ہے، جو سراسر غیر آئینی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

منی پور  تشدد کودو سال مکمل
قومی خبریں

وزیر اعظم کے مجوزہ منی پور دورے پر کانگریس اور شیوسینا نے اٹھائےسوال

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2025
سال کا سب سے طویل چاند گہن آج
قومی خبریں

سال کا سب سے طویل چاند گہن آج

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2025
پاواگڑھ ہِل مندر میں روپ وے کا تار ٹوٹنے سے 6 افراد کی موت
قومی خبریں

پاواگڑھ ہِل مندر میں روپ وے کا تار ٹوٹنے سے 6 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2025
امریکی ٹیرف اور سیلاب کی سنگین صورت حال پر جماعت اسلامی ہند کااظہار تشویش
قومی خبریں

امریکی ٹیرف اور سیلاب کی سنگین صورت حال پر جماعت اسلامی ہند کااظہار تشویش

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2025
پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں ایس سی، ایس ٹی اور او بی سی کے لیے ریزرویشن کا مطالبہ
قومی خبریں

پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں ایس سی، ایس ٹی اور او بی سی کے لیے ریزرویشن کا مطالبہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2025
عید میلاد النبیؐ پر کانگریس رہنماؤں کی مبارکباد
قومی خبریں

عید میلاد النبیؐ پر کانگریس رہنماؤں کی مبارکباد

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2025
Next Post
وقف ترمیمی بل لوک سبھا سے منظور

وقف ترمیمی بل لوک سبھا سے منظور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

منی پور  تشدد کودو سال مکمل

وزیر اعظم کے مجوزہ منی پور دورے پر کانگریس اور شیوسینا نے اٹھائےسوال

3 گھنٹے ago
ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem